جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے٬ ویڈیو

سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے اور اس کی زندہ مثال گزشتہ روز ناروے دیکھنے کو ملی- ناروے میں ایک لڑکا سڑک عبور کرتے ہوئے دوسری جانب سے آنے والے ٹرک کے نیچے آنے سے کیسے بال بال بچا دیکھیے اس ویڈیو میں۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

A young kid barely avoids getting run over by a huge truck, after a regional bus driver misses his the bus stop and let off the children passengers right next to a dangerous bend in the road.