Hamaeiweb.com
 
Urdu keyboard
(Muhammad Anwer, Karachi)

Rate it:
Total Views: 228
About the Author: Muhammad Anwer

I'm Journalist. .. View More

Visit 134 Other Articles by Muhammad Anwer »
Share Comments Share Comments
Email to a Friend
Print Article Print Article
Read Article in Text
Reviews & Comments Reviews & Comments
محترم جناب سلیم اللہ شیخ صاحب، اور محمد انور صاحب گو کہ آپ لوگوں کی جو باتیں ہیں وہ کہنے کی تو حد تک ٹھیک ہیں لیکن آپ لوگ خود سوچیں کہ سندھیوں کا آپ لوگوں نے کیا حال کر رکھا ہے، خود تو باہر سے آئے ہوئے ہو ، لیکن اب کراچی میں پشتونوں کا آنا تم لوگوں کو گوارا نہیں، کراچی جو ہے وہ بلوچوں کا شہر تھا کبھی،مائی کولاچی کی یہ شہر ہے جو ایک بلوچ خاتون تھی، اور اب آپ لوگ کراچی پے اپنے قبضہ گیری کو دوام بخشنے کے لییے بے گناہ بلوچوں اور پٹھانوں کا قتل عام کر رہے ہیں، یہ پلاننگ یہاں پنجابیوں نے بھی کی تھی گوادر پے قبضہ کرنے کا ترقی کے نام پے، لیکن ہمارے رہنما ان کے مکروفریب سے خوب آشنا تھے سو انھیں ناکامی ہوئی اس چیز میں، ہم بھی حیران تھے کہ ساٹھ سال بعد کیسے پنجاب کو ہماری ترقی کی فکر ہونے لگی ہے ، ہمارا سوئی گیس ہمیں دینا اسے گوارا نہیں تو وہ کیسے گوادر کو ہمارے لیے بنائے گا، جہاں تک کراچی کی ترقی کی بات ہے تو یہ ترقی آپ لوگوں کے لیے ہیں سندھیوں اور بلوچوں کے لیے نہیں کیوں کہ ان کے خواتین آپ کے گھروں میں نوکر بن کے کام کررہے ہیں، کراچی کی یہ ترقی صرف مہاجروں کی ترقی ہیں نہ کہ سندھیوں اور بلوچوں کی!
By: Gorgain Baloch, Balochistan on Jun, 19 2012
Reply Reply to this Comment
M.Anwar bahi, I LOVE U. is wastay nahee kay app karachi kay sobay ki bat kur rahay hoo khuda janta hay kay sirf is wastay kay app haq or insaf ki bat kur rahay haoo. Bahi augar karachi kay urdu speaking kay loog augar dadoo may soba mangain too inshAllah tamam sobay is ki hemayat kuraingay oor bun bhee jaye ja may theek kahrah hoon, bahi asoolun too her pakistani mohajir hay pakistan may soboon kay nam too taqseem say phalay kay hain jis din azadi milli oos din aik sub apni apni zameen pur qabiz thay hilnay koo tayyar nahee thay or karachi bilkul theek hay kay sindh kay loog bhee karachi may nahee rahthay thay koi nahee pasand kurta tha orr urdu speaking koo karachi aik baykar muqam khali muqam samujh kur abad kia gaya, jub karachi nay tarraqi ki too sub kay khayal aya. Karachi Pakistan ka DHA hay orr pakistan ka cornor ka plot hay, globel facing hay, theek hay joo pakistan say phalay jehan abad tha voo too abad elaqay thay jis nay bhee banaye onkay thay on loogooo nay abad kiaye thay too bahi karachi bhee gair abad tha orr kissi nay abad kia hay khali plot lay kur ajj iski value augar bur gaye hay too is per paraysani quoon jis nay abad kia os kay haq phalay hay.
