عمران خان کی چند تصویریں

(Awais Aslam Mirza, Wah Cantt)

تُو عمران خان کو نہیں جانتا !!! یہ وہ فقرہ ہے جو میں ہر روز اپنے دوست ذوالفقار علی سے سنتا ہوں جب بھی ہمارا موضوع بحث عمران خان ہوتا ہے ۔ اس سے بیشتر کہ میں اپنی بات کروں بتانا چاہتا ہوں کہ ذوالفقار سے میری دوستی انٹر نیٹ پر ہوئی بلکہ یوں کہئے فیس بک کی بدولت ہوئی اور یہ اس وقت کی بات ہے جب وہ دبئی میں تحریک انصاف کے راہنما زبیر کلیم کے ساتھ بہت زیادہ کام کر رہے تھے اور جن کا دعویٰ ہے کہ ہم نے دبئی سے 13 کروڑ پاکستانی روپے عمران خان کو جمع کر کے دئے تحریک انصاف کے فنڈ میں ۔

لیکن آج کے ذوالفقار اور کل کے ذوالفقار میں بہت فرق آن پڑا ہے ، اس کا کہنا ہے کہ مڈل ایسٹ کی ایک میٹنگ میں ہم نے جب فنڈ والے پیسوں پر پوچھ گچھ کی اور ساتھ ہی بتایا کہ کینسر ہاسپٹل میں تو پتہ چلا ہے کہ جس کے پاس 30 سے 40 لاکھ روپے ہوں گے تو اس کا علاج ہوتا ہے تو ہمیں بتایا گیا کہ فنڈ کہاں خرچ ہوتے ہیں اس پر آپ لیڈرز سے نہیں پوچھ سکتے اور نہ ہی کسی قسم کے آڈٹ کی بات کرنا ہے اور کینسر ہسپتال غریبوں کی میراث نہیں ہے ۔ بس پھر کیا تھا کہ وہاں پر موجود بہت سے لوگ طویل بحث و مباحثہ کے بعد تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ گئے ۔

یہ تو تھا تعارف ذوالفقار کا، وہ عمران خان کے بارے میں بہت ہی ہارڈ لائنر ہے شاید مجھ سے بھی بہت زیادہ ، گزشتہ رات بھی بحث کے بعد اس کے اپنا پرانا فقرہ دھرایا کہ تُو عمران خان کو نہیں جانتا ۔۔۔ تب اس نے مجھے کچھ تصویریں میل کیں جن کو آج صبح ہی دیکھ سکا ، واقعی ان تصاویر کے بعد تو واقعی اپنی کم علمی کا احساس ہونے لگا تھا ۔

پہلی تصویر میں وہ اپنے یہودی سالے کی الیکشن کمپین میں اس کے ساتھ کھڑا تھا ، اور باقی کچھ تصویروں میں خطاب کر رہا تھا اور ساتھ ہی لکھا تھا کہ عمران خان پورے ایک ماہ برطانیہ کے الیکشن میں اپنے سالے صاحب کی مہم میں ساتھ ساتھ رہے ، بہر حال اس تصویر کو اگنور کیا جا سکتا ہے کیوں کہ سالے کا معاملہ ہے کچھ رعائت دے دی جائے تو اچھا ہے بے شک سالہ یہودی ہے ۔

لیکن دوسری تصویر میں عمران خان بنی گالہ اسلام آباد میں اپنے تین سو کنال کے گھر کے باہر ڈیفن باراک جو کہ ایہود باراک سابق موساد چیف کی بہن ہے اس کا استقبال کر رہا ہے ۔ اس تصویر کو دیکھنے اور اس کے ساتھ لکھے ہوئے کیپشن پڑھنے کے بعد مجھے ذوالفقار کی باتوں پر یقین ہونے لگا تھا ، کہ واقعی دال میں کچھ کالا ہے ۔

پہلے یہودن سے شادی ، پھر گولڈ سمتھ کا پیسہ ، یہودی سالے کی الیکشن کمپین ، ڈیفن باراک سے ملاقات ، یہ تو وہ تصویریں ہیں جو میڈیا پر آگئی ہیں لیکن ناجانے اس شخص کے پیچھے کون سے راز ہیں جو افشاں ہونا ضروری ہیں ، بھٹو کی طرح عوام کی بات ، سچائی کا ڈھونگ اور رونا دھونا ۔۔۔۔ یہ سب کچھ تاریخ کے آئینے میں دیکھیں تو بہت سے باتیں واضح ہو جائیں گی ۔

