جہنم میں آگ اُن کے چہروں کی کھال چاٹ جائے گی

 دُنیاوی زندگی کے روز مرہ معاملات ہی ہمیں جنت یا دوزخ کے قریب سے قریب تر کر رہے ہیں۔معاملات کا تعین کرنا ممکن کیسے ہو سکتا ہے اس کے لیئے اجتماعی مُثبت کوشش اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔ اسکے بعد انفرادی اعمال اور اُنکا ذاتی حیثیت میں محاسبہ کرنے سے آخرت کیلئے مزید بہتر راستہ ہموار ہو تا ہے ۔ اِن انفرادی و اجتماعی معاملات تک رسائی کیلئے اللہ تعالیٰ اپنے بندے کیلئے قرآن مجید میں رہنمائی فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں کیا فرماتے ہیں ویڈیو دیکھیں:

 
Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 204 Articles with 308616 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More