یونائیٹڈ نیشن

دوسری جنگِ عظیم کے بعد 1945 میں یونائیٹڈ نیشن پیدا ہواکونسے ہسپٹل میں
ہوا یہ تو پتا نہیں مگر اس بات کا پکا ثبوت ہے یہ بچہ جنگ کے بعد پیدا ہوا،،،!!

24 اکتوبر کا دن تھا جب یہ اس دنیا میں آیا،،پتا نہیں کتنا رویاکونسا ڈاکٹر تھاکونسی
نرس تھی،،،آپریشن سے ہوا یا جنگ کی ہی پیداوار تھا،،،جس کی وجہِ آمد ہی جنگ
ہو،،،اس سے حضرت انسان نے امن کی امید باندھ رکھی ہے،،،!!

اب یہ تو پتا نہیں کہ یونائیٹڈ نیشن بیچارہ “ہی ہے،،،شی ہے،،،یا شی میل ہے،،کوئی
اسے امریکہ کی باندی کہتا ہے،،،کوئی سرمایہ داروں کی لونڈی کہتا ہے،،،اس سے
تو ثابت ہوتا ہے کہ یونائیٹڈ نیشن لوز کریکٹر لڑکی ہے،،،،!!

مگر بانکی مون بلکہ بنک جیسے منہ والا کہتا ہے ،،،ہم یہ کردیں گے،،،، وہ کر دیں
گے،،،اس بات سے یہ کوئی مولاجٹ ٹائپ گوجرانوالا کا پہلوان لگتا ہے،،،جو کہ لڑنے
میں بھلے انڈین فوجی جیسا ہو،،،جوکہ صرف نہتے کشمیریوں پر ذہنی،،،جسمانی،،،
اور جنسی تشدد کرسکتا ہے،،،یا پھر روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کی تعداد میں تیتربٹیر
کھا جاتا ہے،،،!!

جب کہو“پہلوان جی کل پھر ٹاکرا ہے“،،،وہ منجی پر کروٹ لے کر کہتا ہے،،“پاہ میری
طبیعت ٹھیک نہیں،،،میرے شاگرد نال پنجا لڑا لو،،،!!“

توبہ اک تو میں بھی نا پیٹ بھر کے فضول ہوں،،بات ہورہی تھی یونائیٹڈ نیشن کے،
جینڈر کی کہ وہ کیا ہے؟؟؟

دو مثالوں سے ثابت ہوا کہ وہ مردانہ ہے،،،پھر زنانہ ہے،،،اب رہ گیا کہ شی میل کے
کتنے جمز ہیں،،،!!
یونائیٹڈ نیشن میں جس طرح عراق،،،شام،،،لیبیا،،،فلسطین پر ہونےوالے،،،مظالم پر،،،
بغلیں جھانکیں گئیں،،،جس طرح تالیاں بجائیں گئیں،،،اس سے شی میل ہونے میں
کوئی بھی شک باقی نہیں،،،فیصلہ میرے پڑھنے والوں پر ہے جو مرضی طےکرلیں،،
آئی ڈونٹ مائنڈ ایٹ آل،،،!!

اس کے رکن ممالک کی تعداد 195 ہوگئی ہے،،مگر اس میں مردانگی کے جمز اب
بھی نظر نہیں آتے،،،اب پتا نہیں یہ امربیل ہے یا بنجر ہے،،اس کے لیے لیب ٹیسٹ
اور رپورٹس ضروری ہیں،،،پاکستان ہوتا تو اس بات پر بھی کمیشن بنادیا جاتا،،،جسکی
رپورٹ مرضی کی نہ آنے پر دبادی جانی تھی،،،!!

اب اجازت پڑھنےوالوں سے ،،،پھر کبھی یونائیٹڈ نیشن کی کھوج لگائیں گے،،،!!
 

Hukhan
About the Author: Hukhan Read More Articles by Hukhan: 1124 Articles with 1194466 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.