2017 کی انعام یافتہ تصویریں

تنزانیہ کے ہازدا شکاری، چاکلیٹ کیک کی تیاری اور ملٹی پل ایکسپوژر تصویر سمیت دیگر انعام یافتہ تصویریں۔
 

image
لندن میں 13 تا 16 اکتوبر تک اولڈ ٹرومین گیلری میں اس مقابلے میں شامل 300 منتخب تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔ یہ تصویر نکی ہیملٹن کی ہے۔
 
image
ایلکس ٹیفلر کی اس تصویر میں ایک خاتون کو چاکلیٹ کیک تیار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
 
image
ڈینیئل کیلینووسکیس کی ملٹی پل ایکسپوژر تصویر۔
 
image
راب لاسن کا شہ پارہ جس میں ایک پیالے کی اوپر سے تصویر لی گئی ہے۔
 
image
نک ہال نے تنزانیہ کے ہازدا شکاریوں کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔
 
image
فل فسک کی اس تصویر میں ہائی کی فوٹوگرافی کی تکنیک استعمال کی گئی ہے۔
 
image
ماحولیات کی سیریز میں جیسن ہاکس کی تصویر۔
 
image
بینیڈکٹ ریڈگروو کو پروجیکٹ کے زمرے میں اس تصویر پر ایوارڈ دیا گیا۔
 
image
اس برس کے ایوارڈ کے ججوں میں بی بی سی، ڈیلی ٹیلی گراف اور کری ایٹیو ریویو کے نمائندے شامل تھے۔ رابرٹ ولسن کی تصویر۔


Partner Content: BBC URDU

YOU MAY ALSO LIKE:

The winners of this year's AOP Photography and Open Awards are announced. Nearly 300 finalist still and moving images can be seen at The Old Truman Brewery in London 13-16 October.