مختلف ممالک کے بارے میں چند حیرت انگیز باتیں

دنیا بھر میں اس وقت تقریباً 196 ممالک موجود ہیں اور ہر ملک اپنی کوئی نہ کوئی مختلف پہچان ضرور رکھتا ہے جبکہ یہ پہچان مثبت بھی ہوسکتی ہے اور منفی بھی- یوں تو دنیا میں موجود تمام ممالک کے بارے میں ہر قسم کی معلومات فراہم کرنا ایک انتہائی مشکل کام ہے لیکن پھر بھی ہم آپ کو آج دنیا کے چند ایسے ممالک کے بارے میں بتائیں گے جو انتہائی حیرت انگیز حقائق کے مالک ہیں اور بہت کم لوگ ان حقائق سے واقف ہیں-
 

The “country desert”
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ لیبیا ایک ایسا ملک ہے جس کی 99 فیصد سرزمین صحرا پر مشتمل ہے- یہ دنیا کے سب سے خشک ترین مقامات میں سے ایک ہے- یہاں تک کہ لیبیا کے کئی خطے ایسے بھی ہیں جہاں گزشتہ کئی دہائیوں سے بارش کا ایک قطرہ تک نہیں گرا-

image


Least peaceful nation in the world
صومالیہ دنیا کا سب سے کم پرامن ممالک میں سے ایک ہے٬ اسے دوسرے معنی میں دنیا کے سب سے خطرناک ممالک مین سے ایک بھی کہا جاسکتا ہے-

image


Produces most of the world’s oxygen
روس ایک ایسا ملک ہے جہاں دنیا میں سب سے زیادہ آکسیجن پیدا ہوتی ہے- درحقیقت دنیا کے 25 فیصد جنگلات صرف روس کے شہر سائبریا میں پائے جاتے ہیں-

image


World’s largest opium producer
دنیا میں سب سے زیادہ افیون کی پیداوار افغانستان میں ہوتی ہیں- آپ کی یہ جان کر مزید حیرت ہوگی کہ دنیا کی 95 فیصد افیون اسی ملک میں پیدا ہوتی ہے-

image


Most people behind bars
سپر پاور کہلانے والے امریکہ کے 2.2 ملین کے باشندے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں اور یہ دنیا کے کسی بھی ملک کے جیل میں قید باشندوں کی سب سے بڑی تعداد ہے- چین 1.5 ملین افراد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے-

image


Almost entirely covered in jungle
Suriname دنیا کا ایک ایسا چھوٹا ملک ہے جس کی تقریباً مکمل سرزمین جنگلات سے ڈھکی ہوئی ہے- اس ملک کی 91 فیصد زمین کا احاطہ جنگلات نے کیا ہوا ہے- اس ملک کے 5 لاکھ باشندے ساحلی علاقے میں آباد ہیں جبکہ 5 فیصد آبادی کو رہائش کے لیے جنگلات کے بغیر زمین میسر ہے-

image

Almost entirely treeless
ہیٹی ایک ایسا ملک ہے جہاں درخت نہ ہونے کے برابر ہے اور یہ خطرناک اور نقصان دہ صورتحال ہیٹی میں درختوں کی بہت زیادہ کٹائی کے باعث پیدا ہوئی ہے- سیٹیلائٹ سے لی گئی ہیٹی کی اس تصویر میں درختوں کی تعداد کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے-

image

Largest country with no farms
اگرچہ دنیا کی کئی چھوٹی اقوام ایسی ہیں جہاں کھیتی باڑی اور زراعت کا پیشہ نہیں پایا جاتا- لیکن سنگاپور دنیا کا سب سے بڑا ایسا ملک ہے جو مکمل طور پر شہروں پر مشتمل ہے اور یہاں کھیت موجود نہیں-

image
YOU MAY ALSO LIKE:

Depending upon your definition, and whether or not you count Taiwan, there are “approximately” 196 countries in the world as of this writing. So while you may consider yourself to be a knowledgeable global citizen, and we’re sure you are, given the dynamic and complex nature of our planet there are certain to be at least a couple facts on this list that you will find surprising. Here are some things that you wouldn’t believe about these countries.