ڈینگی بخار کا علاج

تمام کائنات کا مالک و خالق و رازق اللہ تعالیٰ ہے ۔اگر انسان اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے راستے پر چلے تو کامیابی اسکی ہے ورنہ دنیا میں تو چند دن گزار کر نہ ختم ہونے والی زندگی میں ناکامی اس کا مقدر ہے ۔اللہ تعالیٰ نے کوئی چیز بے فائدہ نہیں بنائی ہے ۔اگر دنیا میں کوئی بیماری آئی تو اس کا علاج بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے دنیا میں آیا ۔کسی وقت میں کینسر دنیا کا خطرناک مرض ہوا کرتا تھا لیکن اب کینسر کا علاج بھی دریافت ہوچکا ہے ۔اصل میں جب جب انسان اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کو اختیار کریں گے تو مختلف اقسام کے امراض میں مبتلا کردیے جائیں گے ۔آج کل وطن عزیز میں ڈینگی بخار کا شدید وائرس پھیلا ہوا ہے۔اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہمارے ملک پاکستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کے جان مال ،عزت ابرو کی حفاظت فرمائے۔اور پاکستان ،میں ڈینگی وائرس اور دیگر بیماریوں میں مبتلا لوگوں کو شفا کاملہ عاجلہ
عطا فرمائے ۔آمین

ڈینگی کا علاج
۱۔ڈاکٹر ندیم علی (مائیکرو بیالوجسٹ ، قائد اعظم یونیورسٹی )نے یہ ثابت کیا ہے کہ ’’ سیب کے جوس اور لیمن کے چند قطرے ملا کر ڈینگی وائرس کے مریض کو پلائیں جا ئیں تو اس سے پلیٹلٹس کی تعداد میں
بہت زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے۔یہ ڈینگی وائرس کا آزمودہ علاج ہے ۔

۲۔ڈینگی بخار میں پلیٹلٹس کی تعداد میں کمی ہوجاتی ہے ۔اس کے لئے ایک تو پپیتے کے پتوں کا جوس بنا
کر مریض کو پلایا جائے ۔

برائے مہربانی جہاں تک ہوسکے اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں ۔اللہ تبارک و تعالیٰ اس کا اجر عظیم عطا فرمائیں گے۔

بشکریہ ڈاکٹر ندیم علی مائیکرو بیالوجسٹ ، قائد اعظم یونیورسٹ

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. Hamariweb.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

Muhammad Ali Checha
About the Author: Muhammad Ali Checha Read More Articles by Muhammad Ali Checha: 25 Articles with 95651 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.