|
|
Please apasi ikhtilafat buhladen.. or aik hojayen.. nazryat ki bunyad sb ki Musalmano se Mohabbat he.. agar zra sa sb ghor krlen to hr koi apni jaga ghalat ko ghalat he kh raha he... magr najane hmlog kyun is qadar aik dosre se mutanaffer horahe hn..
aik hadees k jawab me dosri hadees lai jati he.. dono he durust hn.. khudara.. dono he durust hn to iska mtlab kya he..???
apne andar rawadari ko farogh dn..
koi JIHAD krta he to koi MURAQBA.. dono qabil-e-ehtram amal hn. Jisko jo tofeeq wo wo krle.. MASALK sb ache hn.. Allah ko 1 or Nabi,,sallalaho alehe wasallam ko akhri nabi manne wale musalman.. sb bhai bhai hn..
ALLAH musalmano ko izzat de ameen.. or Kuffar ko zillat de ameen..ya rabal alameen..
|
|
By:
zai.,
karachi.
on
Jul, 11 2012
|
|
|
|
|
|
|
I agree with iqbal Bhai And Kamran Bhai Geo Hamesha Sar utha Kar Khush Raho Brother Pakistani Taliban Murda Bad Afganistani Taliban Zinda Bad
|
|
By:
Nouman KK,
Tando Alayar
on
Jul, 10 2012
|
|
|
|
|
|
|
| بلکل درست فرمایا اقبال بھائی آپ نے ۔۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب کو علم نافع اور عقل سلیم عطا فرمائے تا کہ حق کو ماننے میں کسی بھی قسم کا تردد نہ ہوسکے۔ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Jul, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
کامران بھائی کتنے لُطف کی بات ہے کہ جو لوگ ذرا ذرا سے فروعی مسائل پر قران و حدیث کیساتھ آثارِ صحابہ کی تلاش میں سرگرداں اور پریشان نظر آتے ہیں وہ آج طالبان کی کُھلی دہشتگردی اور اُنکے قتل عام کو چھپانے کیلئے کالم میں موجود قران و حدیث اور آثارِ صحابہ سے نظریں چُرا کر اُسی میڈیا کو یہودی ایجنٹ بنانے پر تلے ہیں جسکی خوشہ چینی یہ مدت دراز سے کررہے ہیں۔ اللہ کریم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور ہمیں مسلکی تعصب سے اوپر اُٹھ کر تمام معملات کو قران و حدیث کی روشنی میں حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مجھے یقین ہے کہ جو بھی شخص انصاف کیساتھ اس کالم کو پڑھے گا۔ وہ اظہار سے پہلے سو مرتبہ حقیقت کا ادراک ضرور حاصل کرے گا۔ یہ نہ ہُوگا کہ نام بدل بدل کر مخاصمت اور حسد میں فضول کمنٹس کرتا چلا جائے۔ جسکا مفہوم و مطب خود کمنٹس کرنے والے کو بھی معلوم نہ ہُو۔۔۔ |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jul, 04 2012
|
|
|
|
|
|
|
مسلم صاحب ،
کاش آپ نام کی طرح اپنے علم کو بھی مسلم ہسٹری سے تقویت دیتے تو یقینن آپ کو معلوم ہوجاتا کہ مراقبہ کا کیا تصور اسلام میں موجود ہے۔ خیر آپ لوگ نام نہاد طالبانوں کے “شر“ کو جس انداز میں “جہاد“ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں وہ ہمارے نزدیک صرف اور صرف “فساد“ ہے۔ اور اختلاف رائے ہمرا حق ہے۔ لہذا ہم کس قسم کا جہاد کرتے ہیں اس سے قطعی بے فکر رہئے۔ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Jul, 03 2012
|
|
|
|
|
|
|
Me, Muhammad Faisal shahzad,karachi aur mobeen khan,UAE k sath 100% agree krti hn. ap k column se andaza hota h k ap ki source of information b dunya ki adhi se zyada abadi ki tarha MEDIA h. Media--- jo k completely yahudi hathyar h, un muslims ko defame krny k liye jin k barey me NABi(swa) ne frmaya tha "khrasan se syah jhndy niklen gy jinhy koi shey wapis nai kr ske gi, yahan tk k wo Bait-ul-Maqdis me nasb kr diye jaen gy." (Tirmizi)
|
|
By:
loeeza,
lahore
on
