پاکستان کے ہر ایک مسئلے کا حل چار فیصلوں سے ہوگا

پھر نہ کہنا کہ کسی نے کچھ بتایا نہ تھا
یوہی خاک چھانتے رہے بغل میں دشمن ہاتھ میں تلوار لیئے

حقیقی آزادی اور غلامی سے نجاہت صرف چار فیصلے

اسسلام وعلیکم ! کیا آپ نے بھی غور و فکر کی ہے.؟؟
پاکستان میں سیاست ختم ہو چکی اس وقت سیاسی لوگ ایک دوسرے پہ الزام لگانے کے سوا کوئی اچھا کام نہیں کر رہے سیاست اس قدر گندی ہو گئی ہے کہ تمیز و تہذیب کی ساری حدیں توڑ کے ایک دوسرے کی عزت اچھال کے گالی گلوچ پہ اتر آئے ہیں ہر کوئی اپنے اپنے مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

عمران خان کا نظریہ قابل تعریف ہے مگر حکمت عملی 50 سال کی جس کا کوئی فائدہ نہ ہوگا پاکستان کا پورا نظام تبدیل کرنے کی سخت ضرورت ہے، اس کے بنا نہ کوئی حکومت کر سکے گا اور نہ کوئی سیاست جو کام پہلے کرنے کا ہے اقتدار میں آ کر وہ بعد میں کوئی نہ کر سکے گا۔

اگر عمران خان اقتدار میں آ کرسب سے پہلا کام سخت ترین چار فیصلے کر کے عمل کرتے ہیں تو پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہ روک پائے گا، تو ہی پاکستان حقیقی معنوں میں خود مختیار ملک بن سکتا ہے خوشحال پاکستان ہوگا تو ہر کسان ہر غریب خوشحال ہوگا جس کو ٧٥ سالوں سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

سخت ترین چار فیصلے
1) ہر ایک ادارے کی صفائی نیچے سے لیکر اوپر تک ہونی چاہیے
2) کرپشن کرنے والوں کی تمام جائیدادیں ضبط کر کے عمر قید بمشقت سزا دی جائے
3) پاکستان کے کرپٹ غداروں کی جائیدادیں ضبط کر کے سب کو پھانسی لگا دی جائے
4) ضبط کی گئی جائیدادیں نیلام کر کے پاکستان کا قرضہ اتارا جائے.

تب بنے کا پاکستان ایک خوددار ملک تب ملے گی حقیقی آزادی، غلامی سے نجات تب ہوگا خوشحال پاکستان اور ہوگی دشمن پہ دہشت طاری پھر نہ کہنا کہ کسی نے کچھ بتایا نہ تھا
یوہی خاک چھانتے رہے بغل میں دشمن ہاتھ میں تلوار لیئے
عقل سے بڑا دنیا میں کوئی انسان نہیں ہوتا
جیسے پاکستان کی طاقت کا سرچسمہ ڈاکٹر عبدلقدیر
دنیا میں عظیم ترین انسان وہ ہوتا ہے جو حقیقت پسند ایماندار ہو جیسے کہ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح تھے

 

Malik Anwar Zia
About the Author: Malik Anwar Zia Read More Articles by Malik Anwar Zia: 10 Articles with 5584 views Online Business Advertising, Marketing.
MalikAdvertiser.Blogspot.com
.. View More