By: adil, karachi on Jun, 17 2012
Reply Reply to this Comment
میرے اس کالم پر کھل کر اظہار رائے کرنے والے تمام ہی حضرات کا شکریہ۔ میں صرف یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ایک صحافی کی حیثیت سے میں جو کچھ لکھتا ہوں وہ پوری ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ ہی تحریر کرتا ہوں اور یہ سب میں صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیئے ہی لکھتا ہوں اور میں کوشش کرتا ہوں کہ میرا ہر عمل اللہ کی رضا کے لیئے ہو، رہی بات کسی کو مہمان کہنے کی تو وہ انتہائی غلط ہے۔ اردو بولنے والے تو مجبوراٰ اپنے آپ کو مہاجر کہنے لگے کیونکہ پاکستان کے قیام ہی مہاجروں کی جدوجہد کی بدولت ممکن ہوایہ اور بات ہے کہ آزاد ملک پاکستان کے قیام کی جدوجہد کے دوران قائد اعظم محمد علی جناح سمیت کسی کو بھی یہ احساس نہیں ہوا تھا کہ جن کے لیئے اور جو لوگ جدوجہد کررہے ہیں ان کی کوئی شناخت نہیں ہوگی ، کوئی صوبہ نہیں ہوگا اور وہ ہجرت کے باعث مہاجر یا ارودو بولنے والے ہی بن کر رہ جائیں گے ،یہ ٹھیک ہے کہ انڈیا سے ہجرت کرنے والوں کو قدیم سندھیوں نے جگہ دی لیکن یہ بھی درست ہے کہ جب مہاجرین کی ہجرت کا سلسلہ شروع ہوا تو سندھ نام کو کوئی صوبہ موجود نہیں تھا اس وقت تو یہاں ہندووں کا راج تھا ان ہندووں میں سندھی زبان بولنے والے بھی تھے لیکن وہ اس وقت وہ کراچی نہیں تھا جو مہاجروں کی آمد کے بعد بنا اس وقت تو کلاچی تھا جو صرف کھاردر ،مٹھادر نمائش چورنگی تک محدود تھا ان مہاجروں نے نہ صرف کراچی کو آباد کیا بلکہ ملک کے دیگر دور دراز کے علاقوں کے لوگوں کو بھی اپنے ساتھ ایک پاکستانی کی حیثیت سے کراچی میں روزگار اور رہائش کی جگہ دی اس وقت اردو بولنے والوں کو اندازہ نہیں تھا کہ کراچی میں آنے والے افراد ہمیشہ ہی پہلے پٹھان، پنجابی،بلوچی اور سندھی رہیں گے اور کراچی کو کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کریں گے اور یہاں اپنے عزیزوں کو دفن کرانا بھی نہیں چاہیں گے ، کراچی میں رہنے کے باوجود اپنے آبائی علاقوں کو “ملک“ مہاجر نہیں بلکہ یہ ہی سندھی،پٹھان،بلوچی اور پنجابی کہتے تھے اور کہتے ہیں ۔۔کیوں صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے کراچی کو اپنے ملک کا حصہ تسلیم ہی نہیں کیا۔پھر اردو بولنے والوں کا احساس مزید بڑھانے کس سلسلہ ختم کرنے کے بجائے بڑھانے کا تسلسل جاری رہا یہاں تک کہ ہزارہ اور سرائیکی صوبوں کی بھی آوازیں آنے لگیں اور کراچی والوں یا اردو بولنے والوں یا مہاجروں کو زبردستی نئے سندھی کا نام دیے دیا گیا تو کیا ہیاں کے لوگوں کو نیا صوبہ سندھ بنانے کا بھی حق نہیں ہے؟جب لسانی بنیادوں پر صوبوں کے قیام کا سلسلہ چلتا رہے گا تو کیا اردو بولنے والوں کو صوبہ اردو نگر بنانے کی بھی اجازت نہیں ہوگی؟ اگر ایسا ہوگا تو یہ نا انصافی نہیں تو پھر کیا کہلا ئے گی؟ ذرا سوچئے پاکستان کی جدوجہد جن مسلمانوں نے کی ان مسلمانوں کو ہی مہمان کہ کر ان کی تذلیل کی جاتی رہے گی تو کب تک؟ سندھ کو اپنی ملکیت کہنے والے آخر پورے ملک کو اپنا ملک کب سمجھیں گے؟
