|
|
عشرت اقبال صاحب۔ اسلام علیکم۔
خوشی ہوئی کہ آپ پھر سے واپس آ چکے ہیں اور امید ہے کہ صحت بھی کافی بہتر ہو گئی ہے۔
میں نے کافی عرصہ پہلے ایک حدیث پاک کی اصل روایت مع تمام حوالہ جات تمام حدیث کی کتب میں سے جہاں سے بھی آپکے پاس آسانی سے میسرآ سکے بڑا ممنون رہوں گا۔
حدیث پاک کا مفہوم ہے: “رب کہیں نہیں سما سکتا لیکن مومن کے قلب میں سما جاتا ہے یا رب مومن کے قلب میں رہتا ہے“- آپکی عنایت کا مشکور رہوں گا۔ |
|
|
By:
azeem,
rwp
on
May, 22 2012
|
|
|
|
|
|
|
شبانہ کوثر بہن السلامُ علیکم اللہ کریم آپکو ہزاروں لاکھوں خُوشیاں عطا فرماتے ہُوئے دُنیا اور آخرت کے غم سے ہمیشہ محفوظ رکھے آپ مفتی صاحب سے پرسنل سوالات اُنکے موبائیل نمبر بھی معلوم کرسکتی ہیں اور ایمیل ایڈریس پر بھی موبائل نمبر مفتی صاحب کا اسی کالم کی آخری سطر میں موجود ہے جبکہ ایمیل ایڈریس مفتی صاحب کے پہلے کالم میں موجود ہے مجھے میسج کرنے کیلئے آپ احسان بھائی کا نمبر استعمال کرسکتی ہیں |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
May, 06 2012
|
|
|
|
|
|
|
جزاک اللہ کامران بھائی اللہ کریم آپ کی اِس کاوش کو اپنی بارگاہِ عالیہ میں بِجاہِ النبی قبول فرمائے اور استقامت کیساتھ آپ کی جان مال آبرو ایمان کی حِفاظت فرمائے آمین بجاہِ النبی الامین |
|
|
By:
ishrat iqbal warsi,
Mirpurkhas
on
May, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
Asalam-o-Alyikum Ishrat bhai Ap ka bohat shukriya mein ap ki bhut shukar guzaar hu ap ki yeh coloumn par kr mujhe bhut kushi huie hai aur dill ko hausla bhi milla hay k ap hamari web par agaye hain .
Akeley nahi aye ap saath Bhai Bilal raza qadri ko b lekar aaye hain .
Meiny ap sey poochna tha k ager koi islami behen ap sey sawaal or jawaab or koi masley masaheel poochna chaye toh keasy poochein
ap ki tareef likhni ki merey paas alfaaz nahi hay kesy biyaan karo ap ki har baat mein koi na koi khas matlab hota hay sirf kami hay hamarey dimaaak ki hum sab k liye dua karna k ALLAH ta'ala hum sab ko deen islam ko samjhney ki or is par amal karney ki taufeeq ata farmaye ameen. ap ka pehla coloum tha wapsi ka safar woh bhi parha hay meney parh kar dill bht kush hua hay hum kiu ehsey kahey gey k hamara keemti waqt zayaan hua hay nahi nahi esa nahi ap hamesha esey hi likhtey rahein or inshALLAH hum partey rahein gey aur jo woh ism e azim ka message diya tha us ka abhi taq jawaab kiu nahi aya ? ap ko ager pardey mein message dey toh kesey de saktey hai ?
aur bhai ahsan ko bhi ALLAH ta'aala esey hi hazaro nek kaam karney ki taufeeq ata farmaye sach mein wo apsey boht muhabbat kartey hein tab hi toh uno nei ap ka bht saath diya hay . ALLAH HAfiz aur apna khyaal rakhna ap ki behen dua mein yad rakhna
|
|
By:
Shabana kousar,
Hongkong
on
May, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب عشرت اقبال وارثی بھائی۔۔۔
ماشاء اللہ بہت ھی اعلی اور مفید سلسلہ کی ابتدا ۔ اللہ عزوجل اس سلسلہ میں برکت اور رحمت عطا فرماے۔ آمین |
|
|
By:
Kashif Akram Warsi,
Lahore
on
May, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
ماشاء اللہ عشرت بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ علم کی روشنی تشنگان علم تک پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے اور مفتی صاحب کے اس مشن کو مزید تقویت عطا فرمائے۔حصول علم دین کاجذبہ رکھنے والے طلباء کرام اورخاص طور پر اھل میرپورخاص کے لئے دار الافتاء احکام شریعت ایک نور کی مثل ہے جس سے انشاء اللہ لاکھوں چراغ ابھر کر نور کی کرنیں بکھیرے گے۔ میر پور خاص میرا آبائی شہر ہے میں مفتی بلال صاحب اور جاوید عطاری صاحب کو باضابطہ طور پرجانتا ہوںاوران سے بے حد متاثر بھی ہوں۔ واقع ہی عشرت بھائی آپ نے صحیح فرمایا کے اگر ہمارے حکمران ایسے ہوتے تو آج ہمارا ملک کا نقشہ ہی کچھ اور ہوتا،ہمارا ملک جذبہ احیاء سنت،فکر آخرت،خیر خوائیء مسلمین،اخوت،صداقت،امانت ،دیانت،رفاقت،عدالت ،جیسی دیگر اہم صفات سے آراستہ ہوتا،اللہ تعالی مسلمانوں کے ہر گھرانے کو جاوید بھائی جیسے گوہر نایاب سے بہر مند فرمائے۔ نیکی کے کاموں میں تعاون کرنا چاہے مال سے ہو ےا وقت سے یا کسی بھی ذریعے سے باعث سعادت مندی ہے۔ صدقہ کے حوالے سے ترغیباً کچھ آیات و احادیث پیش کرتا ہوں ترجمہ کنز الایمان: اے ایمان والو اللّٰہ کی راہ میں ہمارے دیئے میں سے خرچ کرو وہ دن آنے سے پہلے جس میں نہ خریدفروخت ہے نہ کافروں کے لئے دوستی اور نہ شفاعت اور کافر خود ہی ظالم ہیں (ف) ترجمہ کنز الایمان: اور اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرو (ف٠) اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو (ف) اور بھلائی والے ہو جاؤ بیشک بھلائی والے اللّٰہ کے محبوب ہیں ترجمہ کنز الایمان: ان کی کہاوت جو اپنے مال اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں (ف) اُس دانہ کی طرح جس نے اوگائیں سات بالیں (ف) ہر بال میں سو دانے (ف) اور اللّٰہ اس سے بھی زیادہ بڑھائے جس کے لئے چاہے اور اللّٰہ وسعت والا علم والا ہے ترجمہ کنز الایمان: تم ہر گز بھلائی کو نہ پہنچو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز نہ خرچ نہ کرو(ف) اورتم جو کچھ خرچ کرو اللّٰہ کو معلوم ہے ترجمہ کنز الایمان: وہ جو اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں خوشی میں اور رنج میں (ف٠) اور غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے اور نیک لوگ اللّٰہ کے محبوب ہیں ترجمہ کنز الایمان: اور ہمارے دیئے میں سے کچھ ہماری راہ میں خرچ کرو (ف) قبل اس کے کہ تم میں کسی کو موت آئے پھر کہنے لگے اے میرے رب تو نے مجھے تھوڑی مدت تک کیوں مہلت نہ دی کہ میں صدقہ دیتا اور نیکوں میں ہوتا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جس نے پاکیزہ کمائی سے ایک کھجور کے برابر صدقہ کیا ـ اللہ تعالی پاکیزہ کے علاوہ کچھ قبول نہیں کرتا ـ اللہ تعالی اسے اپنے دائیں ہاتھ سے قبول فرماتا ہے، پھر اسے خرچ کرنے والے کے لیے اس کی ایسے پرورش کرتا ہے جس طرح تم میں کوئی اپنے گھوڑے کے بچھیرے کی پرورش کرتا ہے، حتی کہ وہ پہاڑ کی مانند ہو جاتا ہے" صحیح بخاری وصحیح مسلم ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " ہر دن میں صبح کے وقت دو فرشتے نازل ہوتے ہیں، ان میں سے ایک کہتا ہے: اے اللہ خرچ کرنے والے کو نعم البدل دے، اور دوسرا کہتا ہے: اے اللہ روک کر رکھنے والے کا مال تلف کردے" صحیح بخاری و صحیح مسلم ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ عید الفطر یا عید الاضحی کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ کی طرف نکلے اور پھر وہاں لوگوں کو وعظ و نصیحت فرمائی اور انہیں صدقہ و خیرات کرنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا: " لوگو! صدقہ کیا کرو. اور عورتوں کے پاس سے گزرے تو فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کیا کرو، کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ تمہاری تعداد آگ میں سب سے زیادہ ہے... صحیح بخاری و صحیح مسلم ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " اللہ تعالی کا فرمان ہے: اے ابن آدم خرچ کر میں تجھ پرخرچ کرونگا " صحیح بخاری وصحیح مسلم مین بھی نیت کرتا ہوں کہ جہان تک ممکن ہوا تعاون کرونگا آپ بھی نیت فرمائیں
|
|
|
By:
Muhammad Arshad Madani,
Mirpurkhas
on
May, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب عشرت اقبال وارثی بھائی ،
جزاک اللہ کہ آپ نے ایک انتہائی اہم معاملے کی طرف ہماری توجہ مبذول کرائی۔ بے شک ایسے دینی ادارے ہمارا ورثہ اور دنیوی و اُخروی سرخروئیوں کی علامت ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مفتی صاحب اور آپ جیسے صاحبان علم و ادب اور باعمل و باکمال شخصیات کی توجہ خاص یقینن نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے لئے باعث اطمینان و افتخار ہے۔ اللہ کریم آپ تمام اہل حق کے صدقے مجھ جیسے حقیر فقیر کو بھی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام تر سعادتوں کے حصول میں دلچسپی و جستجو عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میں اس بات کو جانتا ہوں کہ نیکی کا اظہار ، ریا کاری کی طرف کھینچ لاتا ہے مگر اس وقت صرف اور صرف نیکی کی طرف ترغیب دلانے کی خاطر اس بات کا اظہار کرہا ہوں کہ میں انشااللہ عزوجل ہر ماہ پابندی کے ساتھ ٢٠٠٠ روپے اس کار خیر میں دیتا رہوں گا۔ اللہ کریم اپنے حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اس ادنی سی کوشش کو قبول فرمائے اور اپنے فرمانبردار بندوں کی نسبت اپنا عرفان نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
May, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
MashaALLAH
and
JAZAKAALLAH to share with us information about a precious personality.
aur ye b khushi hae k aap regular column likhna shoroo hoo gaeyin hein,ALHAMDULILLAH.
dua hae k ALLAH KAREEM ap sab Hazraat ko deen ki khidmat ka ajar e Azeem dy,Aameen
|
|
By:
Ansa,
Sialkot
on
May, 05 2012
|
|
|
|
|