HW Home
News
Finance
Cricket
Videos
Images
Mobiles
Classifieds
Dictionaries
Islam
Articles
Poetries
More on HW
News in English
Stock Exchanges
|
Forex Updates
|
Business Directory
|
Calculators
|
Gold Rates
|
Brokers List
|
Business News
|
Prize Bond Results
|
Commodity Rates
Live Cricket Score
|
DreamTeam (Fantasy Cricket Game)
|
Cricket Highlights
|
Player Profiles
|
Sports News
|
Sports Games
Funny
|
Current Affairs
|
Politics
|
Sports
|
Bizzare & Weird
|
Arts & Talent
|
Science & Tech
|
Society & People
Post Image Report
|
Post Video Report
Mobile Phones
|
SMS Messages
|
SMS Templates
|
SMS InfoService
|
Web2SMS
|
Ringtones
|
Softwares
|
Games
|
Wallpapers
|
Screen Savers
|
Themes
Mobile Phones
|
For Sale
|
Vehicles
|
Real Estate
|
Matrimonial
|
Computers
|
Jobs
|
Classes
|
Services
|
Pets
|
Community
Urdu - English
|
Arabic - Urdu
|
Arabic - English
|
Hindi - Urdu
|
Hindi - English
|
Spanish - Urdu
|
Spanish - English
|
German - Urdu
|
View all
Online Quran
|
Quran Recitation
|
Online Naat
|
Islamic Names
|
Prayer Times
|
Qibla Direction
|
Hijri Calendar
|
Articles
|
Wallpapers
|
Islamic SMS
Recent Articles
|
Most Viewed Articles
|
Most Rated Articles
|
Featured Articles
|
Interviews
Post your Article
|
اپنا مضمون شائع کریں
Recent Poetries
|
Most Viewed Poetries
|
Most Rated Poetries
|
Poetry SMS
Post your Poetry
|
اپنی شاعری شائع کریں
Photos Home
|
Latest Photos
|
Most Viewed Photots
|
Most Commented Photos
|
Random Photos
Chat Rooms
|
Student Corner
|
Directories
|
Weather Updates
|
Urdu Editor
|
Blogs
|
Forum
|
Events
|
Domain & Hosting
|
Online Tools
Home
»
Urdu Articles
»
Religion Articles
»
ایسے لوگ مومن نہیں جو اپنے فیصلے طاغوت سے کروائیں
ایسے لوگ مومن نہیں جو اپنے فیصلے طاغوت سے کروائیں
(Khalid Mahmood, Bahawalpur)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے ایمان کی نفی کی ہے جو اپنے فیصلے طاغوت کی عدالتوں میں لے جاتے ہیں ۔
أَلَمْ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ ءَامَنُوا۟ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَن يَتَحَاكَمُوٓا۟ إِلَى ٱلطَّٰغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوٓا۟ أَن يَكْفُرُوا۟ بِهِۦ وَيُرِيدُ ٱلشَّيْطَٰنُ أَن يُضِلَّهُمْ ضَلَٰلًۢا بَعِيدًۭا ﴿60﴾
ترجمہ: کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو دعویٰ تو یہ کرتے ہیں کہ جو (کتاب) تم پر نازل ہوئی اور جو (کتابیں) تم سے پہلے نازل ہوئیں ان سب پر ایمان رکھتے ہیں اور چاہتے یہ ہیں کہ اپنا مقدمہ طاغوت کے پاس لے جا کر فیصلہ کرائیں حالانکہ ان کو حکم دیا گیا تھا کہ اس سے اعتقاد نہ رکھیں اور شیطان (تو یہ) چاہتا ہے کہ ان کو بہکا کر رستے سے دور ڈال دے (سورۃ النساء،آیت 60)
سید ابولاعلیٰ مودودی اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں:
یہاں صریح طور پر طاغوت سے مراد وہ حکام ہیں جو قانون الہی کے سوا کسی دوسرے قانون کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں ۔اور وہ نظام عدالت ہے جو نہ اللہ کے اقتدار اعلیٰ کا مطیع ہو اور نہ کتاب اللہ کو آخری سند مانتا ہو۔لہذا یہ آیت اس معنی میں بالکل صاف ہے کہ جو عدالت طاغوت کی حیثیت رکھتی ہو اس کے پاس اپنے معاملات کا فیصلہ کرانے جانا ایمان کے منافی ہےاور اللہ اور اس کی کتاب پر ایمان لانے کا لازمی تقاضا ہے کہ آدمی ایسی عدالت کو جائز عدالت ماننے سے انکار کر دے۔قرآن کی رو سے اللہ پر ایمان اور طاغوت سے کفر دونوں لازم و ملزوم ہیں اور اللہ اور طاغوت دونوں کے آگے جھکنا عین منافقت (بلکہ کفر ) ہے۔(تفہیم القرآن: صفحہ 367) (1)
