سو لفظوں کی کہانی :، ننھا ٹھیکدار‎

درّک کے موٹر سائیکل کے سامنے بچہ آیا جس کو معمولی چھوٹیں لگیں۔لیکن اب بچے نے زور زور سے آسمان سر پہ لیا ھوا تھا۔
درّک: بیٹا بس کر آئیسکریم کھیلاؤں۔
بچہ اور زور سے رونے لگا
درّک:بیٹا یہ لو ھزار روپے لیکن بس کر۔لیکن بچے نے ھزار کا نوٹ پرے پھینکا اور زور زور سے رونے لگا۔
اسی طرح درک کے آئیسکریم ،موبائل محض ھر قسم کے آفر کو ٹھکرانے کے بعد تھک کر پوچھا تم آخر چاہتے کیا ھو؟
بچہ:(معصومی سے بولا)پسنی بلدیہ سے ایک ٹھیکہ دلوادو نا۔
 

Sadiq Saba
About the Author: Sadiq Saba Read More Articles by Sadiq Saba: 7 Articles with 5550 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.