|
|
Pehly mery tamam sawalat ky jawabat do. agar ye kam nahi kia to in apny molwioN par hukum lagao aur aenda in kam karny walon ka hawala na deny ka ehad karo?or apny muqtada par zaror shirk o kufar aur badati hony ka hukum lagana mat bholna bat mat ghomao jawab do? nouman kk ky bhi sawalat ky jawab do nahi dogy to tum ko sirif salam? Aur Aap par hansi aati hai Arshad bhai ny aap ka kia hal kardia .aap 50 martaba aur an ky name lekar tazkira karo shayad raham ajae aur apka jawab mil jay ha aha ha ha ha. Bati firqay ky log Haq ka nara lagarahe hain khob...cho machay shor wali khani hogai hai ha ha ha sharam to magar tum ko aati nahi ...میرے سوالوں کے جاوابات کسی وھابی نے نہیں دیئے کیوں اس سے کیوں بھاگ راھے ہو؟ دو جواب قرآن و حدیث سے نیچے کسی کی بات بقول آپ کے مردود ہے۔تمام مسلمان بقول آپ کے مشرک ہیں تو ان کا جواب دو ۔ غیر مقلدین حضرات عوام اور ناواقفوں کو لامذہبیت کے راستہ پر لگانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں، انہیں میں سی ایک طریقہ ان کا یہ ہے کہ وہ اپنی طرف سے کچھ سوالات قائم کر رہے ہیں اور ان کو کتابچہ کی شکل میں عوام میں پھیلا کر مقلدین سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کا جواب د یا جائے۔ ان سوالات میں علم و عقل سے زیادہ عوام کے جذبات کو ابھارنے کی تکنیک استعمال کی جاتی ہے۔
۔ ہمارے سوالات ان سے یہ ہیں کہ جو کام دن رات غیر مقلدین (فرقے کے علماء اور عوام کرتے ہیں، وہ کام بھی تو کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور تابعین نے نہیں کئے۔ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے تین دن مقرر کرکے اجتماع کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے توہین رسالت کے خلاف جھنڈوں سمیت جلوس نکالا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے اپنے نام کے ساتھ سلفی، محمدی اور اہلحدیث لکھا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے اہلحدیث کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے عظیم الشان تقریب ختم بخاری کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے کسان کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے جہاد فی سبیل اﷲ کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے حرمتِ رسول کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے حرمتِ رسول کے جلوس نکالے ؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے شہداء کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے تحفظ بیت المقدس کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے تحفظ قبلہ اول کے نام پر جلوس نکالے؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے سالانہ دعوت توحید و تجدید عزم کنونشن کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے فتح مکہ کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے مجاہد کسان کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے علماء سیمینار کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے وارثانِ انبیاء کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے تفسیر دعوت القرآن کی تعارفی تقریب منعقد کی؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے ہرسال قرآن و حدیث کانفرنس کا دن مقرر کرکے انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے ہر سال شانِ رسالت کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے احترام رمضان کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے تربیت حج کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے اپنے مرحومین کی طرف سے قربانی کا اشتہار دیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے مساجد کے افتتاح پر وقت مقرر کرکے تقریب منعقد کی اور پھر کھانا کھلایا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے خواتین کا تبلیغی و اصلاحی اجتماع منعقد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے نئے اسلامی سال کے موقع پر ہر سال مبارکباد پیش کی؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے علماء کانفرنس کا انعقاد کیا؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے اپنے جامعہ میں محرام الحرام کے خطبات کئے؟ ٭ کیا کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان نے اپنے نام کے ساتھ حافظ، سلفی، محمدی اور اہلحدیث لکھا؟ اس کے علاوہ بھی کئی ایسے کام ہیں جو کبھی صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون نے نہیں کئے مگر پوری اہلحدیث قوم ان کاموں کو شایان شان طریقے سے سرانجام دیتی ہے اور کروڑوں، اربوں روپے اس پر خرچ کرتی ہے۔ اب ان کے مرکزی رہنمائوں کے فتوے کے مطابق یہ تمام کام بدعت نہیں ہوئے؟ … جواب دو…!!! اور اپنے کارناموں کو صحابہ کرام علیہم الرضوان اور خیر القرون کے عمل سے ثابت کرو
