Hamaeiweb.com
 
Urdu keyboard
(Mufti Muhammed Bilal Raza Qadri, Mirpurkhas)

Rate it:
Total Views: 454
About the Author: mufti muhammed bilal raza qadri

Visit 23 Other Articles by mufti muhammed bilal raza qadri »

Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
Share Comments Share Comments
Email to a Friend
Print Article Print Article
Read Article in Text
Reviews & Comments Reviews & Comments
اسلام علیکم فاروق بھائی
اس طرح نام وغیرہ لکھوانا جائز نہیں ہے ۔اللہ تعالٰی ہم سب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو اپنانے کی توفیق مرحمت فرمائے اور یہود و نصاری کے طریقے اپنائے سے محفوظ فرمائے آمین
By: mufti muhammed bilal raza qadri, Mirpurkhas on May, 25 2012
Reply Reply to this Comment
AOA
Sir, main na bazo par bazar say sf name lakwaya hay 15 saal pahla, es ka koi gonah ha ka nahi?
thanks
By: farooq, Lahore on May, 23 2012
Reply Reply to this Comment
bohat bohat shukria muffti sahab ALLAH TALLAH APP KO HAMISHAN KHUSH RAKHY OR AYSY HI DIEN-E-MATTTIN KI KI KHIDMAT KI TUFEEQ AATA FARMAY.AMMEN
By: SHAKIL AHMED, KARACHI on May, 06 2012
Reply Reply to this Comment
AMEEN....... shukar hai ab hum ko koi peryshani ne hu gee g han un ky b comments prhay heain tabi tu hum beyhad khush heain .bhai sab bhai mufti muhammed bilal raza qadri say aghur koi deen islam ky bary mey koi sawal jawab ki zaroort hu hum ko kia un say hum pouch sakty heain wesay b mey parh kar beyhad khush huwa hun ky bhut acha samajhty b heain aur likhty b heain bas ALLAH TALA say dua hai ky ya ALLAH hum ko samjhney ki aor es par amal karney ki tufeeq ata farma .
By: habib ahmed , hong kong on May, 02 2012
Reply Reply to this Comment
محترم حبیب صاحب، انسہ بہن اور کاشف بھائی آپ سب کی مُحبتوں کا بے حد شُکریہ اللہ کریم آپ سبکو اور مجھے بھی دین و دُنیا اور آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے اور مفتی صاحب جو اپنا قیمتی وقت ہماری ویب پر خرچ کررہے ہیں اللہ کریم اِنہیں اسکی بہترین جزا عطا فرمائے اور انکے اخلاص۔ علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین بِجاہِ النبی الامین وصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم
By: ishrat iqbal warsi, Mirpurkhas on May, 02 2012
Reply Reply to this Comment
(۱)جی ہاں درست ہے ۔ اور یہ حکم ہر ایک کے لئے ہے اور اگر مالک خرچ کرنے کی اجازت دیدیں تو اس صورت میں جو مال خرچ کردیا جائیے گا وہ قرض ہوجائے گا اور پھر اس مال پر قرض کے احکام جاری ہونگے جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں ’’ہاں چندہ دہندہ اجازت دے جائیں تو حرج نہیں ، اس حالت میں جب سیٹھ تصرف کرے گا روپیہ امانت سے نکل کر اس پر قرض ہوجائے گا جو عندالطلب دینا آئے گا اگرچہ کوئی میعاد مقرر کردی ہو‘‘۔
[فتاوی رضویہ جلد ۱۹ صفحہ ۱۶۶رضافاؤنڈیشن ]
صورت مسؤلہ میں مسجد کمیٹی کو اس رقم کواس طرح تبدیل کرنے کی اجازت ہے جس سے مسجد کے چندہ میں کسی طرح کی کوئی کمی واقع نہ ہو اوریہ پیسوں کو تبدیل کرنے کا اختیار مسجد کمیٹی کو ہے کسی فرد واحد کو یہ حق حاصل نہیں اگرچہ کہ وہ مسجد کمیٹی کا ممبر ہو یعنی ان پیسوں کو تبدیل کروانا باہم مسجد کمیٹی کے مشورے و اجازت سے ہو اگرچہ کہ یہ رقم امانات میں سے ہے اور امانت میں امین پر لازم ہوتا ہے کہ وہ بعینہ اسی رقم کو لوٹائے اس کو تبدیل کرنے کااختیا ر نہیں ہوتا ہے جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں ’’ثمن معاوضوں میں متعین نہیں ہوتے جبکہ معاوضوں کے ماسوا یعنی تبرعات، امانات اور غصبات میں متعین ہوجاتے ہیں ، ہبہ اور صدقہ تبرعات میں سے ہیں۔ [فتاوی رضویہ جلد ۱۷ صفحہ ۲۳۸رضافاؤنڈیشن ]
ایک دوسرے مقام پر ارشاد فرماتے ہیں ’’زر امانت میں اس کو تصرف حرام ہے۔ یہ ان مواضع میں ہے جن میں دراہم ودنانیر متعین ہوتے ہیں اس کو جائز نہیں کہ اس روپے کے بدلے دوسرا روپیہ رکھ دے اگر چہ بعینہٖ ویسا ہی ہو اگر کرے گا امین نہ رہے گا اور تاوان دینا آئے گا۔
[فتاوی رضویہ جلد ۱۹ صفحہ ۱۶۶رضافاؤنڈیشن ]