مجھے پوری امید ہے کہ اس سچ کے بعد بھی مجھے لاتعداد ای میلز بھی آئیں گی اور گرم گرم تبصرے بھی ہوں گے لیکن مجھے اسی کی امید ہے کیوں کہ اندھے کارکنوں کی وجہ ہی سے آج پاکستان کی یہ حالت ہوئی ہے ۔۔ اس لئے مجھے بھی امید ہے کہ اندھے پن کا شکار یہ کارکن سب کچھ جاننے کے بعد بھی عمران خان کے حق میں ضرور تبصرہ کریں گے ۔
Email
Rate it:
Share Comments Post Comments
07 Apr, 2011 Total Views: 13157 Print Article Print
NEXT 
About the Author: Awais Aslam Mirza

ایک عام انسان جو معاشرے کو عام سے انداز سے دیکھتا ہے ۔ .. View More

Read More Articles by Awais Aslam Mirza: 23 Articles with 36278 views »
Reviews & Comments
عمران خان کے بارے میں اپ کے ہوشربا انکشافات پڑھ کر انگشت بدنداں رہ گیا ہوں تاریخ اسلام میں اس جیسی لاتعداد شخصیات کا تذکرہ موجود ہے جنہوں نے دشمنان اسلام کا آلہ کار بن کر اور حب الوطنی و حب اسلامی کا لبادہ اوڑھ کر مملکت اسلامیہ اور ملت اسلامیہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے میر جعفر اور میر صادق کی غدارییاں آج ضرب المثل ہیں ایسے ہی عمران خان اور طاہرالقادری اس دور میں مملکت اسلامیہ پاکستان کے ساتھ غداری کر رہے ہیں کاش میری قوم باشعور ہوتی اور اپنے بدترین دشمنوں کو پہچان لیتی مرزا صاحب رونا اس بات کا نہیں کے ہماری قوم میں ہر دور میں خطرناک غدار پیدا ہو جاتے ہیں بلکہ اصل رونا تو اس بات کا ہے کہ ہماری قوم ان غداروں کو اپنا بہی خواہ سمجھ کر ان کی حمایت کرنے لگ جاتی ہے جس سے یہ غدار لوگ اپنے مذموم مقاصد میں پوری طرح کامیاب ہو جاتے ہیں
By: Tariq, Rawalpindi on Oct, 12 2014
Reply Reply
0 Like
deikho bhai masla ye hai keh aap mujhe jamaate islami ya kisi party ke karkun lagrahe hain. magar istarha aap parhi likhi awaam ko bewakoof nahee bana sakte. yaar simple se baat hai mai aap ko challenge deita hoon keh aap 4 din se ziyada dharna kar ke tau dekhein pata lag jaega. judge karna seekhein logoon ko. agar aap issi tarha issi nizaam ko support karte raheiinge aur inhi logoon ko baar baar late raheinge tau aap apne bachoon ka mustaqbil tabah karrahe hain. apne bachoon ke mutaaliq kuch sochain aur apne zameer se poochain. aik banda jo 2 maheno se khara hai, aur agar aik banda koi baat karta hai aur us par data hoa hai aur ye wohi banda hai jo apne baat jo karta hai uspar data rehta hai pehle bhi. doosre loog bhi aapke samne hain. agar phir bhi aap ko yehi purane loog sahi lagte hain tau aap dedo dharna inke khelaf. mera sawwal ye hai keh hai itna ziada jazba aur junoon aapke paas. tau aap bhi nikalein aur rely aur dharna dein.
By: Asim, Karachi on Oct, 18 2014
0 Like
Very funny article.. ab apki fazool baton main nahi aany waly hum :/
By: Sobia Bukhari, karachi on Nov, 29 2012
Reply Reply
2 Like
ya tu sabit hogia hay Supreme court kay Asghar khan walay case ki waja se kay kis kis ne agencies se mazi may paisay liay thay...jis main nawaz sharif, jamat islami wagira shamil hay mqm nahi hay
By: Junaid Manzoor , Karachi on Nov, 27 2012
Reply Reply
2 Like
اویس مرزا صاحب

امیر جماعت اسلامی منوّر حسن صاحب مختلف فورمز پر متواتر عمران خان کی تعریف کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ عمران خان اور جماعت اسلامی کا نظریہ یکساں ہے۔ یہ بات پچھلے سال سے لے کر ماہِ نومبر 2012 تک دئیے جانے والے مختلف انٹرویوز میں بار ہا دیکھی جا سکتی ہے۔ تو میرا سوال ہے کہ

