|
|
|
bht khoob asay artical or liknay chahiy
|
|
By:
zaianb,
riyaz
on
Apr, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
416 / 34. عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم سُئِلَ : أَيُّ الْعِبَادِ أَفْضَلُ دَرَجَةً عِنْدَ اﷲِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ : الذَّاکِرُوْنَ اﷲَ کَثِيْرًا وَالذَّاکِرَاتُ. قُلْتُ : يَا رَسُوْلَ اﷲِِ‘ وَمِنَ الْغَازِي فِي سَبِيْلِ اﷲِ؟ قَالَ : لَوْ ضَرَبَ بِسَيْفِهِ فِي الْکُفَّارِ وَالْمُشْرِکِيْنَ حَتَّي يَنْکَسِرَ، وَ يَخْتَضِبَ دَمًا لَکَانَ الذَّاکِرُوْنَ اﷲَ أَفْضَلُ مِنْهُ دَرَجَةً. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَحْمَدُ.
الحديث رقم 34 : أخرجه الترمذي في السنن، کتاب : الدعوات عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : منه (5)، 5 / 458، الرقم : 3376، وأحمد بن حنبل في المسند، 3 / 75، الرقم : 11738، والبيهقي في شعب الإيمان، 1 / 419، الرقم : 589، وأبو يعلي في المسند، 2 / 530، الرقم : 1401، وابن رجب في جامع العلوم والحکم، 1 / 238، 444، و المنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 254، الرقم : 2296.
’’حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کون سے لوگ قیامت کے دن اﷲ تعالیٰ کے ہاں درجہ میں افضل ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اﷲ تعالیٰ کا کثرت سے ذکر کرنے والے مرد اور عورتیں۔ میں نے (تعجب سے) عرض کیا : یا رسول اﷲ! کیا اﷲ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے غازی سے بھی (افضل ہوں گے؟) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : (ہاں) اگرچہ مجاہد اپنی تلوار کافروں اور مشرکوں پر اس قدر چلائے کہ وہ ٹوٹ جائے اور خون آلود ہو جائے پھر بھی اﷲ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے درجہ میں اُس سے افضل ہیں۔‘‘
490 / 30. عَنْ مُعَاذٍ رضي الله عنه عَنْ رَسُوْلِ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم أَنَّ رَجُلًا سَأَلَهُ، فَقَالَ : أَيُّ الْجِهَادِ أَعْظَمُ أَجْرًا؟ قَالَ : أَکْثَرُهُمِْﷲِ تَبَارَکَ وَتَعَالَي ذِکْرًا، قَالَ : فَأَيُّ الصَّائِمِيْنَ أَعْظَمُ أَجْرًا؟ قَالَ : أَکْثَرُهُمِْﷲِ تَبَارَکَ وَتَعَالَي ذِکْرًا، ثُمَّ ذَکَرَ لَنَا الصَّلَاةَ وَالزَّکَاةَ وَالْحَجَّ وَالصَّدَقَةَ، کُلُّ ذَلِکَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم يَقُوْلُ : أَکْثَرُهُمِْﷲِ تَبَارَکَ وَتَعَالَي ذِکْرًا. فَقَالَ : أَبُوْبَکْرٍ رضي الله عنه لِعُمَرَ رضي الله عنه : يَاأَبَاحَفْصٍ ذَهَبَ الذَّاکِرُوْنَ بِکُلِّ خَيْرٍ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : أَجَلْ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ.
الحديث رقم 30 : أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 3 / 438، الرقم : 15699، والطبراني في المعجم الکبير، 20 / 186، الرقم : 407، والمنذري في الترغيب والترهيب، 2 / 257، الرقم : 2309، والهيثمي في مجمع الزوائد، 1 / 74.
’’حضرت معاذ رضی اللہ عنہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا : کس جہاد کا سب سے زیادہ اجر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس بندے کا جہاد جو سب سے زیادہ اﷲ تعالیٰ کا ذکر کرنے والا ہے، اس نے سوال کیا : کس روزہ دار کا اجر سب سے زیادہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ان میں سے سب سے زیادہ اﷲ تعالیٰ کا ذکر کرنے والے کا، پھر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لئے نماز، زکوٰۃ، حج اور صدقہ کا ذکر کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ان سب عبادتوں میں اس کا اجر سب سے زیادہ اسے ہو گا جو اﷲ تعالیٰ کا سب سے زیادہ ذکر کرنے والا ہو گا. (یہ سن کر) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا : اے ابوحفص! ذکر کرنے والے تمام بھلائی لے گئے؟ تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ہاں (ابوبکر تو سچ کہہ رہا ہے)۔ ‘‘
|
|
|
By:
azeem,
rwp
on
Apr, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
bohat khoob... agar koi is k baad bhi behas krta he to phr kuch or nahi kha jaskta.. ab jihad kon kr rha he, isme brsare pekar kon hn..? ye hr shaks bakhobi jaan skta he agar janna chahe to.. jihad masom logon ko marne ka naam nahi or jo log ye krte hn wo jihad nahi hota... oper column me bari wusaat se tashree ki gai he jo k samjahne k lye kafi he...JIHAD aik fareeza he usko ada krne ki umang hr musalman me honi chahye... sabeluna sabeluna aljihad aljihad...
|
|
By:
zai,
karachi.
on
Apr, 11 2012
|
|
|
|
|