لیکن یہ مسئلہ اس صورت میں ہے کہ جب کوئی امین اس مال کو مسجد کے مصالح کے غیر میں اٹھا ئے یعنی اپنی ذا ت پر خرچ کرئے یا کسی اور کو دے یعنی جس کام میں مسجد کا کوئی تعلق وفائدہ نہ ہو اور پوچھی گئی صورت میں معاملہ ایسا نہیں ہے بلکہ ہمارے علاقوں میں اس بات پر عرف جاری ہے کہ جمعہ و عیدین پر جو چندہ ہوتا ہے مسجد کمیٹی اس چندہ میں حاصل ہونے والی ریزگاری اور چھوٹے نوٹوں کو بڑے نوٹوں میں تبدیل کردیتی ہے اور اگر وہ ریزگاری وچھوٹے نوٹ سو ،پچاس روپے سے کچھ کم ہوتے ہیں تو اپنی جیب سے کچھ روپیہ ملا کر ان چھوٹے نوٹوں کو بڑے نوٹ میں تبدیل کردیتی ہے تو یہ طریقہ درست ہے کہ یہ مسجد کے مصالح میں سے ہے اور اس پر عرف بھی جاری ہے لہذا یہ عرفا اجازت میں شامل ہے اور اگر مسجد کمیٹی کو مسجد کے مال کو مسجد کے مصالح میں خرچ کرنے کی اجازت ہے وگرنہ مسجد کمیٹی کبھی بھی مسجد کے مال کو خرچ ہی نہ کر سکے گی ۔