کیا منوّر حسن صاحب نے آپ کی بیان کردہ تصاویر نہیں دیکھیں؟

اگر منوّر حسن صاحب نے یہ تصاویر دیکھیں تو کیونکر ان کے رائے آپ کے تجزئے کے بالکل برعکس ہے؟

یا پھر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ جماعتِ اسلامی بھی انہی راہوں پر چل رہی ہے جس پر آپ کے تجزئے کے مطابق عمران خان چل رہا ہے؟

براہِ کرم ٹو دی پوائنٹ جواب دے دیجئے یا اگر آپ پہلے ہی اس آرٹیکل کے کسی تبصرے میں ان باتوں کا جواب دے چکے ہیں تو اس کی نشاندہی فرما دیجئے،

By: MAQ, London on Nov, 25 2012
Reply Reply
3 Like
خان نوازشریف اور زرداری سے ١٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠درجے اچھا ھے
By: azmat gondal, sargodha on Nov, 23 2012
Reply Reply
3 Like
Slam
imran khan or altaf bhai log mai ab koi difference nai raha ,
dono ka syasi satuts aik jisa ho gya hy,
agencis ki dono ko full support hy,,,
By: TAyyab TAhir, Jhelum on Sep, 05 2011
Reply Reply
2 Like
wanna see those pics dude :)
By: Shoaib Ansari, Karachi on Sep, 04 2011
Reply Reply
1 Like
wanna see those pics dude :)
By: Shoaib Ansari, Karachi on Sep, 04 2011
Reply Reply
1 Like
اویس اسلم مرزا صاحب

جو سچ بات ہے وہ سب جانتے ہیں آپ کو اس بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے ؟ اندھے پن کا شکار کارکن ہی ایم کیو ایم، پی پی پی اور مسلم لیگ ن کے طرف دار ہیں آپ ان کے بارے میں بھی لکھیں انکے کارنامے تو آپ بخوبی جانتے ہیں مگر سچائی ظاہر کرنا ضروری نہیں سمجھتے ہیں۔ عوام تمام لوگوں سے واقف ہیں مگر مجبور ہو کر آزمائے کو پھر سے آزماتے ہیں جو کہ ہماری بد قسمتی ہے؟

By: Babli, Frash Town islamabad on Jun, 09 2011
Reply Reply
1 Like
LONG LIVE IMRAN KHAN..................THE ONLY SINCERE LEADER OF PAKISTAN
By: M.Y.ANJUM, LAHORE on Jun, 06 2011
Reply Reply
1 Like
This article seem to have lot of reality and we should add that this organization does not have political approach over the Pakistani politics and the demanding needs of the Geo political situations in the subcontinent
By: muhammad farooq, Okara on Jun, 06 2011
Reply Reply
0 Like
aap wo pic mujhe mail kar sakte hain?? i want to see..
syed badar saeed
sb.saeed@hotmail.com
By: badar saeed, lahore on Jun, 04 2011
Reply Reply
0 Like
ya column bilkul drone hamle ki tarah hay jis may kitne log mare jate hain or un may kitne mazlom hote hain koyi pata nahi laghta ... koyi prove nahi hay is may or jhot par mabni hay lakin koshsash achi ki hay mirza nay ..lakin agr ya sahab sachayi ki talash may ya mahnat kare to kuch ajr bi hoga or kuch shurat bi hasel kar lay ga ... istarah bena sabot kay kissi leader ki shakhsiyat par kichar dalna aye roz dakhne ko milta hay lakin agr koyi sincere leader hota hay to awam is propangande ko achi tarah bhanp late hain. mirza sahab ap istarah kay column lik kar kuch paisa to kama sakhte hain baqi kuch nahi
By: alamzaib khan mahsud, d i khan on Jun, 03 2011
Reply Reply
1 Like
@ Awais Mirzai.................

Attack on Imran Khan at Punjab University by Jamat-e-Islami terrorists..


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?67084-Aamir-Khan-(MQM-Haqiqi)-accompanying-Raza-Haroon-for-nine-zero

By: salahuddin, karachi on May, 25 2011
Reply Reply
0 Like
@ Awais Aslam Mirzai...............