Jul, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Kamran Azeemi Sahib........... aap sab ko Muraqba karnay ka Tareeqa bata dein takay hum Muraqba kar k Afghanistan say America ko baga dein........aap issi type ka Jihad kar saktay hein.......... Thanks
|
|
By:
Muslim,
Islamabad
on
Jul, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
جناب محمد فیصل شہزاد صاحب ،
گفتگو کو فوکس رکھیں گے تو بحث برائے بحث سے آپ خود بچ جائیں گے۔ کبھی آپ پیر فقیر پر طبع آزمائی شروع کردیتے ہیں تو کبھی قبر فروشی کا طعنہ دینے لگ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور بھی بہت کچھ ۔۔۔۔
ہم نے آپ کو آپ کے مولوی صاحب کے وہ کمنٹس پیش کئے جو انھوں نے براہ راست افغانی طالبان کے لئے استعمال کئے ۔۔۔۔۔۔ اگر تو ان مولوی صاحب تک ادھوری معلومات پہنچی یا انھیں حقیقت کا علم نہیں تھا یا تھا تو کم تھا ۔۔۔۔۔۔ ان تمام باتوں میں ہمارا کیا قصور ۔۔۔۔۔ ایسے معاملات میں تو مزید زبان بندی کی کوشش ہونی چاہئے۔۔۔۔۔ نہ کے غیر ملکی میڈیا پر انٹرویو دیا جائے ۔۔۔۔ بہر حال یہ ان مولوی صاحب کآ حق تھا جو انھوں نے استعمال کیا ۔۔۔۔۔۔ آپ پھر بھی صحیح “سیاق و سباق“ کو تلاش کرلیجئے ۔۔۔۔۔ یقینن آپ صحافی ہیں اور حقیقت تک پہنچنا آپ کے لئے مشکل نہ ہوگا ۔۔۔۔۔
باقی رہا دعوت اسلامی اور امیر اہل سنت پر فتوی اور علمائے اہل سنت کا آپ سے اختلاف رکھنا ،،،،،، تو جناب اتنا یاد رکھئے کہ دعوت اسلامی اور امیر اہل سنت ۔۔۔۔۔۔ خانوادہ اعلیٰ حضرت میں محبین میں شمار ہوتے ہیں جس کا اظہار اسی انٹر نیٹ پر آپ کو مل جائے گا۔ اور جن چھوٹے چھوٹے معاملات پر علماء میں اختلاف ہے اس میں کہیں بھی دعوت اسلامی یا امیر اہل سنت کو اہل سنت ولجماعت سے علحیدہ تصور نہیں کیا گیا۔ بلکہ یہ ایک عالم کا دوسرے عالم سے علمی مباحثہ ہے وگرنہ انڈیا ہو یا پاکستان یا کہیں بھی “یا رسول اللہ“ کہنے والے ہوں وہ سب ایک ہیں الحد اللہ ۔۔۔۔۔
خیر آپ اپنی طرف داری کسی سے بھی رکھئے ۔۔۔۔ ہمیں غرض نہیں ۔۔۔۔۔ لیکن ہم طالبان ازم کے قائل نہیں۔ کیونکہ ہمارے نزدیک یہ سراسر “فساد“ کی ایک قسم ہے ۔۔۔۔۔ اور بس ۔۔۔۔۔ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Jul, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
جناب عشرت اقبال وارثی بھائی ۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
اللہ کریم آپ کو شفائے کاملہ و آجلہ عطا فرمائے۔ اور اپنے حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔۔ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Jul, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
بھائی عشرت اقبال وارثی صاحب! سب سے پہلے تو آپ سے اور دوسرے بھائیوں سے شکایت کہ میرا نام جب بھی لکھا، پورا نہیں لکھا، محمد فیصل شہزاد کی جگہ صرف فیصل شہزاد جس سے میری چڑ ہے، صرف محمد فیصل لکھ دیجیے تو کوئی شکایت نہیں۔ میں آپ کو اپنے دوست کی یاد دلاتا ہوں، تو بہت اچھی بات ہے۔ اب میرا اکرام آپ پر واجب ہے۔ میں جنگ اخبار سے تو نہیں ایک دوسرے اخبار سے منسلک ہوں، اور ایک میگزین کی ادارت بھی میرے پاس ہے۔ ایک حیرت انگیز بات آپ کو بتاؤں کہ میں الحمدللہ تبلیغی جماعت میں وقت لگاتا رہتا ہوں، اور اسی لیے دعوت اسلامی سے مسلک کے فرق کے باوجود بغض نہیں رکھتا۔ کیوں کہ جو بھی دین کی خدمت کرے، وہ قابل احترام ہے۔ اس وقت کی سب سے بڑی ضرورت امت کو مسجد اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے جوڑنا ہے، باقی ان شاءاللہ اخلاص کی برکت سے اللہ رب العزت اپنے کام کرنے والے کو صحیح راہ سے جوڑ ہی دیں گے.... باقی رہا افغانستان کے طالبان عالی شان والا معاملہ، تویہ وہ بے چارے ہیں کہ غیروں سے زیادہ اپنوں کے ستائے ہوئے ہیں، بہرحال مجھے علم اور مشاہدے کی بنا پر شرح صدر ہے کہ وہ عنداللہ اپنی محنت میں مقبول ہیں۔ اگر کسی کو اس رائے سے اختلاف ہے تو ہم اس کو یہ حق دیتے ہیں کہ وہ اختلاف کرے۔ بس یہ رائے کا اختلاف ذات کا اختلاف نہ بن جائے۔ |