By: Muhammad Anwer, Karachi on Jun, 11 2012
Reply Reply to this Comment
Gorgain Baloch, Balochistan
محترم ایک بات کی تصحیح کرلیں کہ مہاجر مہمان نہیں ہیں
پاکستان اسلام کے نام پر بنا تھا
مہاجروں نے اسلام اور پاکسان کے نام پر قربانیاں دی ہیں
اپنی جائیدادیں، اپنے گھر بار ، اپنا مال و اسباب سب کچھ اسلام اور پاکستان کے نام پر لٹا دیا تھا
مہاجر اسی دھرتی اور اسی ملک کے باسی ہیں۔
اس لئے اب یہ بات نہ کریں تو بہتر ہے۔ ایسی باتیں کرکے مہاجروں کی عظیم قربانیوں کا مذاق نہ اڑائیں۔
اگر سیاسی یا نظریاتی طور پر دیکھا جائے تو میں ایم کیو ایم کا سخت ناقد ہوں لیکن آپ کی بات بہت سخت ہے اور یہ بالکل غلط ہے۔
قوم پرستی چاہے بلوچ کریں، سندھی کریں یا مہاجر کریں اس کی مذمت کرنی چاہئے
ٹھیک ہے کہ سندھیوں نے اپنے مہاجر بھائیوں کے لئے قربانیاں دی ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ مچھیروں کی بستی مائی کلاچی کو کراچی بنانے والے بھی مہاجرین ہی ہیں
سندھ کی دھرتی کو لذیذ اور چٹخارے دار کھانوں کا تحفہ دلی، ممبئی اور جبل پور کے لوگوں نے دیا۔
یہاں کا سارا کاروبار تقسیم سے قبل ہندو بنیوں ( جن کو سندھی میں غالباً وانڑیاں کہتےہیں ) ان کے پاس تھا ان کی انڈیا نقل مکانی کے بعد یہاں کے کاروبار کو الہٰ آباد ، ممئی اور دلی سوداگران نے چمکایا۔
پورے سندھ میں سب سے زیادہ شرح خواندگی کراچی، حیدرآباد میں ہے۔ ( یہ الگ بات کہ بعد میں ایم کیو ایم نے ہی سندھ کے تعلیمی اداروں کا جنازہ نکال دیا )
مہاجرین نے دن رات محنت کرکے کراچی ، حیدرآباد کو چمکایا ۔ اور ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ خود کو سندھ کا قدیم باشندہ اور مالک کہتے ہیں ان کی عورتیں آج بھی لوگوں کے گھروں میں ماسیوں کا کام کرتی ہیں
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ سندھ کے قدیم باشندے اور مالک ہونے کو دعویٰ کرنے والوں کا حال یہ ہے کہ اندرون سندھ میں جاکر دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ نام نہاد غیرت مند مرد تو ہوٹل پر بیٹھ کر کیبل اور ڈش پر سارا دن فلمیں دیکھتے ہیں اور جلال چانڈیو، عرس چانڈیو ، شمن علی میرانی کا کلام سنتے ہیں اور ان کی عورتیں بے چاری زمینوں پر وڈیروں کی حویلی میں یا صاحب ثروت لوگوں کے گھروں میں جھاڑو پونچھے کا کام کرتی ہیں تو گھر کا دال دلیہ ہوپاتا ہے۔
میں کبھی بھی یہ ساری باتیں نہ کہتا لیکن آپ کی بات بہت ہی غلط تھی اس لئے میں نے یہ ساری باتیں کی ہیں
By: Saleem Ullah Shaikh, Karachi on Jun, 01 2012
Reply Reply to this Comment
Hum Sindh Ka Khar-Khun Lakin Sindh Wala Shayad 65 Saal Guzar Jana Ka Baad Bhi Hum Ko Dil Sa Tasleem Nahi Kar Paya Hay...