خلاصہ کلام یہ کہ مسجد کمیٹی کے ارکان جو چندہ کی رقم کو بڑے نوٹوں میں تبدیل کرتی ہے یا بینک میں جمع کروانے کی صور ت میں تبدیلی ہوجاتی ہے یہ جائز ہے۔ واﷲ اعلم بالصواب
By: Mufti Muhammed Bilal Raza Qadri, mirpurkhas on May, 02 2012
Reply Reply to this Comment
وعلیکم السلام عابد بھائی
اگر ایک ماہ کے اندر سالہ اپنے بہنوئی کے پاس نہیں گیا تھا جیسا کہ مذکور بھی ہے تو اس کے بعد وہ جب کبھی بھی اپنے والدین سے ملے یا والدین اس سے ملے گے تو اس شخص کی بیوی پر ایک طلاق رجعی واقع ہوجائی گی اور اگر اس طلاق سے پہلے بھی کوئی طلاق دی تھی تو وہ بھی شمار کی جائے گی مثلا اگر ایک طلاق پہلے دی ہوئی تھی تو اب دو ہوجائیں گی اور اگر پہلے دو طلاقیں دی ہوئی تھیں تو اب تین طلاقیں مکمل ہو جائیں گی اور یہ عورت اس مر د پر حرام ہوجائے گی تا وقتکہ حلالہ نہ ہوجائے حلالہ یہ ہے کہ وہ عورت اس طلاق کی عدت گزار کر کسی دوسرے شخص سے نکاح صحیح کرے پھر وہ دوسرا شخص اس سے ہمبستری بھی کرے پھر یا تو وہ طلاق دیدے یا پھر مر جائے پھر یہ عورت اس کی عدت مکمل کرے اب یہ عورت پہلے شوہر کے لئے حلال ہوجائے گی کہ وہ اس سے چاہے تو نکاح کر لے۔
بہر حال سوال میں یہ مذکور نہیں ہے کہ شوہر نے آیا پہلے طلاق دی ہوئی تھی یا نہیں اگر پہلے کوئی طلاق نہیں دی ہوئی تھی یا دو طلاق دی ہوئی تھی پھر والدین سے ملاقات ہوئی توپہلے طلاق نہ دینے کی صورت میں صرف ایک طلاق رجعی اورایک طلاق پہلے دینے کی صورت میں دو طلاق رجعی واقع ہوئی ہے یعنی یہ عورت اس کے نکاح میں باقی ہے نئے سرے سے نکاح کی ضرورت نہیں ہےاگر عدت میں رجوع نہیں کرے گا تو بھر یہ طلاق بائنہ ہو جائے گی یعنی یہ عورت اب نکاح سے نکل جائے گی اور پھر اسے نکاح میں لا نے کے لئے صرف نکاح کرنے کی حاجت ہوگی اور تعلیق(یعنی طلاق کو کسی شرط پر معلق کرنا)کو باطل نہیں کیا جاسکتا ہے بہر صورت جب بھی پہلی بار ملاقات ہوگی تو ایک مرتبہ ضرور طلاق واقع ہوگی بہرحال اگر ابھی تک والدین سے نہیں ملے ہیں اور ملنا چاہتے ہیں تو اگر طلاق پہلے بالکل نہیں دی تھی یا ایک طلاق دی تھی تو ملاقات کرلیں لیکن یہ طلاق واقع ہوجائے گی۔واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
By: Mufti Muhammed Bilal Raza Qadri, mirpurkhas on May, 02 2012
Reply Reply to this Comment
ishrat iqbal ...bhai aslam o alikum ...bhai jaan aap ka yeh likha howa maeesage parh kr mujko bhut khushi howi ky aap aa gy heain hamari web par ..app bathoo ky aap ki tabiyat kise hai thehk hu meri dua hai ky ALLAH TALA aap ko jaldi seht yab kary aor esi tara hum ko aap ky likhy kalums milty rayhen ...jab aap mera yhe masge parhoo gy mery liye b dua karna ..sach mey bhai jaan aap ka name dekh kr hi mera dil khushi sae bagh bagh hu giya ..kafi arsey bahd aye hu .. apna khiyal rakhna .ALLAH HAFIZ ....
By: HABIB AHMED , hong kong on May, 01 2012
Reply Reply to this Comment
