|
|
aafaq key har har goshey main quran suna kr dum lena
ab rukna nahi ab thamna nahi firdous me jakr dum lena
|
|
By:
Khalid Ameer,
Karachi
on
Jun, 30 2012
|
|
|
|
|
|
|
| سبحان ا للہ سبحان ا للہ سبحان ا للہ |
|
|
By:
maan,
khi
on
Jun, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
| ماشاء اللہ :کیا خوب انداز میں آپ نے قارئین کی دلچسپی اور ذوق کو پرکھا اور قران کی محبت عام کی ۔میں نے آپ کا کالم پڑھ کر نیت کی ہے کہ میں روزانہ قران کی تلاوت کروں گا۔نہ صرف خود اپنے بچوں کو بھی پڑھاؤں گا۔گھر گھر یہ بات عام کروں گا۔حقیقت بتاؤں زمانے کا دنیا دار انسان ہوں ۔ڈاکٹرصاحب آپ اخبارات میں لکھں۔میں ہماری ویب کے ذمہ داران سے کہتاہوں کہ آپ اپنے روابط سے کوشش کریں کہ آپ کی ویب کے بہترین لکھاری اخبارات میں بھی لکھیں اس سے بھی آپ کا عزم بڑھتاچلا جائے گا۔ |
|
|
By:
DR EHASAN MEHMOOD SAJID,
JADDAH
on
Jun, 03 2012
|
|
|
|
|
|
|
| یوں تو میرے مطالعہ سے بہت سے تراجم گزرے لیکن میں نے ترجمہ کے معاملہ میں کنزالایمان کو کافی محتاط اور آسان ترجمہ پایا۔لہذا میں آپ کو بھی اسی کا مشورہ دوں گا۔اللہ عزوجل آپ کی پاکیزہ نیت کو قبول فرمائے۔ |
|
|
By:
DR ZAHOOR AHMED DANISH,
NAKYAL KOTLE AK
on
Jun, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
| آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے عمل کا جذبہ ملا۔میں قران پڑھنے پر قدرت نہیں رکھتا ۔لیکن میں نے اب عہد کرلیا ہے کہ روزانہ قران کی تلاوت کروں گا۔ان شا ء اللہ |
|
|
By:
hamid ali janjoa,
new jursy
on
Jun, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
By:
M. Athar Rizvi,
Lahore
on
Jun, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
| ما شا اللہ اچھی تحریر ہے۔ ترجمہ قرآن کنز الایمان کی کیا بات ہے۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین |
|
|
By:
Mujtaba,
Karachi
on
Jun, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
SUBHANALLAH.......INSHAALLAH hum rozana parehn gy ..
|
|
By:
shabana kouser,
hong kong
on
Jun, 01 2012
|
|
|
|
|
|
|
میں نیت کرتی ہوں کہ پابندی کے ساتھ قرآن پڑھونگی۔ ڈاکٹڑ صاحب کوئی بہترین ترجمہ اور تفسیر بتادیں تاکہ میں خرید کر پڑھ سکوں۔ہمارے پاس ترجمے والا قرآن نہیں ہے۔اور مارکیٹ میں کثیر ترجموں والے قرآن ہیں زیادہ بہتر کونسا ہے؟ |
|
|
By:
Sadia ,
Peshawar
on
Jun, 01 2012
|
|
|
|
|