میری کامیابی سو لفظوں میں

میرا کامیاب حال، میری ماضی کی کرم نوازی

جی مس، ٰآپ اپنی کامیابی کے موقع پہ کیا کہیں گی؟
نور: اس کمیابی کے پیچھے، میرے برے وقت کا ہاتھ ہے، میں برے وقت کا شکر ادا کرنا چاہتی ہوں۔ کہ جب بابا کا بزنس ڈ وبہ تھا، ھر چیز بک چکی تھی، اپنا بچپن مفلوج ماں کو سمبھالنے،بہنوں کی خواہش میں میرا انتھک محنت کرنے، تعلیم حاصل کرنے، اور چار چار دن بھوکا سکول جانے ، اور ماں کو تڑپتا دیکھ کردوا کے لیۓ پیسے نا ہونے کی بے بسی کا شکر ادا کرتی ہوں کہ مجھے خدا کے قریب کر دیا اور محنت کا جنون پیدا کیا۔شکریہ

 

Ain ul Noor Javed
About the Author: Ain ul Noor Javed Read More Articles by Ain ul Noor Javed: 9 Articles with 14871 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.