محترم مفتی صاحب السلام علیکم ۔میرے ایک عزیز نے کچھ گھریلو جھگڑا۔ناراضگی کیوجہ سے اپنے سسر سے کہا کہ ایک ماہ کے اندر اگر آپ کا بیٹا میر ے پاس آجائے تو ٹھیک ہے اگر اس دو ران نہیں آیاتو اسکے بعد وہ اپنے ماں باپ سے ملے یا ماں باپ اس سے ملےتو میری بیوی مجھ پر طلاق ھے ۔کچھ لوگوں کی موجودگی میں یہ الفاظ کہے گئے اسکی کوئی تحریر نہیں لکھی گئی ۔اس عرصے میں تو وہ نہیں آیا اپ تو ایکسال سے ذیادہ ھوگیا ۔۔۔ اب ماں باپ اپنے بیٹے سے اگر ملتے ھیں تو کیا طلاق ھو جائیگی۔۔۔دوسرا وہ شخص اگر اپنی شرط ختم کرنا چاہے تو اسکا کیا حل ھے
By: ABID HUSSAIN, ABU DHABI on May, 01 2012
Reply Reply to this Comment
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ شکیل بھائی
انسان جب کسی دعوت میں یا کسی تقریب میں یا کسی معزز شخص کے پاس جاتا ہے تو اس کی کوشش ہے کہ وہ اچھے سے اچھا لباس پہن کر جائے اوریہ بھی لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ تقریب کے لحاظ سے لباس زیب تن کیا جائے لیکن یہی لوگ جب نماز کے لئے اللہ رب العزت جو کہ خالق کائنات ہے کی بارگاہ بے پناہ میں حاضر ہوتے ہیں تو لباس کا خیال نہیں کرتے فرمان خالق کائنات عزوجل ہے
يَا بَنِي آدَمَ خُذُواْ زِينَتَكُمْ عِندَ كُلِّ مَسْجِدٍ. ’’اے اولادِ آدم! تم ہر نماز کے وقت اپنا لباسِ زینت اختیار کیا کرو۔’’
الاعراف، 7 : 31
لہذا جب نماز پڑھنے جائیں تو لباس صاف ستھرا ہو اور ایسا ہو کہ جس سے نماز میں کسی طرح کی کوئی کراہت تنزیہی و تحریمی نہ ہو ۔
کپڑے فولڈ کرکے نماز پڑھنے کو اللہ کے رسول علیہ الصلوۃ والسلام نے منع فرمایا ہے صحیح مسلم حدیث نمبر۱۰۷۶ بعض لوگ اس گمان سے کہ شلوار کو ٹخنوں سے اوپر ہونا چاہیےنماز کے لئے شلوار فولڈ کرتے ہیں ان کا یہ فعل مکروہ تحریمی ہے اور جو احادیث طیبات میں ٹخنوں سے نیچے تہبند لٹکانے پر وعیدیں مذکور ہیں وہ تکبر کی صورت میں ہے کذا فی العمدۃ القاری واشعۃ اللمعات و مرقاۃ المفاتیح لیکن تکبر کے بغیر بھی عام حالت میں شلوار کا ٹخوں سے نیچے ہونا مکروہ تنزیہی ہے۔
اب آتے ہیں آپ کے سوال کی جانب جینز کی پینٹ جو کہ عموما فولڈ کرکے ہی پہنی جاتی ہے اور فولڈنگ ختم کرنے کی صورت میں پورا پاوں ہی پینٹ میں آجاتا ہےاور یوں پریشانی ہوتی ہے اس مسئلہ میں ہمارا مو قف یہ ہے کہ اس صورت میں عام حالت میں پینٹ جتنی فولڈ ہوتی ہے میں نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے مکروہ تحریمی نہیں ہے ۔واللہ تعالی اعلم بالصواب
By: Mufti Muhammed Bilal Raza Qadri, mirpurkhas on Apr, 30 2012
Reply Reply to this Comment
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب کیسے مزاج ہیں آپ کے؟ پر امید ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے۔مفتی صاحب ہماری ویب پرآپکی موجودگی باعث رحمت و برکت ہے،انشاء اللہ آپ کی موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم اپنے عقائدونظریات،اور شریعی معاملات کی اصلاح کی کوشش کریں گے ،مفتی صاحب اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر میرے ایک سوال کا جلد از جلد جواب عنایت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں سوال یہ ہے