اگر الطاف حسین بھی ایجنسیز کے پیدا کردہ ہوتے تو اُن کو بھی وہی عیاشیاں میسر ہوتیں جیسا کہ حقیقی کو تھیں کہ جب وہ ایجنسیز کی گاڑیوں میں گھومتے پھرتے تھے، ہر قسم کے دنگے فساد و جرائم کرتے تھے مگر پولیس انکو ہاتھ نہیں لگاتی تھی، جو پولیس کے بل بوتے پر کراچی میں نو گو ایریاز کھولے بیٹھے تھے۔

ان حقیقی والوں کے مقابلے میں الطاف حسین تھے کہ جنہیں جماعت اسلامی کے غنڈوں نے مار مار کر یونیورسٹی سے نکال دیا اور انہیں اور انکے مہاجر ساتھیوں کو یونیورسٹی میں گھسنے نہیں دیتے تھے۔ اگر الطاف حسین ایجنسی کے آدمی ہوتے تو ایجنسیاں جماعت اسلامی کے ان غنڈوں کا بینڈ بجاتی۔

پھر جب متحدہ کا قافلہ ریلی کے لیے حیدر آباد جاتا ہے تو سہراب گوٹھ پر ان پر فائرنگ ہو جاتی ہے اور بیسیوں ساتھی شہید اور زخمی ہو جاتے ہیں۔ اور جب الطاف حسین حیدر آباد سے ریلی مکمل کر کے آتے ہیں تو الٹا انہی کو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ اگر الطاف حسین ایجنسی کے آدمی ہوتے تو ایجنسیز انہیں کیوں گرفتار کرتیں؟ پھر جیل میں الطاف حسین کو ایسے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے کہ الطاف حسین خود بتلاتے ہیں کہ وہ پولیس والوں کو کہتے تھے کہ انہیں ایسے ہیں مار دو، پر یہ اذیتیں دے کر نہ مارو۔

شاید آپ کو نظر آ جائے کہ ایجنسیز کے آدمی وہ تھے کہ جنہیں جنرل حمید گل رشوت دینے والے جہنمی نے پیسے دیے تھے۔ الطاف حسین وہ واحد ایماندار شخص تھے جنہوں نے رشوت دینے والے جہنمی حمید گل کو اسکے پیسے واپس دے مارے تھے۔ جائیں اور جا کر حمید گل سے پوچھ لیں۔

اور پاکستان کی خاطر اگر ایجنسیز کو معاف کر دیا تو پھر حقیقی تو انکی بچی ہے۔ اگر اس چیز کو آپ تھوک چاٹنا کہتے ہیں تو کہتے رہیے، مگر یاد رکھئیے کہ عمران خان نے کس کس کے تھوک چاٹے ہیں (اور وہ بھی پاکستان کے لیے نہیں بلکہ اپنے مفادات کے لیے)۔ سب سے پہلے عمران سازشی کردار عبدالستار ایدھی کے پاس آتا ہے اور پھر بینظیر کی حکومت کے خلاف سازش کرنے کا کہتا ہے۔ اس وقت عمران اور نواز شریف بھائی بھائی ہوتے ہیں۔ پھر رشوت دینے والے جہنمی حمید گل کی مدد سے نواز شریف حاکم بنتا ہے تو عمران خان اور نواز شریف مین لڑائی شروع جاتی ہے اور حتی کہ عمران خان فوج کو کھلم کھلا دعوت دیتا ہے کہ آئے اور نواز کی حکومت الٹ دے۔ مگر جب مشرف حکومت مین آ جاتا ہے تو پھر یہی عمران خان تھا جو نواز شریف کو بھائی اور بینظیر کو بہن بنائے ہوئے تھا۔ حالانکہ یہ وہی نواز شریف تھا جس نے سیتا وائیٹ کی کہانی طشت از بام کی تھی۔

By: salahuddin, karachi on May, 25 2011
Reply Reply
2 Like
such bat to ye hey key mulk men ek ache qyadat ka fuqdan hey.agar middle class bhe bedar ho jaey to shayed society men kuch behtri ajaey or yeh din na dekhney paren
By: aleeshynoor, sukkur on Oct, 15 2014
0 Like
حقیقی والے بھی تو ایم کیو ایم سے ہی تو ہیں بھائی۔
متحدہ کا قافلہ نہیں بلکہ مہاجر قومی موومنٹ کا قافلہ حیدر آباد گیا تھا۔ اس وقت متحدہ کا نام نہیں تھا۔اور قوم مہاجر نام پو بے وقوف بن رہی تھی۔
لیڈر وہ بے شک بڑا ہے ۔۔۔ سر اٹھا کر دیکھو تو لاشوں پر کھڑا ہے۔
By: moinnoori, Karachi on Oct, 14 2014
0 Like
bad ne bad aur achay ne acha jana mujh ko
jis ka jitna zarf tha us ne utna jana mujh ko