Akhir Kya Wajha Hay Mahajir Suba Ki Awaz Uthi Purana Sindhiyun Ko Sochna Chaya ?

Abhi Bohot Waqat Hay Abhi Kuch Nahi Bigra Tamam Sindhi Qoom Parastu Ko Ya Jaan Lana Chaya Ya Zameen Sindh Hundustan Ka Hisa Thi, Aur Hundu Sa Claim Ma Hasil Ki Thi, Ya Hamari Pakistan Sa Muhubaat Thi Aur Hay Kabhi Bhi Ham Na Alag Shanaqt Nahi Mangi Warna Urdu Speaking Lougu Ki Aek Saqafat Hay. Aek Shanaqt Hay. Lahaza Hama Tasleem Karo Qota System Khatam Karo, Aur Hamara Masyail Hal Kya Jaya. Hum Na Apni Tanzeem Ka Naam Mahajir Sa Mutthada Kar Ka Pakistani Hona Ka Saboot DIya Hay. Hum Sindh Sa Mohubaat Karta Hay, L A K I N. Socho
By: Bilal Zaidi, Karachi on May, 30 2012
Reply Reply to this Comment
آپ لوگ مہمان ہو گھر کے مالک بننے کی کوشش نہ کریں، اگر کسی نے برے وقت میں اگر کسی نے آپ لوگوں کو اپنے گھر میں جگہ دی تو انھوں نے کیا گناہ کیا،
By: Gorgain Baloch, Balochistan on May, 30 2012
Reply Reply to this Comment
Jo cheze Punjab kay lia buhat achi hay us ko suba sindh or suba khyber pukhtoon khwah kay lia kuoo bura sumja jaraha hay.Balkay hum to kehtey hain ka ugar punjab kay do subay bananey hai to sind kay panch subay baneyee.App ki Ittlah kay lia arz hay ka Mir pur sindh bi ak baqaieeda state thee.Karachi or hydrabad key culture or zuban main or androon sindh kay culture or zuban main Buhat farq hay.Intzami toor per bi is cheeze ki behad zaroorat hay ka karachi juda suba ho.PPP nay jahan or buhat kam keyee hain omid hay wo is main bi kamyabb hoon gay.
By: ghulam ahmed daud, Islamabad on May, 29 2012
Reply Reply to this Comment
Zai Bhai, Thank u for comments, pray for me pray for us.
By: Muhammad Anwer, Karachi on May, 29 2012
Reply Reply to this Comment
Mahajir Soba Zinda Bad
By: Shan, Hyderabad on May, 29 2012
Reply Reply to this Comment
MUHAJIR soba to bn kr he rahega ab.
Ye wo wahid soba hoga jo URDU bolne walo ki khas numaindagi krega, or PAKISTAN or dunya ka koi insan URDU bolne walo ko kabhi apni TASUBIYAT ka Pakistan me km se km nishana nahi bnasakega.
nice article.
By: zai., karachi. on May, 29 2012
Reply Reply to this Comment
Post your Comments Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
Recent Politics Articles

Most Viewed (Last 30 Days | All Time)


Article Categories
Politics (9281) سیاست
Society and Culture (4797) معاشرہ اور ثقافت
Religion (4596) مذہب
Other/Miscellaneous (1337) متفرق
Literature & Humor (1099) ادب و مزاح
Education (804) تعلیم
Famous Personalities (676) مشہور شخصیات
Science & Technology (596) سائنس / ٹیکنالوجی
Health (595) صحت
True Stories (287) سچی کہانیاں
Sports (230) کھیل
Books Intro (206) تعارفِ کتب
Poetry (182) شعر و شاعری
Kids Corner (182) بچوں کی دنیا
Entertainment (161) انٹرٹینمنٹ
Career (114) کیریر
Travel & Tourism (101) سیر و سیاحت
Novel (93) افسانہ
Arts (32) ہنر
Samaa TV Live at Hamariweb.com

Recently Commented Articles
Most Commented Articles (Last 30 Days)
More On Hamariweb
News Home
Latest News
Student News
Science & Technology
Sports
Entertainment
World News
Dictionary
English Urdu Dictionary
Arabic Urdu Dictionary
Spanish Urdu Dictionary
Hindi Urdu Dictionary
French Urdu Dictionary
German Urdu Dictionary
Cricket
Live Cricket
Cricket Highlights
Dream Team
Player Profiles
Sports News
Sports Games
Mobiles
Mobile Phones
Ringtones
Mobile Games
Mobile Softwares
SMS Messages
Web2SMS
Directories
Web Directory
Edu Directory
Important Phone No.
Postal Codes
Country Codes
City Codes
Islam
Online Audio Quran
Quran Recitation
Online Naats
Islamic Names
Islamic Articles
Islamic Wallpapers
Finance
Biz News
Stock Exchanges
Business Directory
Forex Rates
Gold Rates
Prize Bonds
Classifieds
Mobile Phones
For Sale
Vehicles
Real Estate
Matrimonial
Jobs
Articles
Politics
Society and Culture
Religion
Other/Miscellaneous
Literature & Humor
Education
Poetry
Love / Romantic
Sad
General
Life
Religious
Humorous
Other Sections
Urdu Search
My Report
Food & Recipes
Blogs
Forum
Academic Results

Career Counseling
Weather Updates
Free Softwares
Desktop Wallpapers
Greeting Cards
Urdu Editor
About us | Contact Us | Feedback | Advertising | Privacy Policy | Site Map | Jobs @ Hamariweb
Copyright © 2013 HamariWeb.com All Rights Reserved.


X
Post Article