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہم نے سنا ہے کہ ا گر کوئی صدقہ وغیرہ کی رقم مسجد وغیرہ کےلئے کسی شخص کودے تو اس شخص کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ اس رقم کو خرچ کر کے اپنے پاس سے دوسری رقم دیدے تو کیا یہ درست ہے اور کیا یہ حکم مسجد کمیٹی والوں کے لئے بھی ہوگا اور مسا جد کاجمعہ و عیدین میں جو چند ہ کی رقم جمع ہوتی ہے کیا مسجد کمیٹی اس کو تبدیل کر سکتی ہے یا نہیں اس معنی میں کہ جو ریزگاری یا چھوٹے نوٹ (٥ ،١٠ کے نوٹ) چندے میں جمع ہوتے ہیں ان کو بڑے نوٹ (١٠٠،٥٠) سے تبدیل کرنے کا اختیار ہے یا نہیں
By: Arshad Madani, karachi on Apr, 30 2012
Reply Reply to this Comment
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ کاشف بھائی
آپ اور اپنے ان تمام احباب کا مشکور ہوں کہ جو علم دین کی اشاعت کے لئے سعی کر رہے ہیں اور علم کو نشر کرنے میں میرے معاون ہیں اللہ تعالی ہم سب کو دین متین کی حقیقی محبت عطا فرمائے اور دین کا خادم بنائے ۔
آپ نے جو طلاق کے متعلق سوال کیا ہے وہ مبہم ہے لہذا آپ یہ تفصیل بیان فرمائیں کہ آپ کے دوست نے طلاق کن الفاظ سے دی ہے اگر صرف طلاق بولا تھا تو اس وقت محل تھا اور جو تحریری طلاق نامہ ارسال کیا اس میں کتنی طلاق دی ہیں ۔بہرحال یہ بات قابل حفظ ہے کہ بیک وقت تین طلاق دی جائیں تو تینوں واقع ہوجاتی ہیں انہیں ایک طلاق سمجھنا فحش غلطی ہے۔
By: Mufti Muhammed Bilal Raza Qadri, mirpurkhas on Apr, 30 2012
Reply Reply to this Comment
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ عشرت اقبال بھائی
جزاک اللہ خیرا اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ہم سب کو علم دین سیکھنے کی توفیق مرحمت فرمائے ۔
اگر کسی شخص پر غسل فرض ہو ا اور اسے علم نہ ہوا اور اسی لا علمی کی حالت میں اس نے نماز بھی پڑھ لیی بعد نماز اس کو حالت جنب ہونے کا علم ہوا تو اس پر لازم ہے کہ وہ اس نماز کو دوبارہ پڑھے جس کو اس نے بغیر طہارت ادا کیا تھا اور اس حالت میں نماز پڑھنا،قرآن پاک یا کسی آیت کریمہ کو ہاتھ لگانا جائز نہیں تھا مگر چونکہ اس کواپنے ناپاک ہونے کا علم نہیں تھا بھول میں اس سے یہ خلاف شرع کام ہوا لہٰذا اس پر کوئی گناہ یا کفارہ نہیں ہے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ اللہ تعالٰی نے میری امت سے تین حالتوں میں ہونے والے خلاف شرع کام کو معاف فرمادیا ہے ۱۔غلطی سے ۲۔بھول سے۳۔یاجس خلاف شرع کام پر اسے مجبور کیا گیا ہو مصنف ابن ابی شیبہ حدیث نمبر۲۹۳۹۰
By: Mufti Muhammed Bilal Raza Qadri, mirpurkhas on Apr, 30 2012
Reply Reply to this Comment
Ma sha Allah, Wel come Mohtram Mufti sahib, Allah app ka hamari web per ilm e deen ka masial batana aur awam ka sheree masaial ko hal fermana AAPNI bargah main qabool fermai, Insha Allah zaroor ham aapna masial ka hal aap ke bargah sa pain gaa. Duaaon ke madni iltaja
By: Ijaz Ahmad Attari, Karachi on Apr, 29 2012
Reply Reply to this Comment
مُحترم مفتی صاحب السلامُ علیکم

