نرم و ملائم٬ موئسچرائیزیشن والا نکھار

بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں-
 

image


سردیاں آتے ہی خواتین کی جلد خشکی اور کھنچاؤ جیسے مسائل کا شکار ہوجاتی ہے، جلد کوسردیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے خواتین روزمرہ استعمال کی جانے والی فیئرنیس کریمز کے بجائے موئسچرائزنگ کریمز اور دیگر لوشنز استعمال کرتی ہیں جن میں سورج کی روشنی اور موسم کی سختی سے بچانے کیلئے خاص اجزا نہ ہونے کے باعث جلد کو مزید نقصان پہنچتا ہے جس کے باعث جلد بے رونق ہوجاتی ہے۔

خاص طور پر سردیوں میں خشک جلد کے لئے بازار میں فروخت ہونے والے موئسچرائزر جلد کو نہ صرف چکنا کرتے ہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتے ہیں لیکن کوئی اور حل نہ ہونے کی وجہ سے خواتین ان مسائل سے بچنے کیلئے اپنے نکھار پر سمجھوتہ کرتی ہیں جس کا خمیازہ انہیں سانولی اور چکنی جلد کی صورت بگھتنا پڑتا ہے جو شخصیت پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔
 

image

لہٰذا اب خواتین کو اپنی رنگت پر سمجھوتہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ فیئراینڈ لولی ونٹرفیئرنس کریم ایک ساتھ دو فائدے دیتی ہے۔ اس میں شامل بہترین موئسچرائزراورایڈوانس ملٹی وٹامن جلد کی گہرائی تک جاکر نہ صرف جلد سے خشکی ختم کرتے ہیں بلکہ جلدکو چکنا بھی نہیں کرتے۔

خاص فارمولے کے ساتھ اس کریم کے استعمال کی وجہ سے خواتین کی رنگت میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے جلد سردیوں میں بھی ترو تازہ اور خوبصورت نظر آتی ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Winter weather is not fun for skin. Cold weather and low humidity levels result in dry air, which then steals moisture away from the skin every second of every day. Without immediate care, dry skin can lead to cracking and bleeding, and harsh winter wind makes the problem worse.