|
|
By:
Ubaid Ali,
Quetta
on
Jun, 15 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
i Agree with ali Raza bhai
|
|
By:
Faheem Khan,
Tando Adam
on
Jun, 15 2012
|
|
|
|
|
|
|
علی رضا، جب کوئی جواب نہیں ہوتا تو پھر دل کے بھلانے کو یہ خیال اچھا ہے میری روایات پر جرح تو غلط ثابت کر دو اگر نہیں تو پھر میں ےیہی سمجھوں گا کہ آپ اصول حدیث سے بالکل عاری ہیں اس لیے میں ہر کسی کو کہتا ہوں ہر روایت فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہوتی تا قیامت کا وقت دیتا ہوں میرے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے ایک صحیح حدیث ثابت کردو وہ ہستیاں قبر پرست نہیں تھی یہ بات یاد رکھنا کبھی جواب نہیں دو گے آپ جیسے کتنے فورم پر میں نے لوگوں کو اسی طرح خاموشی اختیار کرتے دیکھا ہے کیونکہ ان کے پاس کسی بات کی دلیل صحیح نہیں ہوتی۔ |
|
|
By:
tariq mehmood,
Karachi
on
Jun, 14 2012
|
|
|
|
|
|
|
| حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل مٹنے ہی کے لیے ہے۔ |
|
|
By:
tariq mehmood,
Karachi
on
Jun, 14 2012
|
|
|
|
|
|
|
| ارشد بھائی کوئی فائدہ نہیں ان کو جواب دینے کا ایک صدی سے سمجھا رہے ہیں تب نہیں مانے تو اب کیا مانیں گے |
|
|
By:
Ali Raza,
Karachi
on
Jun, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
Good wry nice Arshad Bhai Masha Allah . Allah aap ky khob nawazy
|
|
By:
Faheem Khan,
Tando Adam
on
Jun, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=22496
http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=22410 ارشد صاحب آپ کے اس مضمون کا مدلل جواب میں نے اپنے مضمون میں دے دیا ھے جس کے یہ لنک موجود ہیں آپ کو اس پر کوئی اعتراض ہو تو ضرور بتائیں گا۔ |
|
|
By:
tariq mehmood,
Karachi
on
Jun, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میری چشم عالم سے چھپ جانے والے |
|
|
By:
Ahmad raza,
Karachi
on
Jun, 08 2012
|
|
|
|
|
|
|
Arshad Bhai kia kamal jawabat dy han aap ny thandak pegai dil vich. Bohat hi umda jawabat bhai nahi manny waly bhi dunya main mojod No tension. na manny ki aesi aadat hogai hai lakh sawal karo inkar men jawabat dyty rhrn gy Allah aap ki madad farmaega.
|
|
By:
Sana.Ul.Allah Shaikh ,
peshawar
on
Jun, 06 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
nice research
|
|
By:
DR ZAHOOR AHMED DANISH,
NAKYAL KOTLE AK
on
Jun, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Ma'sha ALLAH, La-jawab Post hai arshad bhai, umeed hai k Bad Aqeedah logon ko aqal aa hi jaegi
|
|
By:
Sufiyan,
karachi
on
Jun, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم ارشد صاحب، میں نے آپ کے مضمون مومن یا مشرک کا جواب تحریر کردیا ھے اور آپ نے جو احادیث پیش کی ہیں ان کی اسنادی حثیت کے بارے میں آپ کی معلومات ناقص معلوم ہوتی ہیں تو اپنی معلومات میں اضافے کے لیے ان احادیث کی تحقیق پر مبنی میرا مضمون “ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے“ کل تک انشاء اللہ آپ کو مل جائے گا جس میں ان احادیث کو آپ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے ثابت کرنے کی کوشش کی ہے وہ ان سے ثابت ہی نہیں ہے اس پر میرا مضمون ضرور پڑھیئے گا آپ کی غلط فہمی دور ہو جائے گی۔ |
|
|
By:
tariq mehmood,
Karachi
on
Jun, 04 2012
|
|
|
|
|
|
|
سلام علی رضا بھائی عام قارئین بھی بے وقوف نہیں ہیں جو ان کے نا معقول اعتراضات پر کان دھرے۔ حق والوں کی اللہ غیب سے مدد فرماتا ہے آپ لوگ کا اللہ حامی و ناصر ہے آپ دل چھوٹا مت کریں اور محبوب خدا اور اولیاء اللہ کی شان میں لکھتے رہئیں ۔ ہم وسیلے کے قائل ہیں ان شاء اللہ ان ہی کے وسیلے سے جنت میں جائیں گے۔ اور ارشد بھائی اس کالم لکھنے پر بھی آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ باقی علی رجا بھائی کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کے آپ ہمیں مزید تحریر دیتے رہئیں ان کے بلا وجہ کے اعتراضات میں اپنا وقت ہر گز ضائع مت کریں۔اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے۔ |
|
|
By:
Ubaid Ali Lala,
Umerkot
on
Jun, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
Arshad bhai ye Colman Taweel to bohat hai lekin prha to mehsos hi nahi hova bohat Ahsan andaz main lkha hai. har aek mozo par seer Hasil behas frmany ka shukria. Remember me in your Good Prayers.