Ham aam muslalmano k leay ILM seekhny ki ye waqai bohat hee achi kawish hae....ALLAH KAREEM apko aur hamari web ko bohat ajar dy jo iss naik kaam mei aagy aaye hein...jiss se hazaron logon ka bhala hoo ga InshaALLAH...

JAZAKALLAH..

aur Ishrat bhai apko b hamari web per dekh ker bohat khushi hoi...dua hae k aap ko ALLAH KAREEM sahat e Ajila Kamila aata fermaye,aur aap ka likha hoa b hamei perhy ko mily,Aameen

aap aur mufti sahib jaisay insaan tu asassa hein ham jaisay kam ilm logon ka.

bohat sari duaein...
By: Ansa, Sialkot on Apr, 29 2012
Reply Reply to this Comment
مُحترم مفتی صاحب السلامُ علیکم

چُونکہ آپ اپنا پہلا کالم طہارت کے حوالے سے لکھنا چاہتے ہیں اور واقعی ہُونا بھی چاہیئے تھا کہ روحانی اور جسمانی طہارت حاصل کئے بغیر کون اپنے رَبِ جلیل کی بارگاہ میں حاضر ہونا چاہے گا میں طہارت سے متصل ایک امکانی مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہُوں اُمید ہے جواب عنایت فرمائیں گے۔

سوال

اگر کوئی شخص جنب (ناپاکی) کی حالت میں بغیر غُسل کئے بھول سے نماز پڑھ لے یا قران مجید کو چھو لے یا کسی قرانی آیت کو جو کسی کتاب کی پیشانی پر موجود ہُو ایسی حالت میں اپنے ہاتھ سے اُٹھالے ۔ اور اُسے بعد عمل کے یاد آجائے کہ وہ ناپاکی کی حالت میں تھا۔

اور اب اپنی غلطی پر پشیمان ہُو تُو اُسے کیا کرنا چاہیئے ۔ فقہء حنفی کی روشنی میں جواب مرحمت فرمادیں
شُکریہ
آپکا خیر اندیش
عشرت اقبال وارثی
By: ishrat iqbal warsi, Mirpurkhas on Apr, 28 2012
Reply Reply to this Comment
لاشعور سے شعور کا سفر ،فکر سے تعمیل تک کا سفر،تدبر و تفکر کے معنی خیز نتائج علم کی روشنی ہی کی بدولت ممکن ہیں ۔علم دین انسانیت کی معراج ہے جس کے ذریعہ انسان اللہ عزوجل کی معرفت حاصل کرتا ،دین کی اساس(بنیاد) سے واقف ہوتا اور مقصد حیات سے آگاہی حاصل کرتاہے ۔علم عظمت و رفعت کی علامت ہے اور علم ہی کی بدولت اللہ عزوجل نے انسان کو دیگر مخلوقات پر فوقیت عطا فرمائی ۔کتاب وسنت میں دینی علم حاصل کرنے کی کافی ترغیب اور علماء کے مراتب عام امتیوں سے اعلیٖ و ارفع بیان ہوئے ہیں ۔ علم کی حفاظت و ذمہ داری اور تبلیغ و اشاعت کا فریضہ امت مسلمہ پر عائد ہے ، اس مناسبت سے ہمارا فرض ہے کہ دینی علوم میں دلچسپی لیں اور کتاب وسنت کے احکام و فرائض ،فقہی مسائل اور ضروریات دین کے متعلقہ امور سے کما حقہ بہرہ مند ہوکر تبلیغ دین کی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوں۔دینی علم سیکھنا اور سکھانا بہت معزز پیشہ ہے اور علم دین سے وابستہ افراد انتہائی قابل احترام ہیں ۔میں مفتی بلال صاحب کا بہت مشکور ہوں جنہوں کی بدولت ہماری ویب پر فقہی مسائل پر مبنی میدان بھی پر ہوگیا اور ہمیں علم دین حاصل کرنے کا اھم ذریعہ ہاتھ آگیا میں باری تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی آپ کو استقامت عطا فرمائے اور ہمیں آپ سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اٰمین
یہی آرزو ہے کہ تعلیم قرآن عام ہوجائے
ہر اک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہوجائے
By: ArshadMadani, karachi on Apr, 28 2012
Reply Reply to this Comment
ماشاء اللہ، مفتی صاحب بہت ھی خوشی ھوئی آپ کو ہماری ویب پر دیکھ کر۔ امید ھے قرآن و سنت کی روشنی میں آپ سے بہت استفادہ ھوگا۔ اللہ عزوجل آپ کے درآجات بلند فرمائے۔ آمین۔