|
|
By:
Muhammad Faisal Shahzad,
karachi
on
Jul, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
فیصل شہزاد بھائی آپکے سوالوں کے جوابات کامران عظیمی بھائی دیں تو دیں مجھے دینے کی چنداں حاجت بھی نہیں ہے صرف اتنی تصیح چاہتا ہوں کہ بقول عشرت جِسے آپ نے کہا وہ بقول عشرت نہیں ہے بلکہ نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے۔
مگر نجانے کیوں آپ کے تمام کمنٹس بغور پڑھنے کے بعد مجھے بار بار اپنے ایک محترم صحافی دوست کی یاد آرہی ہے جو جنگ اخبار سے بھی منسلک ہیں ۔ وہی انداز بیاں وہی لفظوں کا چناو۔ اور وہی بریلویوں سے پریشان رہنے کے باوجود دعوت اسلامی سے مُحبت رکھنا۔ اتنے سارے اتفاقات جب ایکساتھ جمع ہُوجائیں تو عجیب سی الجھن ہُونے لگتی ہے۔ بُہت خوش رہیئے آپکے کالم کا انتظار رہے گا۔ ویسے میرا بھی ارادہ ہے کہ اس کالم کی مزید اقساط لکھوں مگر جگر ہے کہ مانتا ہی نہیں۔ چونکہ آپ میرے دوست کے ہم صفت ہیں اسلئے کوئی بات بُری لگی ہُو تو درگُزر فرمایئے گا آپکا ۔ عشرت اقبال وارثی |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jul, 01 2012
|
|
|
|
|
|
|
بھائی! اتنا ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے تو آپ کے کمنٹس کا جواب دیا تھا۔ آپ نے مجھ پر الزام لگا دیا کہ میں نے پاکستانی طالبان کو ’فسادی‘ کہہ دیا۔ یہ سراسر الزام تھا، اس لیے میں نے لکھا، ورنہ میں بخوبی جانتا ہوں کہ جو لوگ اپنا ذہن ایک خاص نظریے کے مطابق ڈھال چکے ہوں، وہ کبھی صرف دلائل اور بحث سے اپنے موقف سے ہٹ نہیں سکتے۔جب تک کہ اللہ رب العزت کی خاص مدد شامل حال نہ ہو۔ اس لیے بحث برائے بحث سے کوئی فائدہ نہیں۔ میں نے اپنے پہلے کمنٹس میں اور بعد میں بھی یہی کہا کہ اس کالم میں کہیں بھی پاکستانی طالبان اور افغانی طالبان کی تخصیص نہیں ہے، اس وجہ سے خاص طور پر آپ حضرات کو متوجہ کرنا پڑا۔ پاکستان میں جو سیاست اور میڈیا کی کرشمہ سازیاں ہیں، اس کا نتیجہ یہاں کے طالبان کو بھگتنا پڑا، لیکن ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ ان پر لگائے گئے کوئی الزامات بھی تصدیق شدہ نہیں ہیں۔ بلکہ ان میں سے کئی الزامات صریح جھوٹے بھی ثابت ہوئے ہیں، لیکن پھر بھی الحمدللہ ہمیں ہمارے بزرگوں نے یہ بتایا ہے کہ جو غلط ثابت ہو جا ئے اسے غلط کہو، لیکن جب تک ثبوت نہ ہو، بدگمانی ہرگز نہ کرو، اس لیے اگر یہ ثابت ہو جائے کہ پاکستانی طالبان کے اسلام کے خلاف فلاں فلاں جرم ہیں، تو پھر تو وہ اللہ کے اور تمام مسلمانوں کے مجرم ہیں۔ لیکن اگر جرم ثابت نہ ہو تو پھر بدگمانی کرنے کے بجائے اچھا گمان رکھو، اور کم ازکم خاموشی اختیار کرو یعنی بقول عشرت صاحب کے اپنے ہاتھ اور زبان کو ان سے روکے رکھو(ویسے کیا قلم روکنا اس زمرے میں نہیں آتا!؟)۔ پھر جیسا کہ میں نے پہلے لکھا کہ ہم افغانستان کے طالبان کے منہج کو صحیح سمجھتے ہیں، اس لیے اُن کی طرح ہم بھی پاکستانی گروپس کی جدوجہد کے طریقہ کار کی مخالفت کرتے ہیں.... لیکن اس کی آڑ میں شریعت کا حکم نہیں بھولتے کہ جو تمہارے مخالف ہوں ، تمام الٹے سیدھے الزامات ان کے کھاتے میں ڈال دو۔ محترمی! پہلے آپ نے پاکستانی علماءکا کہا پھر انڈیا جا پہنچے۔ پھر آپ نے جناب سالم قاسمی صاحب کی پوری بات بغیر سیاق و سباق کے نقل نہیں کردی۔