آپ غور فرمائیے جو حکمران اُن قوانین کو ملک کے عوام پر نافذ کرتے ہیں جو انسانوں کے بنائے ہوئے ہیں ،چاہے وہ مارشل لاء ہو،یا اسمبلی کا پاس کردہ قانون،یا کسی ایک شخص کا بنایا ہوا ،وہ سب طواغیت ہیں۔اور جو شخص طاغوت سے فیصلہ کروانا چاہتا ہے (يَزْعُمُونَ) کہہ کر اللہ تعالیٰ نے ان قوانین پر چلنے والوں کے دعویٰ ایمانی کو جھٹلا دیا کہ یہ ایمان دار بنتے ہیں لیکن یہ طرز عمل اور ایمان ایک بندے کے دل میں جمع نہیں ہو سکتے کہ اللہ اور آسمانی شریعت پر ایمان رکھنے کا دعوی بھی کریں اور اپنے معاملے کے تصفیے کے لیے طاغوت سے رجوع کریں ۔شیطان نے ان کو گمراہ کر دیا ہے۔(وَقَدْ أُمِرُوٓا۟ أَن يَكْفُرُوا۟ بِهِۦ) "تحقیق اُن کو اس سے کفر کرنے کا حکم دیا گیا ہے" فرما کر ہر مسلم پر لازم کر دیا ہے کہ وہ طاغوت سے دشمنی کرے ۔یہ طاغوت چاہے دیہاتوں میں قبیلوں کے سرداروں کی پنچائیت،ثالثی کمیٹی یا جرگہ کی صورت میں ہوں جو کتاب و سنت کی بجائے رسم و رواج کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں یا وہ عدالتیں ہوں جو اسلامی ممالک میں ہی موجود ہوں۔یہ عدالتیں اسمبلی کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق کتاب و سنت سے آزاد ہو کر لوگوں میں فیصلہ کرتی ہیں جن پر پولیس اور فوج زبردستی عمل درآمد کرواتی ہے ۔اس سے بڑھ کر اور کفر کیا ہو سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن میں اعلان کیا ہے:
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَٰفِرُونَ ﴿٤٤﴾
ترجمہ: اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ کافر ہیں(سورۃ المائدہ،آیت44)
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلظَّٰلِمُونَ ﴿45﴾
ترجمہ: اور جو اللہ کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ بےانصاف ہیں(سورۃ المائدہ،آیت45)
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْفَٰسِقُونَ﴿47﴾
ترجمہ: اور جو اللہ کے نازل کئے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے گا تو ایسے لوگ نافرماں ہیں(سورۃ المائدہ،آیت47)
اللہ ایسے لوگوں کو کافر کہے اور وہ کافر نہ ہوں! ہرگز نہیں ،یہ لوگ پکے کافر ہیں۔عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے اس آیت کریمہ کی تفسیر میں طاؤس رحمہ اللہ وغیرہ سے جو روایت آئی ہے وہ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ کے نازل کردہ احکام کے علاوہ کسی اور چیز سے فیصلہ کروانے والا کافر ہے۔(رسالہ تحکیم القوانین)
جب صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے زکوۃ نہ دینے والوں کے کلمہ کا اعتبار نہ کیا اور ان کو قتل کیا تو بشری قوانین کے مطابق فیصلہ کرنے والے بھی مذکورہ آیت کی رو سے یقینا کافر ہیں،چاہے وہ کلمہ پڑھتے ہوں۔
شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب اس آیت کے ضمن میں فرماتے ہیں :
پس جو شخص اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی مخالفت اس طرح کرتا ہے کہ وہ کتاب و سنت کے علاوہ کسی اور جگہ سے فیصلہ کراتا ہے یا اپنی خواہشات کی تکمیل میں مگن ہے تو گویا اس نے عملا ایمان اور اسلام کی رسی کو گردن سے اتار پھینکا۔اس کے بعد خواہ وہ کتنا ہی ایمان کا دعوی کرے بے کار ہے،کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں کو جھوٹا قرار دیا ہے ۔حقیقت یہ ہے کہ "طاغوت کا انکار کرنا" توحید کا سب سے بڑا رکن ہے ۔جب تک کسی شخص میں یہ رکن نہیں ہو گا اور موحد نہیں کہلاسکتا۔(ھدایۃ المستفید:1223)
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ فرماتے ہیں:
یہ بات سب کو معلوم ہونی چاہیے کہ ایمان کے لیے زبان سے اقرار لازم ہے ،صرف دلی طور پر تصدیق کافی نہیں ہے۔اقرار دل کی تصدیق کے تحت ہے اور دل کا عمل اطاعت اور جھکاؤ ہے،رسول اللہ ﷺ کی طرف اور رسول اللہ ﷺ کی لائی ہوئی شریعت کی تصدیق کرنا ہے اور جو بھی آپ ﷺ نے حکم دئے ہیں ان کو ماننا جس طرح کہ اللہ کے اقرار کا معنی ہے: اس کی ذات کا اعتراف اور اس کی عبادت کرنا۔کفر کا مطلب ہے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو نہ ماننا چاہے وہ جھٹلا رہا ہو یا تکبر کی وجہ سے یا انکار اور اعراض کی وجہ سےہو،یہ کفر ہے۔جس کے دل میں تصدیق اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف جھکاؤ و اطاعت نہ ہو وہ کافر ہے۔(مجموع الفتاوی7/638-639)
(کتاب عقیدۃ الموحدین از ابوعبداللہ الرحمن السلفی)
Tweet
Rate it:
Total Views:
79
About the Author:
Khalid Mahmood
Visit
17
Other Articles by
Khalid Mahmood
»
Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile
here >>
Share Comments
Email to a Friend
Print Article
Read Article in Image
Reviews & Comments
Post your Comments
Select Language:
English
Urdu
Type your Comments / Review in the space below.
