|
|
قابل قدر رزین صاحب۔
جیسا کہ آپ نے فرمایا ہے میں نے ایسا ہی کیا تھا اور اس خط کو عالم مجلس تحفظ ختم نبوت کی طرف سے شائع کیا تھا لیکن (ہماری ویب) والوں نے وہ الفاظ حذف کردئے ہیں۔ معلوم نہیں کیوں (ہماری ویب) والوں نے ایسا کیا ہے ۔
آپکے کمنٹ کا بہت بہت شکریہ۔ معذرت کی کوئی ضرورت نہیں دوست |
|
|
By:
Darvesh Khurasani,
Peshawar
on
Jan, 19 2011
|
|
|
|
|
|
|
انتہائِی معذرت کے ساتھ جناب درویش خراسانی صاحب یہ آپ کی ذمہ داری تھی کہ آپ کو ان کے نام کے ساتھ ان کا تعارف لگانا چاہییے تھا، کیونکہ اس خط کو آپ پیش کر رہے تھے۔ جناب مولانا اللہ وسایا صاحب تو اچھے مزاج کے آدمی ہیں۔ ،میں ان کی قدر کرتا ہوں ایک بار پھر معذرت کے ساتھ |
|
|
By:
razeen,
lahore
on
Jan, 18 2011
|
|
|
|
|
|
|
مولانا اللہ وسایا عالمی مجلس ختم نبوت کے رہنماء ہیں۔ اور انہوں نے یہ خط شائع کیا تھا۔ اور پھر یہ خط ختم نبوت پشاور کی دفتر کی توسط سے مجھے ملا ہے۔
اگر آپ کو اس سلسلے میں مزید معلومات درکار ہوں تو آپ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سائٹ سے معلومات کر سکتے ہیں۔
http://www.khatm-e-nubuwwat.com/
|
|
|
By:
Darvesh Khurasani,
Peshawar
on
Jan, 15 2011
|
|
|
|
|
|
|
| کیا اللہ وسایا حقیقی کردار ہے یا فرضی کردار ہے،اگر حقیقی ہے تو کیا اللہ وسایا نے خود اس گاؤں کا آنکھوں دیکھا حال لکھا ہے۔ |
|
|
By:
razeen,
lahore
on
Jan, 14 2011
|
|
|
|
|