وہ انڈیا میں رہتے ہیں ، پاکستان کی طرح کبھی افغانستان بھی نہیں گئے۔ جو ان تک میڈیا کے ذریعے پہنچا، اسی کے بقدرانہوں نے کہا کہ اگر طالبان کی طرف منسوب”فلاں فلاں“ باتیں ٹھیک ہیں تو پھر انہیں جماعت دیوبند سے منسوب کرنا درست نہیں۔لیکن کیا یہ باتیں واقعی ٹھیک ہیں؟ پھر بھائی یہ گھر کی رائے کی بات چھوڑیے، اس کے جواب میں ‘ اگر یہ مثال دی جائے کہ” بریلوی سلسلے کے مرکزبریلی شریف انڈیا سے ، اعلیٰ حضرت احمد رضا صاحب کے سجادہ نشین( جو ان کی اولاد میں سے ہی ہیں)اوراس کے علاوہ انڈیا میں بریلوی حضرات کے 23 علماءبشمول علامہ مفتی اختر رضاخان ازہری میاں صاحب ، فقیر سید محمد منہاج رضا ہاشمی رضوی ،شیخ الحدیث دارلعلوم فیضان اعلیٰ حضرت محمد بشیر حشمتی ، شیخ الحدیث جامعہ قادریہ ممبئی حضرت بلال احمد نوری اورمفتی خیرالدین صاحب نے ہمارے پاکستان کی ”ہر دلعزیز “ دعوت اسلامی اور ان کے امیر حضرت الیاس قادری عطاری مرظلہ کو گمراہ اور صراطِ مستقیم سے بھٹکا ہوا کہا ہے، اور پچھلے ایک سال سے کئی بار میڈیا پر بھی اور اپنی تقاریر میں بھی یہ ببانگ دہل اعلان کیا ہے کہ دعوت اسلامی پاکستان اور ان کے امیر کا مسلک اعلیٰ حضرت سے کوئی تعلق نہیں۔ یہاں تک کہ بات اب تقاریر سے ہٹ کر فتویٰ تک آگئی ہے اور انڈیا کی بریلوی جماعت نے دعوت اسلامی کے خلاف متفقہ فتویٰ جاری کیا ہے۔ جس کا حوالہ یہ ہے:( فتویٰ۳۲ جنوری ۰۱۰۲،دارالافتاءودارالعلوم فیضان مفتی اعظم، پھول گلی ممبئی ) [اس کے علاوہ کوئی بھی شخص انٹر نیٹ میں ”الیاس قادری اور دعوت اسلامی گمراہ ہیں“ سے سرچ کر سکتا ہے، کئی تقاریر بھی سننے کو مل جائیں گی اور فتاویٰ بھی] اب بتائیے آپ یہ بات حضرت الیاس قادری مرظلہ کے بارے میں مانیں گے۔ نہیں ناں!کیوں؟ جب ایک صاحب کی ذاتی رائے اس کی پوری جماعت کی رائے سمجھی جا سکتی ہے، تو پوری ایک جماعت کی رائے اپنے ایک چھوٹے گروہ(جو تعداد میں بھی کم ہیں اور رتبہ میں بھی) کے لیے کیوں نہ مانی جائے ؟ بہرحال میری رائے پوچھیں تو ہرگز نہیں ماننی چاہیے، اُن لوگوں کو انڈیا میں بیٹھ کر ہرگز یہ اندازہ نہیں ہو سکتا کہ حضرت اور ان کی جماعت کتنا بڑا کام کر رہی ہے۔اُن لوگوں کو تو بس اپنے حلوے مانڈے سے کام ہے، کوئی صحیح کام کرنے والا تو ان کی آنکھوں میں کھٹکے گا ہی ! آپ کو ”گھرکی آواز“کاجواب تو مل ہی گیا ہو گا (منہ کا ذائقہ بدلنے والی بات تو میں نہیں کر سکتا ، ایسی باتیں مجھے پسند نہیں) ، بہرحال آپ نے کچھ اور بھی فرمایا ہے کہ میں نے اپنے منصب کی تذلیل کرتے ہوئے مسلکی تعصب کا مظاہرہ کیا ہے، تو برادر میں نے تو جواب دیا ہے آپ کے مسلکی تعصب کا، اگر آپ ذرا زحمت کر لیں تو اپنے ان کمنٹس کو دوبارہ پڑھ لیں، جن کا میں نے جواب دیا تھا۔ یہ میرا آخری جواب ہے،کیوں کہ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ اس سوال جواب کا اور تو کوئی فائدہ نہیں ہو گا، سوائے اس کے کہ بھائی عشرت صاحب کے اس مضمونچے کی ریٹنگ بڑھ رہی ہے۔(بھائی عشرت ناراض مت ہوئیے گا، مذاق کر رہا تھا، اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے)اب اس کے جواب میں اگر ضرورت پڑی تو مضمون لکھوں گا جو ان شاءاللہ کافی و شافی ہو گا۔مجھ سمیت ساری امت کی ہدایت کی آپ سے درخواست ہے۔ |
|
|
By:
Muhammad Faisal shahzad,
KARACHI
on
Jul, 01 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم کامران بھائی السلام علیکم