مفتی صاحب سے میرا پہلا سوال: میرے ایک دوست نے اپنی بیوی کو طلاق دی ( تین مرتبہ بیک وقت طلاق طلاق طلاق) کہا پھر اس کے بعد قانونی نوٹس بھی بھیجوایا۔ اس کے باوجود اب وہ اپنی بیوی کو صلح کرکے واپس لے آیا ھے ۔ کیا ایسا کرنا ناجائیز نہیں ھوگا۔ براہ کرم اس پر تعفصلا“ روشنی ڈال دیے۔

دعاؤں کی درخواست : خصوصا میرے محسن جناب عشرت اقبال بھائی کے لیے ۔
By: Kashif Akram Warsi, Lahore on Apr, 28 2012
Reply Reply to this Comment
ASSALMUALIKUM
Mufti sahab NAMAZ MAIN agar paint shart pahni ho tu PAINCHY ANDAR YA BAHIR FOLD KARNA KR SAKTY HAIN.?
MAIN TAKRIBAN 7 MONTHS SY ISS MASSLY MAIN BHASSA HOWA HON RAHNUMAI FARMA KAR MAHRBANI ARIN.
By: shakil ahmed, 2564386 on Apr, 28 2012
Reply Reply to this Comment
محترم مفتی صاحب السلامُ علیکم

آج آپکو ہماری ویب پر دیکھ کر جسقدر خُوشی حاصِل ہُوئی ہے وہ بیان کرنے سے شائد قاصر رہوں لیکن کم از کم دُوگنا خُوشی کا اظہار تو بیاں کر ہی سکتا ہُوں پہلی خُوشی تُو اَسلئے بھی کہ آپکا تعلق بھی میرپورخاص سے ہے اور ہماری ویب پر براہ راست لکھنے والے آپ پہلے مُفتی ہیں جبکہ دوسری خُوشی اس بات کی بھی ہے کہ آپ جیسے صاحِبان علم کی موجودگی میں مجھ جیسے گُنوارں کی اِصلاح کا بھی کُچھ سامان ہوجائے گا اور یہ میری دِلی خُواہش بھی تھی کہ ہماری ویب پر اے کاش کوئی ایسا صاحب علم بھی موجود رہے جو لوگوں کی تشنگی اور علمی جستجو کا کُچھ تدارک کرسکے اور الحمدُ للہ آج شکر کا مقام ہے کہ آپ نے بھی ہماری ویب کو جوائن کرلیا ہے انشاءَ اللہ عزوجل آپ کی برکت اور نظر کرم سے ہمیں یہاں بُہت کُچھ سیکھنے کا موقع میسر آئے گا سچ کہتا ہُوں کہ آپکی موجودگی سے ایسی خوشی حاصل ہو رہی ہے جیسے گویا میری نصف جسمانی بیماری رفع ہُوگئی ہُو اللہ کریم آپکا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے اور آپ ہماری ویب پر یونہی علم کے انمول موتی رضائے خُدا عزوجل اور رضائے مُصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر بکھیرتے رہیں۔

