جیمز بانڈ ریٹرنز

جاسوسی دنیا اور جاسوسوں سے محبت کرنے والے جیمز بانڈ کے لازوال کریکٹر،،،
سے خوب واقف ہیں،،ان فیکٹ اس کا تعلق برٹش ایس پی وائے ایجنسی (ایم آئی)
سکس سے ہے،،،
اس کے پاس بہت سے اختیارات ہیں،،،یا،،،یوں کہہ لیں کہ ،،،اس کے پاس بہت
سے لائسنس ہیں،،،

یہ بہت سے قتل کرسکتا ہے،،،جہاز،،،گاڑی،،،ٹینک،،،گنز،،،راکٹ،،،توپ،،بوٹ گن
بوٹ شپ،،گدھا گاڑی،،گھوڑا گاڑی ہر چیز چلا اور اڑا سکتا ہے،،ہر گھر،،ایمبیسی
دفتر میں بلا اجازت آجا سکتا ہے،،،پکڑ کے پیٹ بھی سکتا ہے،،،حتی کہ،،،جوا
بھی کھیل سکتا ہے،،،

ہمیں اس میں سے کسی پہ بھی ابجکشن نہیں،،ہمیں جو اصل تکلیف ہے،،وہ
یہ ہے کہ یہ اک ٹائم میں تین یا چار،،،پانچ یا چھ خوبصورت ترین لڑکیوں سے،،،!
عشق فرماتے ہیں،،اور ایسا فرماتے ہیں کہ کوئی بھی انہیں جوتے اتار کے،،یا،،اپنے
بھائی کو بلا کر پٹواتے نہیں ہیں،،،بلکہ بخوشی جیمز کے ساتھ مرنے کو بھی تیار
ہو جاتی ہیں،،،روز نئے سے نیا لباس زیب تن کرتی ہیں،،،

اپنے خرچے پر پرفیوم خریدتی ہیں،،،پلین سے جمپ لگا دیتی ہیں،،،اس کےلیے
اپنی جان کی بھی پروا نہیں کرتی،،،

بس یہ اک ایسا ایلیمنٹ ہے،،،جس کی وجہ سے ہمیں بانڈ اک آنکھ نہیں
بھاتا،،،اوپر سے بانڈ کو کالی گوری لڑکی،،،یا یوں کہہ لیں محبوبہ کی کوئی پروا
نہیں ہے،،،جس طرح ہمارےہاں مارکیٹ میں سو روپے شاپ ہوتے ہیں،،،،
یعنی ہر آٹم سوروپے،،،اسی طرح بانڈکے ہاں،،،‘‘جو بھی لڑکی آئے،،،آنے دو،،،والا
فارمولا ہے،،،جس سے اس کی انسانی دوستی کا بھی پتا چلتا ہے۔

کسی کا دل توڑنا اس کے نزدیک گناہ ہے،،،ویسے تو بانڈ برے انسانوں کی ،،،
کھول کے جی بھر کے پٹائی کرتا ہے،،،مگر اگر لڑکی ولن ہو،،تو اس کا ہاتھ اس
پر نہیں اٹھ پاتا جس سے پتا چلتا ہےکہ وہ لیڈیز کا کس قدر احترام کرتا ہے
ہمارے یہاں تو پولیس اگر کسی جلوس یا مظاہرے کو روک رہی ہو،،،تو مرد
و عورت کو اک ہی ڈنڈے سے نوازتی ہے۔

اک ہی آنسوگیس سے بےہوش کرتی ہے،،،ہم آئی ویٹنس ہیں، اک لیڈی
پولیس نے اک لیڈی کو بالوں سے پکڑ کےایسےگھسیٹے جیسے ان میں سے
آئل نکال رہی ہو،،،اک لیڈی پولیس اک لیڈی کو بالوں سے پکڑ کے ،،،پولیس،،
موبائل میں ڈالنا چاہا،،،مگر وہ لیڈی بہت ہی ویل ایکسپیرئنس تھی،،،اس کی
نقلی بالوں کی وگ پولیس والی کے ہاتھوں میں رہ گئی،،،اور وہ لیڈی وہاں سے
رفو چکر ہوگئی۔

ایسے موقع پر پولیس اور مظاہرین ساس بہو،،،یا،،،نند بھابھی ذیادہ نظر آرہے ہوتے
ہیں،،،خیریہ ہمارا مشرقی ماحول ہے،،،اس کی اپنی اک بدصورتی ہے،،،

بہرحال ہماری جیمز بانڈ بھائی سے ہمبل ریکویسٹ ہےکہ ہر لڑکی پر نظر اچھی
بات نہیں،،،ہم غریبوں کے لیے بھی چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔!!
 

Hukhan
About the Author: Hukhan Read More Articles by Hukhan: 1124 Articles with 1195231 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.