اپنی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے آج کافی دَنوں کے بعد ان باکس کھولنے کا موقع میسر آیا۔ میں آپکا بُہت شگر گُزار ہُوں کہ آپ نے میری جانب سے کافی و شافی جوابات عطا فرمادئیے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی کے اقوال نقل کرنے والوں سے صرف اتنی مودبانہ گُزارش ہے کہ حضرت علی نے مسلمانوں کا قتل عام کرنے والوں کو خوارج کے لقب سے پُکارا ہے جن کے متعلق حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ لوگ دُنیا کے بدترین لوگ ہیں۔ انصاف کا تقاضہ تو یہ تھا کہ تمام احادیث کو پڑھنے کے بعد دلیل و براہین کی روشنی میں بحث کی جاتی لیکن داناؤں کا قول ہے کہ جب انسان کے پاس دلیل باقی نہیں رہتی تب وہ اخلاق کے دامن کو بھی خُدا حافظ کہہ دیتا ہے۔ اور اُسے قران و حدیث سے بھی راہ حق نظر نہیں آتی۔
بہرحال میں اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دینا چاہتا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان عالیشان ہے کہ بے علموں کے آگے خاموش رہنا بھی آدھا علم ہے۔ اب بھی میرے کسی بھائی کو میری خاموشی آئیں بائیں شائیں لگتی ہے تو میں دُعا ہی کرسکتا ہُوں کہ اللہ کریم سبھی کو ھدایت عطا فرمائے جہاں تک بات ہے آئی ڈی بدل کر کمنٹ لکھنے کی تو اسکے لئے ایک تجویز ہے کہ محترم موڈ سے درخواست کریں تاکہ وہ آئی پی ایڈریس چیک کرنے کے بعد بتادیں کہ وہ کونسے عناصر ہیں جو مُختلف نام بدل بدل کر کمنٹس پاس کر رہے ہیں پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی صاف نظر آجائے گا۔ جن احباب نے کالم پسند کیا یا اسے آگے شئیر کیا اُن سب کا بُہت بُہت شکریہ بالخصوص کامران بھائی کا
اور جن کے قلوب پر یہ کالم بم کی طرح گَرا ہے مجھے اُن سے بھی ہمددری ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں۔۔۔؟ جواب۔
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔ جو شخص لا الہ الا اللہ کا اقرار کرے اس سے ہاتھ اور زبان کو روکنا۔ کہ ہم نہ تو کسی گناہ کی وجہ سے اسے کافر قرار دیں اور نہ کسی عمل کی وجہ سے اسے اسلام سے خارج سمجھیں۔۔ (ابوداؤد)۔ |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
Jun, 29 2012
|
|
|
|
|
|
|
فیصل شہزاد صاحب ،
پہلی بات تو یہ سمجھ لیجئے کہ فساد کرنے والا فسادی ہی کہلائے گا جہادی نہیں ۔۔۔۔۔ بے شک اپنے تئیں اسے اپنا فساد “جہاد“ ہی معلوم ہوتا ہو۔
اور سب سے اہم بات کہ ملا عمر بھی ان پاکستانی نام نہاد طالبانوں سے اپنی برات کا اظہار کرچکے ہیں ۔۔۔ انھوں نے ان پاکستانی طالبانوں کی غلطیوں کو “اجتہاد“ سے تعبیر نہیں کیا۔۔۔۔ یہ غالبا آپ کی اپنی کرم نوازی ہے ۔۔۔۔ خیر رہے ہمیں اس سے غرض نہیں ۔۔۔ ہمیں ان پاکستانی فسادیوں سے ھمدردی نہیں لہذا جو ھمدردی رکھے اس کی بھی پرواہ نہیں ۔۔۔۔
خیر آپ کی کسی بھی بات کا خود جواب دینے کے بجائے آپ ہی کے ہم خیال فرد کی جانب سے کچھ کمنٹس پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔
“ بانی دارلعلوم دیوبند مولوی قاسم نانوتوی کے پڑ پوتے اور دارلعلوم دیوبند کے کے مہتمم مولوی سالم قاسمی نے برطانوی ریڈیو کو کچھ عرصہ قبل انٹرویو دیتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔ طالبان میں علم کم اور جہالت زیادہ ہے۔ انھیں جماعت دیوبند سے منسوب کرنا درست نہیں۔ مزید فرماتے ہیں کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت اسلامی نہیں تھی۔ مزید کہتے ہیں سپریم کورٹ اور جمہوریت کو غیر شرعی کہنا جہالت ہے۔۔ انھوں نے کہا کہ اسلام میں جمہوریت کا تصور موجود ہے مگر اس کی شکلیں بدلتی رہتیں ہیں۔ مزید کہا کہ حجام کی دکونوں ، تعلیمی اداروں اور مزارات کو بم دھماکوں سے اڑانا غیر شرعی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “
مولوی صاحب نے اور بھی بہت کچھ کہا مگر منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے اتنا بھی بہت ہے۔ کیونکہ یہ گھر کی آواز ہے جو دل کے زیادہ قریب ہے۔ اور چونکہ آپ کو صحافی ہونے کا بھی دعوی ہے تو ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو اس انٹرویو کا ضرور بہ ضرور علم ہوگا۔