My
Page!
Account Login:
(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account?
Create Now
Guest Login:
(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City
X (Close)
Type your Reply in the space below.
Select Language:
English
Urdu
My
Page!
Account Login:
(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account?
Create Now
Guest Login:
(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City
X (Close)
Please Wait Submitting Comments...
Please Wait Submitting Comments...
مزہبی کالم نگاری میں لکھنے اور تبصرہ کرنے والے احباب سے گزارش ہے کہ دوسرے مسالک کا احترام کرتے ہوئے تنقیدی الفاظ اور تبصروں سے گریز فرمائیں - شکریہ
Recent
Religion
Articles
Most Viewed
(
Last 30 Days
|
All Time
)
Article of faith
Hazrat Baba Bulleh Shah
100 Questions/Answers on Holy Quran
•
Politics
(8969)
سیاست
•
Society and Culture
(4675)
معاشرہ اور ثقافت
•
Religion
(4506)
مذہب
•
Other/Miscellaneous
(1274)
متفرق
•
Literature & Humor
(1065)
ادب و مزاح
•
Education
(760)
تعلیم
•
Famous Personalities
(660)
مشہور شخصیات
•
Health
(576)
صحت
•
Science & Technology
(556)
سائنس / ٹیکنالوجی
•
True Stories
(278)
سچی کہانیاں
•
Sports
(219)
کھیل
•
Books Intro
(202)
تعارفِ کتب
•
Kids Corner
(181)
بچوں کی دنیا
•
Poetry
(172)
شعر و شاعری
•
Entertainment
(155)
انٹرٹینمنٹ
•
Career
(108)
کیریر
•
Novel
(90)
افسانہ
•
Travel & Tourism
(90)
سیر و سیاحت
•
Arts
(32)
ہنر
Recently Commented Articles
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
100 Questions/Answers on Holy Quran
Most Commented Articles (Last 30 Days)
Jadu Ka Asar Khatam Kerne K Liye
More On Hamariweb
News Home
Latest News
Student News
Science & Technology
Sports
Entertainment
World News
Dictionary
English Urdu Dictionary
Arabic Urdu Dictionary
Spanish Urdu Dictionary
Hindi Urdu Dictionary
French Urdu Dictionary
German Urdu Dictionary
Cricket
Live Cricket
Cricket Highlights
Dream Team
Player Profiles
Sports News
Sports Games
Mobiles
Mobile Phones
Ringtones
Mobile Games
Mobile Softwares
SMS Messages
Web2SMS
Directories
Web Directory
Edu Directory
Important Phone No.
Postal Codes
Country Codes
City Codes
Islam
Online Audio Quran
Quran Recitation
Online Naats
Islamic Names
Islamic Articles
Islamic Wallpapers
Finance
Biz News
Stock Exchanges
Business Directory
Forex Rates
Gold Rates
Prize Bonds
Classifieds
Mobile Phones
For Sale
Vehicles
Real Estate
Matrimonial
Jobs
Articles
Politics
Society and Culture
Religion
Other/Miscellaneous
Literature & Humor
Education
Poetry
Love / Romantic
Sad
General
Life
Religious
Humorous
Other Sections
Urdu Search
My Report
Food & Recipes
Blogs
Forum
Academic Results
Career Counseling
Weather Updates
Free Softwares
Desktop Wallpapers
Greeting Cards
Urdu Editor
About us
|
Contact Us
|
Feedback
|
Advertising
|
Privacy Policy
|
Site Map
|
Jobs @ Hamariweb
Copyright © 2013 HamariWeb.com All Rights Reserved.
X