طفر مسعود PK 8303 پی آئی اے کے حادثہ میں بچ جانے پر ویڈیو میں کیا کہتے ہیں؟

 رمضان کا مہینہ تھا اور 22 ِمئی 2020 ءبروز جمعہ کو سہ پہر کے وقت پی آئی اے کی ایک فلائٹ عید منانے کیلئے مسافروں کو لے کر لاہور سے کراچی جارہی تھی کہ کراچی ائیر پورٹ کے نزدیک اُس کو حادثہ پیش آگیا اور عملے سمیت تمام مسافر ہلاک ہو گئے سوائے 2 مسافروں کے جن میں ایک بنک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود تھے۔

حادثے میں بچ جانے والے اُن دونوں مسافروں پر بہت سی ویڈیو ز بنائی گئیں ، مضامین لکھے گئے اور اُنکی زندگیوں کو قدرت کا کرشمہ یا معجزہ کہا گیا۔

ظفر مسعود حادثہ میں زخمی ہو گئے تھے لہٰذا اُسکے بعد براہِ راست اُنھوں نے کوئی انٹرویو نہیں دیا ۔14 ِاگست2020 ء کو اُنھوں نے صحت میں بہتری محسوس کی تو ایک تازہ ترین انٹرویو رِیکارڈ کروایا جس میں اُنھوں نے اپنی زندگی کا یہ تجربہ کن الفاظ میں شئیر کیا اس ویڈیو کو دیکھ کر اُن کے لیئے مزید دُعا کی جاسکتی ہے-

 
Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 204 Articles with 307663 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More