آپ کے باقی تمام کمنٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس قابل نہیں کہ ان پر گفتگو کی جائے کیونکہ یہاں آپ نے اپنے صحافتی منصب کی بھی تذلیل کرتے ہوئے حقیقتا اپنے مسلکی تعصب اور جانبداری کا مظاہرہ کیا۔
بہرحال ہم قطعا پاکستانی طالبان کے مخالف ہیں ۔۔۔۔ اور کم علمی و جہالت کی اسٹیمپ دارلعلوم دیوبند سے بھی جاری ہوگئی۔ لہذا ہم پر برسنے سے پہلے اپنے گھر کی فکر کریں کہ وہاں بھی طالبان کے حوالے سے کچھ اسی قسم کی رائے ملتی ہے۔ مگر شاید یہ بھی اجتہادی غلطی ہو۔۔۔۔۔ لہذا آپ ایک گروپ کو اجتہادی غلطیون کی اجازت دے دیجئے اور دوسرے سے اس کی مخالفت کا اہتمام بھی کرالیجئے تا کہ عوام اگر کبھی ایک گروپ سے بد زن ہو تو اسے دوسرے گروپ کی “فکر“ سے آگاہ کرکے مطمئن کیا جاسکے۔
پاکستانی طالبان ہر صورت ۔۔۔۔۔۔ مردہ باد ۔۔۔۔ جب تک بم دھماکوں کے ذریعے اسکول ، مدارس ، مزارات اور مساجد یا عام عوام کو اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں سے اپنے ظلم کا شکار بناتے رہیں گے اس وقت تک ہمارا یہی موقف رہے گا۔ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Jun, 28 2012
|
|
|
|
|
|
|
| یہ بہت اچھی کوشش ہے ۔اس آرٹیکل کو اخبارات وغیرہ میں بھی چھاپنے کا بندوبست کیا جائے۔نیز مبین کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ کفار کے خفیہ تیروں کا رخ پاکستان کی جانب ہے |
|
|
By:
Muhammad Altaf Asim,
Rawalpindi
on
Jun, 28 2012
|
|
|
|
|
|
|
بھائی کامران عظیمی صاحب! اللہ سے ڈرئیے، بہتان تو نہ لگائیے۔ میں نے بھلا کب کہا پاکستانی طالبان کو فسادی؟ ھذا بہتان عظیم۔ میں نے تو صرف یہ کہا ہے کہ امیر المومنین نے پاکستانی طالبان کے طریقہ کار کی غلطی کی وجہ سے اختلاف کا اظہار کیا ہے اور میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ وہ غلطیاں ہمارے نزدیک اجتہادی ہیں، ان کی نیت میں کوئی فتور نہیں۔ لیکن جو دلوں میں بغض رکھتے ہیں، وہ ہر بری چیز اُن کے کھاتے میں ڈالنا شاید اپنے مسلک کی خدمت تصور کرتے ہیں۔ تو یہ مسلکی تعصب ہے اور کچھ نہیں۔ کامران اور کوئی بھی یہ بتائے گا کہ وہ کون سی مساجد ہیں یا معروف بزرگوں کے مزارات جو طالبان نے تباہ کیے ہیں؟ صرف آئیں بائیں شائیں نہیں .... پکی مستند خبر دیجیے، کیوں کہ یہ بھی پروپیگنڈا ہے۔ پشاور جو مختلف بزرگوں کے مزارات سے بھرا ہے، اور سوات وغیرہ میں بھی بے شمار معروف مزارات ہیں، کس نے انہیں تباہ کیا؟ ہاں مقامی لوگوں کی شکایت پر ان مصنوعی مزارات کو( جو تحقیق کرنے پر کسی چرسی موالی کی قبر نکلتی یا کبھی تو صرف کوئی گھوڑا، گدھا دفن ہوتا) جنہیں قبرفروشی کرنے والوں نے سجدہ گاہ بنا کر کمائی کا ذریعہ بنا رکھا تھا، ان کفرو شرک کے اڈوں کو ضرور ختم کیا ہے۔اس کے علاوہ باقی صرف پروپیگنڈا اور ڈھکوسلا ہے۔ دوسری بات آپ یہ فرما رہے ہیں کہ افغانی طالبان کے ہم خیال علماءنے انہیں جنگ و جدل سے بچنے کا مشورہ دیا تھا، تو بھائی ان علماءکرام کے نام ہمیں بھی بتا دیں۔ اگر صرف مشورے اور نصیحتوں کی بات ہے تو یہ تو بہت اچھی بات ہے، کیوں کہ الحمدللہ اہل حق کے ہاں اپنی اور اپنے لوگوں کی اصلاح کا جذبہ سب سے پہلے رہتا ہے، لیکن یہ بتا دیں کہ کن علماءنے انہیں جہاد سے روکا تھا۔ صرف کراچی کے دو بڑے نام شہید اسلام حضرت مولانا یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ اور مفتی اعظم حضرت رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ نے تو خود ضعیفی کے باوجود طالبان کے ساتھ جہاد میں عملی حصہ لیا تھا۔ ہاں جنہوں نے نہ صرف روکا بلکہ اس قافلہ حق کے کردار و عمل کی دھجیاں بکھیرنے کی اپنی سی کوشش کی وہ اہل بدعت کے سرخیل رہے ہیں۔آگے آپ لکھ رہے ہیں کہ صاحب مضمون نے صرف اور صرف پاکستانی طالبان کو فوکس کیا تھا! لیکن کہاں؟ پورا مضمون پڑھ لیجیے۔ کہیں ایسا نہیں ہے۔ اور بالفرض اب وہ کہتے ہیں کہ ہم نے پاکستانی طالبان کو فوکس کیا تھا پھر بھی غلط ہے کیوں کہ یہ سارے الزامات جو انہوں نے لگائے، صرف میڈیائی پروپیگنڈے سے متاثر ہو کر اور مسلکی تعصب سے مجبور ہو کر.... ورنہ ان میں سے کسی کی بھی وہ کوئی تصدیق پیش نہیں کر سکتے۔قصہ مختصر بھائی مبین صاحب نے حضرت علی رضی اللہ عنہ والی تیر کی مثال بہترین دی ہے۔اب دنیا والے دیکھ لیں کہ دنیا بھر کے کافروں(اور بدعتیوں) کے تیر کس گروہ کی طرف ہیں؟بس وہی راہ راست پر ہیں۔ یہ بات بھی آپ نے بالکل درست کہی کہ صرف اہل سنت کہنے سے کسی کو اہل سنت نہیں مان لینا چاہیے۔ بلکہ معاملات دیکھنے چاہییں کہ کون حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے طریقے پر ہے اور کون رسوم و رواج اور بدعات کو ترجیح دیتا ہے۔ بس یہ دیکھ لیں اور جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام، فقہاءکرام، اولیاءکرام کے راستے پر ہو، اسے اہل سنت کہیں اور جو فلاں فلاں کسی بادشاہ ، فلاں کسی جاہل پیر گدی نشین کے راستے پر ہو اسے اہل بدعت کہیں گے۔ |
|
|
By:
Muhammad Faisal shahzad,
karachi
on
Jun, 28 2012
|
|
|
|
|
|
|
MISS ANEE Bermingham .. apki baat se itfaq he.. AFGHANI TALIBAN ZINDABAD..
MUBEEN.. UAE.. apki azmat ko salam.. kya umda quote kya he apne..
" KAFIRON K TEERON K RUKH JIS MUSALMAN LASHKAR KI TRAF HONGE WO LASHKAR RAH-E-RAST PR HOGA.. (HAZRAT ALI R.A.A).
|
|
By:
zai.,
karachi.
on
Jun, 27 2012
|
|
|
|
|
|
|
AFGHANI TALIBAN ZINDABAD...........OR...........PAKISTANI TALIBAN bhi Zindabad... me kisi muslaman ko murdabad nahi khskta.. jo ghalat hn unki islah ki jaye na k article likh kr apne bhaiyon ko bdnam kya jaye..
KAFIR OR YAHODI MURDABAD.. or in k naseeb me zilaten he zilaten hn.. America ne hamare logo ko hamare khilaf kharidlya he.. jese shakil afridi.. or is jese or bohat se..
|
|
By:
zai.,
karachi.
on
Jun, 27 2012
|
|
|
|
|
|
|
مسٹر مبین خان فرام یو اے ای ،
الفاظ انسان کا بہت خوبصورت ہتھیار ہوتے ہیں اور ان کا استعمال صرف وہی جانتے ہیں جو قلم کی اہمیت اور علم کی قدر کرتے ہیں ۔۔۔۔
آپ کو اقبال بھائی کا کالم سات گز کا نظر آیا صرف اس لئے کہ یہ کالم نام نہاد طالبان کا رد تھا ۔۔۔۔ مگر اگر ان نام نہاد طالبانوں کے حق میں ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر یقینن آپ کو یہ چند سطروں سے زیادہ نہیں لگتا ۔۔۔۔۔ بہرحال اپنے ظرف کے مطابق کمنٹس کرنے کا آپ کو حق حاصل ہے ۔۔۔۔
رہی بات امریکہ کے مظالم کی ۔۔۔۔۔۔ تو یہاں کون ایسا شخص سے جو ان کے مظالم سے آگاہ نہ ہو ۔۔۔۔ مگر ابھی بات غیروں کی نہیں بلکہ اپنوں کی ہورہی ہے ۔۔۔۔۔ اور گفتگو کا مرکز وہ نام نہاد “طالبان“ ہیں جو تحریک طالبان پاکستان کے نام سے اپنی دہشت گردی پر قائم ہیں۔ افغانی یا ایرانی ہونا بھی اہم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اہم صرف اور صرف دہشت گرد ہونا ہے کہ جو مساجد و مزارات کا بھی لحاظ نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔
