|
|
| کیایہ ممکن ہے کہ ہم سائنس کے طلبامیں قران کی تعلیم عام کرکے ان سے کہیں کہ آپ قران کے مطالعے کی روشنی میں اپنی اپنی تحقیق کرو۔؟بہت اچھا مضمون تھا۔یہ غیرمذہب اور ان بددین لوگوں کے لیے سبق آموز تحریر ہے جو اسلام کے متعلق اعتراضات کرتے نہیں تھکتے ۔بہت خوب لکھا ہے ۔ |
|
|
By:
سید طلحہ نذیر,
سکردو
on
Jun, 03 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
boht shuukria a qadar dan e elm .ALLAH APKA SEENA ELM K LIAY KUSHADA FARMAE .HOSLA AFZAE K LIY TAHE DIL SE MASHKOOR HON.ISLAH FARMATE RAHA KARAIN.
|
|
By:
DR ZAHOOR AHMED DANISH,
NAKYAL KOTLE AK
on
May, 14 2012
|
|
|
|
|
|
|
| نہایت محترم جناب ڈاکٹر ظہور احمد دانش صاحب ! السلام علیکم تحقیق کے میدان میں ہمارے بہت کچھ کرگئے ۔ایک زبردست اور لائق تحسین تحریر ہے اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ھمارے اکابرین نے نہ صرف طب کے میدان میں بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں وہ کارہائے نمایاں انجام دی ہیں کہ ہم اور ھماری آنے والی نسلیں رہتی دنیا تک اس پر بلاشبہ فخر کرسکتے ہیں لیکن ایک بات جو کہ نہایت افسوس کے ساتھ لکھنا پڑ رہی ہے وہ یہ کہ ھماری جو نوجوان نسل ھے انکی اکثریت اپنے اکابرین کے کارناموں سے بے خبر ہیں ۔ لیکن ان تمام باتوں کے باوجود مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ ابھی آپ جیسی شخصیات اس دنیا میں موجود ھیں جو اپنی پر مغز تحریروں سے نوجوان نسل کو خواب غفلت سے جگانے کی کوششوں میں مصروف ہے اور مجھے اللہ پاک سے یہ امید ہیں کہ بہت جلد اپکی یہ کوشش رنگ لائے گی۔ والسلام طالب دعا سعیداللہ |
|
|
By:
saeedullah,
karachi
on
May, 13 2012
|
|
|
|
|