حادثات سے لمحہ قبل کھینچی جانے والی دلچسپ تصاویر

آج کی جدید دنیا میں جہاں ہر فرد کے پاس کیمرہ موجود ہے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہوچکا ہے کہ اب کوئی چیز راز بھی رہ سکتی ہے- تاہم ہم یہاں آج صرف انہی کیمروں سے لی جانے والی چند ایسی تصاویر آپ کے سامنے پیش کریں گے جن میں قید مضحکہ خیز لمحات نے تصاویر دیکھنے والوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دی-
 

image
یقیناً اسے ایک عظیم سیلفی کہا جاسکتا ہے جس میں دیگر قابلِ ذکر لمحات بھی قید ہیں-
 
image
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ بلی یہاں تک پہنچی کیسے تھی؟
 
image
ہمارا خیال ہے کہ یہ بہت زیادہ ڈراؤنا لمحہ تھا خاتون کے لیے-
 
image
یہ منظر خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ خطرناک بھی ہے-
 
image
وہ وقت جب آپ آخر تک بچ جانے کے لیے پرامید ہوتے ہیں-
 
image
یقیناً کیمرہ مین کے لیے یہ ایک بہترین تصویر لیکن افسوسناک لمحہ رہا ہوگا-
 
image
صوفہ نیچے اتارنے کا یہ طریقہ کار کتنا دردناک ثابت ہوسکتا ہے؟ اس سے یہ احباب شاید ناواقف تھے-
 
image
جب آپ کو بری چیزیں اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں-
 
image
بدلہ لینے کا یہ طریقہ انتہائی خوفناک ہے-
 
image
نوجوان انتہائی پرسکون نظر آرہا ہے کیونکہ وہ اس بات سے بےخبر ہے کہ اگلے لمحے اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟
YOU MAY ALSO LIKE:

In the modern world where almost everyone has a camera, it’s hard to believe that something can be kept a secret. Well, now we can have a smile when we look at some of the funny things that are about to happen in these pictures. Bright Side invites you to look at the crazy situations people find themselves in. We hope that all of them are doing all right now!