کہا جاتا ہے کہ بد گمانی جہنم میں لے جانے والا راستہ ہے ۔۔۔۔۔ یقینن آپ بھی اس بات پر یقین رکھتے ہوں گے ۔۔۔۔۔ پھر بھی ایسی بد گمانی کہ “اپنی مختلف آئی ڈیز سے خود ہی داد سمیٹنے کا الزام لگا بیٹھے “ ۔۔۔۔۔۔ خیر کام نیا ہے یا پرانا ۔۔۔۔۔۔ شاید آپ بہتر جانتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہم تو ایسی عیاری سے بے خبر ہی رہے ۔۔۔۔۔
اب رہی بات ١٥ جون کے کمنٹس فرام مسٹر فیصل شہزاد ۔۔۔۔۔ ایک بات پر تو وہ راضی رہے کہ پاکستانی نام نہاد طالبان صرف اور صرف فسادی ہیں ۔۔۔۔ جن کا رد خود افغانی طالبان نے بھی کیا ۔۔۔۔
دوسرا پوائنٹ یہ کہ ۔۔۔۔۔ افغانی طالبان اخلاق و کردار کے ایسے غازی ہیں کہ لوگ ان کی قید میں رہ کر بھی سچے مسلمان بن کر سامنے آرہے ہیں اور افغانی طالبان کفر سے جنگ کر کے ایک تاریخ رقم کر رہے ہیں ۔۔۔۔ کیا افغانی طالبان کو جنگ و جدل سے بچنے اور مفاہمت کا راستہ اپنانے کا مشورہ ان کے پاکستانی ہم خیال علماء نے نہیں دیا تھا ؟؟؟ ان علماء کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟
بہر حال صاحب مضمون نے صرف اور صرف پاکستانی نام نہاد طالبان کو فوکس کیا تھا ۔۔۔۔۔ کیونکہ مساجد و مزارات یا دھماکے اور قبر سے نکال کر درختوں پر لاش لٹکادینے کے ساتھ ساتھ شک کی بناء پر مسلمانوں کو بھرے مجمعے میں ذبح کر دینے کے واقعات کا تعلق صرف اور صرف پاکستانی نام نہاد طالبان سے ہے ۔۔۔
اگر ایک ہی اصطلاح دو گروہوں کے درمیان یکساں ہو تو دونوں مختلف گروہوں کے روٹین معاملات کے ذریعے ہی ہم ان کی پہچان کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر ۔۔۔۔۔
مسلمان ہونے کا دعویٰ ہم سب کو ہے ۔۔۔۔۔۔ مگر کوئی شیعہ اور کوئی سنی ۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح سنی ہونے کا دعوی بھی دو گروہوں کو ہے ۔۔۔۔۔ صرف یہی نہیں بلکہ لفظ “اہل سنت“ کا استعمال کرنا بھی دوسرے گروہ نے اسٹارٹ کر دیا ہے ۔۔۔۔۔
مگر اہل سنت کہلانے سے اہل سنت ہونا کہان ثابت ہوتا ہے ۔۔۔۔ ہان معاملات دیکھین جائیں تو خود بخود پتہ چل جائے گا کہ کہنے والا بریلوی مسلک سے تعلق رکھتا ہے یا دیوبندی مسلک سے ۔۔۔۔۔
لہذا ہم آپ جیسے صاحبان سے امید رکھتے ہیں کہ وہ بات بگاڑنے اور الزام تراشیوں کے بجائے حق کہنے کا حوصلہ رکھتے ہوئے جتنی بات ہو اسی کو فوکس کیا کریں گے ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Jun, 26 2012
|
|
|
|
|
|
|
عشرت صاحب آپ نے کالم جو لکھا ۔۔۔۔۔ خیر لکھا ۔۔۔۔۔۔ !!!! آپ کے کالم سے تو عشرت صا حب ۔۔۔ محمد فیصل شھزاد کراچی 15 جون ۔۔۔ کے کمنٹس زبردست ھیں ،،،، آپ نے ان کو جواب میں ایں بیں ۔۔ شیں ،،،، کر کے ٹال دیا ۔۔۔۔ ھاں آپ نے یہ بھی تو تاثر دینے کی کوشش نہیں کی ۔۔ امریکہ کی طرف سے ان طالبان کے خلاف جنگ کرنا جائز نہیں قرار دیا ،،، کیوں ۔۔۔۔؟؟؟ دوسری بات حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ ۔۔۔ مسلمانوں کے بہت سے گروہ میں ،، جن کا آپ میں تضاد ھو تو کیسے ممکن ھے کہ ۔۔ ان میں صحیح اور غلط کی پہچان ھو سکے '''' فرمایا ''''' کافروں کے تیروں کے رخ جس گروہ کی طرف ھوں ۔۔۔ وہ راہ راست والے ھوں گے ۔۔۔۔ واہ بھائی میرے آپ نے طالبان کو غلط ثابت کرنے کے لئے ،،، یہ لمبا سات گز کا کالم لکھ ڈالا ،،، آپ نے اپنی بیٹی کو غلط جواب کے ساتھ غلط تعلیم بھی دی ھے ۔۔۔ اس کا حساب آپ سے اللہ تعالیٰ ضرور لے گا ۔۔۔ آپ نے ایک لائن بھی امریکہ کے خلاف نہیں لکھی ،،، ان کے مظالم کی داستانوں سے ''لگتا ھے ''' آپ ذرا نا واقف ھیں ۔۔۔۔اگلی بار جب کبھی قلم اٹھائیں تو خدا را حق اور سچ کے لیئے اٹھائیں ،،، اور پورے علم کے ساتھ اٹھا ئیں ۔۔۔ ایک اور بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود ھی دوسری آئی ڈی سے مبارک باد لینا اور دینا ،، ریت پرانی ھو گئی ھے ،،، |
|
|
By:
MOBEEN KHAN,
UAE
on
Jun, 26 2012
|
|
|
|
|