اور مجھے یہ اعزاز بھی حاصل ہو رہا ہے کہ یہاں سب سے پہلا کمنٹ اور سب سے پہلے خوش آمدید کہنے والا شخص بھی میں ہی رہا۔

آپ سے التجا ہے کہ دُعا فرمادیں کہ اللہ کریم ایمان اور عافیت نصیب فرمادے اور ایسی صِحت عطا فرمائے کہ لوگوں کی کُچھ خِدمت بھی کرسکوں اور ہماری ویب پر اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظوں کیساتھ پھر سے نمودار ہُوجاؤں
By: ishrat iqbal warsi, Mirpurkhas on Apr, 27 2012
Reply Reply to this Comment
Post your Comments Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

مزہبی کالم نگاری میں لکھنے اور تبصرہ کرنے والے احباب سے گزارش ہے کہ دوسرے مسالک کا احترام کرتے ہوئے تنقیدی الفاظ اور تبصروں سے گریز فرمائیں - شکریہ
Recent Religion Articles

Most Viewed (Last 30 Days | All Time)


Article Categories
Politics (9294) سیاست
Society and Culture (4799) معاشرہ اور ثقافت
Religion (4600) مذہب
Other/Miscellaneous (1339) متفرق
Literature & Humor (1101) ادب و مزاح
Education (805) تعلیم
Famous Personalities (676) مشہور شخصیات
Science & Technology (596) سائنس / ٹیکنالوجی
Health (595) صحت
True Stories (287) سچی کہانیاں
Sports (231) کھیل
Books Intro (206) تعارفِ کتب
Poetry (182) شعر و شاعری
Kids Corner (182) بچوں کی دنیا
Entertainment (161) انٹرٹینمنٹ
Career (114) کیریر
Travel & Tourism (101) سیر و سیاحت
Novel (93) افسانہ
Arts (32) ہنر
Samaa TV Live at Hamariweb.com

Recently Commented Articles
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
Most Commented Articles (Last 30 Days)
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
More On Hamariweb
News Home
Latest News
Student News
Science & Technology
Sports
Entertainment
World News
Dictionary
English Urdu Dictionary
Arabic Urdu Dictionary
Spanish Urdu Dictionary
Hindi Urdu Dictionary
French Urdu Dictionary
German Urdu Dictionary
Cricket
Live Cricket
Cricket Highlights
Dream Team
Player Profiles
Sports News
Sports Games
Mobiles
Mobile Phones
Ringtones
Mobile Games
Mobile Softwares
SMS Messages
Web2SMS
Directories
Web Directory
Edu Directory
Important Phone No.
Postal Codes
Country Codes
City Codes
Islam
Online Audio Quran
Quran Recitation
Online Naats
Islamic Names
Islamic Articles
Islamic Wallpapers
Finance
Biz News
Stock Exchanges
Business Directory
Forex Rates
Gold Rates
Prize Bonds
Classifieds
Mobile Phones
For Sale
Vehicles
Real Estate
Matrimonial
Jobs
Articles
Politics
Society and Culture
Religion
Other/Miscellaneous
Literature & Humor
Education
Poetry
Love / Romantic
Sad
General
Life
Religious
Humorous
Other Sections
Urdu Search
My Report
Food & Recipes
Blogs
Forum
Academic Results

Career Counseling
Weather Updates
Free Softwares
Desktop Wallpapers
Greeting Cards
Urdu Editor
About us | Contact Us | Feedback | Advertising | Privacy Policy | Site Map | Jobs @ Hamariweb
Copyright © 2013 HamariWeb.com All Rights Reserved.


X
Post Article