|
|
By:
Faisal Malik,
Karachi
on
Jun, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
Good ....Lajawab tehrer tamam ashkalat ky behtaren aur lajawab jawabat. Jazak Allah
|
|
By:
Ahmad Raza Khan,
Peshawar
on
Jun, 02 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Bohai Khob Nice tehrer .tamam jawabat tashfe bhakhsh hain
|
|
By:
Usama Ali,
Koita
on
Jun, 01 2012
|
|
|
|
|
|
|
ماشاء اللہ بہت ہی اچھے انداز میں آپ نے ان تمام اعتراضات کے جوابات عطا فرمائیں جہ مومن یا مشرک کالم پر بعض نا معقول لوگوں نے واردکئے تھے۔ آج ہمیں اس تحریر کی بدولت انبیاء و اولیا کی حیات کا ثبوت بھی مل گیا اور ان سے استمداد کا ثبوت بھی اور وہ بھی صحابہ کے ادوار سے۔ مزید بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا اللہ تعالیٰ آپ جیسے لوگوں کا سایہ ہمیشہ ہماری ویب پر قائم و دائم فرمائے۔ |
|
|
By:
Nouman KK,
Tando alayar
on
Jun, 01 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترم ارشد المدنی صاحب میں نے بھی اس موضوع پر تھوڑا بہت لکھا مگر آپ نے اس کالم میں وہ تمام باتیں لکھ ڈالی جو میں نہ لکھ سکا بہرکیف جناب آپ نے منکرین استمدا د کے لئے کافی کچھ لکھ دیا ہے اگر واقعی میں یہ حقیقت شناس ہونگے تو رجوع کرلیں گے لیکن میرا یہ تجربہ ہے کہ جس کو نہ ماننے کی عادت ہو اور بلاوجہ اعتراضات کے ذریعے سے عام قاری کو الجھانے کی عادت ہو تو وہ بجائے ماننے کے بلا وجہ اعتراضات کرئے گا آپ دیکھے گا کے آپ کے اس کالم پر بھی کچھ لوگ باطل اعتراضات کریں گے آُ ان کو جواب دیں گے تو یہ آپ جیسے لوگوں کا وقت ضائع کریں گے مجھے بھی اسی تلخ تجربہ سے گزرنا پڑ رہا ہے میں آپ سے ملتجی ہوں کہ بلاوجہ ان کے فضول اعتراجات کے جواب دینے میں اپنا وقت ضایع مت کرنا اور کیونکہ جس نے آپ کے کالم کو صحیح طور پر پڑھ کر اعتدال اور حق کی رسی کو تھام کر فیصلہ کیا ہوگا تو وہ آُ کی بات سے متفق ہوگا اور بلاوجہ کے اعتراضات اس کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے اور جس نے یہ ٹھان رکھی ہوگی کہ میں نہ مانو تو آپ قرآن پاک کی صریح آیات بھی پیش کردیں تو بھی وہ اڑے رہیں گے |
|
|
By:
ali raza,
karachi
on
May, 31 2012
|
|
|
|
|