|
|
|
main ne molana aasim umer ki 3 kitabain parhee hain aur her aik ko pichlee se barh kr paya apnay zyada se zyada dosto ko in ko parhnay kee targeeb dain.
|
|
By:
rida,
khi
on
Mar, 17 2012
|
|
|
|
|
|
|
| جی ہا یہ کتاب واقعی دجال سے متعلق معلومات کا خزانہ ہے۔ ہر مسلمان کویہ کتاب پڑھنا چاہے۔ اور اس کے مطابق اپنے آپ کو آنے والے حا لات کے لے تیار کرلیں۔کیونکہ ہمارےاوپر خوفناک جنگوں کاجو سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔اور جو تباہی ان سے ہوگی۔یہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ ہوگی۔ضرورت اس امر کہ ہم اپنے آپکو احادیث کی پشنگوئیوں کے مطابق تیار کرلیں۔ اسی میں ہماری بھلائ ہوگی |
|
|
By:
Abdul Samad,
Swabi
on
Jul, 29 2011
|
|
|
|
|
|
|
سلیم اللہ شیخ صاحب
آپ نے بجا فرمایا ۔ آپکے کمنٹس کا شکریہ |
|
|
By:
Darvesh Khurasani,
Peshawar
on
Apr, 03 2011
|
|
|
|
|
|
|
درویش خراسانی صاحب السلام علیکم و رحمتہ اللہ : امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔میں نے مذکورہ کتاب کم و بیش ڈیڑھ سال قبل پڑھی تھی اور اس کے بعد اسی سلسلے کی مزید کتابیں، (دجال غالباً مفتی ابو لبابہ صاحب کی تصنیف ) اور (تیسری جنگَ عظیم اور دجال ) کا بھی مطالعہ کیا۔ حقیقتاً یہ کتابیں اس موضوع پر اردو میں ایک بیش بہا تحفہ ہیں۔ ان کتابوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کتابیں میں نے چار دفعہ خریدیں کیوں کہ جب بھی میں یہ کتاب خریدتا اور کسی کو پڑھنے دیتا اس کا اگلے ہی دن جواب آتا کہ َ َ سلیم بھائی آپ اپنے لئے دوسری کتاب خرید لیں یہ میں نے رکھ لی ہےَ َ یہ اس کتابوں کے عام فہم اور مقبول عام ہونے کی سند ہے۔ اس کے بعد (دجال کا لشکر بلیک واٹر) بھی میرے مطالعہ میں رہی اور اس میں بھی کئی چشم کشا انکشافات ہیں۔ اصل میں بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں لوگ کسی عالم دین سے یہ توقع ہی نہیں رکھتے کہ وہ کسی جدید اور سائنسی موضوع پر قلم اٹھا سکتا ہے،لیکن مولانا عاصم عمر صاحب نے قلم اٹھایا اور خوب اٹھایا، میں تمام ہی قارئین سے یہ گزارش کرونگا کہ وہ کوشش کر کے یہ کتابیں ضرور مطالعہ کریں اور کتابوں کو ڈاؤن لوڈ نہ کریں بلکہ اگر خرید کے پڑھیں تو زیادہ بہتر ہے کہ یہ ایک خدمت بھی ہوگی۔ |
|
|
By:
Saleem Ullah Shaikh,
Karachi
on
Mar, 10 2011
|
|
|
|
|
|
|
|
click here to download the above mentioned book
|
|
By:
Darvesh Khurasani,
Peshawar
on
Feb, 21 2011
|
|
|
|
|