meray dost meray bhai kya tum kabhi zindagi mein kisi gher muslim se nahi milay aur agar tumhari tasveer koi khench leta galay miltay hoe tu phir wo apni marzi se captian lagata us pic ki ....konsa ulama bolta hai k yahudion se na mila jaye... meray bhai har insaan se mohabat karni hai aur sari zindagi koshish karni hai k hamara wo insani bhai bhi janat mein jaye.. kya tum ko imran khan ki achi batain nazar nahi aati jo tum conspiracies mein yaqeen kar letay ho..parho ek book "from MTV to Makkah'' justin beaker ki ... us mein wo likhti hai k mein ne islam ko parha aur qabool kya Imran khan ki waja se ..us ki bepanah mazboot islami personality ko dekh kar ....
akhir mein sirf ek baat agar yahudion ki he back hoti imran khan k peechay tu us ko chanda mangne ki zarorat na hoti apni election campaign k liye aur pandra saal wo roads per jhak na marta awam k liye kyon k Yahudion k pass bohat paisa hai aur Pakistan mein seats bikti hain .... wo kab ka seats khareed kar PM ban chuka hata ... wo tu kisi short cut per yaqeen nahi karta warna aaj wo bhi shukat aziz ki tarah kahin bahar bheta hota .....Imran khan ki shaksiat per agar mein pora din bolta rahon tu kafi din lagen ge us ko pora karne mein ..... kher ALLAH he deta hai har kisi ko izzat aur zilat , hukmurani aur faqeeri ....meri dua hai ALLAH us ko ek dafa hukmurani meray pyare NABI MUHAMMAD (PBUH) k sadqe mein de de phir aap sab logon k waswasay door ho jaen ge kyon k aisa hukmuran peechli kai sadion mein logon ne nahi dekha ho ga.................INSHALLAH
By: Ashar, Karachi on May, 25 2011
Reply Reply
1 Like
where r the pictures? mainai to pics dekhnai ki liye click kiya tha yahan comments parh kar to mera dimagh kharab hogaya Qasam se..............
By: Khan, karachi on May, 16 2011
Reply Reply
0 Like
اویس اسلم مرزا صاحب

جو سچ بات ہے وہ سب جانتے ہیں آپ کو اس بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے ؟ اندھے پن کا شکار کارکن ہی ایم کیو ایم، پی پی پی اور مسلم لیگ ن کے طرف دار ہیں آپ ان کے بارے میں بھی لکھیں انکے کارنامے تو آپ بخوبی جانتے ہیں مگر سچائی ظاہر کرنا ضروری نہیں سمجھتے ہیں۔ عوام تمام لوگوں سے واقف ہیں مگر مجبور ہو کر آزمائے کو پھر سے آزماتے ہیں جو کہ ہماری بد قسمتی ہے؟
By: ZULFIQAR ALI BUKHARI, Bahwalpur on May, 14 2011
Reply Reply
0 Like
Please see the programme at GEO ' bachay man kay sachay " on mother's day . Then you will know that how many children from poor families are treated free in Imran Khan's cancer hospital . He has done a great job . Lon live Imran Khan. Pakistan needs such people.
By: M.Y.Anjum, Lahore on May, 12 2011
Reply Reply
0 Like
Raqim sb ka asal mein taluk jamat e islami say ha,issi leye shayeed Imran Khan ki har bat in ki nazar mein buri ha,kauon k jamiat ek bar Imran khan pay attack bhi kar chuki ha,rahi bat k us nay yahudi say shadi ki toa bhai us ko kalma perhwa kar musalman kar kay shadi ki,wasay bhi app ko loagon kay comments say andaza ho geya ho ga k app ki bat many ko koi tayar nahi ha aur jo kuch app nay likha iss mein kitni sachai ha ya toa Allah hi janta ha lakin andaza howa k app ki bat mein dam nahi ha,pakistan ko sub lot kar kha gaye hein lakin ab qom ko kam az kam Imran khan ko bhi azmana chahyee,umeed ha k ya dosron say kafi bahter ho ga,kam az kam danky ki chot pay usa kay against bat toa karta ha,jamat e islami walay toa khud usa kay against hein lakin apnay bachon ko taleem usa mein dilaty hein
By: Abdul Razzaq, on May, 07 2011
Reply Reply
1 Like
Displaying results 1-20 (of 77)
Page:1 - 2 - 3 - 4First « Back · Next » Last
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB