موت کا خیال زندگی کو بہتر بنانے کیلیے مفید

اپنی موت کا خیال اکثر لوگوں کے ذہنوں میں نہیں آتا مگر یا چیز صحت کے لیے اچھی ثابت ہو سکتی ہے-

امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق قدرتی آفات سے درحقیقیت معاشرے اور انفرادی سطح پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں٬ کیونکہ اس سے موت کی آگاہی ہوتی ہے جو زندگیوں کو بہتر بنانے کا سبب بنتی ہے-
 

image


تحقیق کے مطابق موت کو یاد رکھنے سے طلاق کی شرح بھی کم ہوجاتی ہے-

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ موت کے بارے میں سوچ بچار مثبت رویے کو فروغ دینے کا سبب بنتی ہے٬ جارحانہ رویہ کم ہوتا ہے اور لوگوں کے اندر دوسروں کی بلا غرض مدد کا جذبہ بڑھتا ہے-

تحقیق کے مطابق تباہ کن واقعات جیسے دہشت گردی سے لوگوں کے اندر خوف کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اور موت سے آگاہی ہوتی ہے٬ جس سے مثبت اور منفی دونوں طرح کے اثرات مرتب ہوتے ہیں-

YOU MAY ALSO LIKE:

A new paper published in Personality and Social Psychology Review looks over the accumulated evidence and concludes that thinking about death can make your life better…..researchers led by Kenneth E. Vail III at the University of Missouri, Columbia, say the perks of morbid thinking are too great to ignore. Conscious reminders of death can encourage people to stay healthy and pursue their goals.