بھوکا

غربت اور بھوک اکثر انسان کو بھکاری بنا دیتی ہے یہی میری اس کہانی کا پیغام ہے۔

بھوک بھکاری بنا دیتی ہے۔

شکل سے وہ بھکاری لگ رہا تھا۔
روز سوچتا تھا کہ ایک مسلمان تو بھیک نہیں مانگ سکتا ہے۔
اسے رب پر یقین اوراپنے زور بازو سے کمانے کی عادت ہوتی ہے۔
وہ غیر مسلم ہوگا۔
یہی سوچ کر میں نے اس سے پوچھا لیا۔
بھیک کیوں مانگتے ہو مسلمان نہیں لگتے ہو؟
اس کے جواب نے لاجواب کر دیا تھا اور میں آگے چل پڑا۔
اس بھکاری نے جواب دیا تھا کہ “ میں بھوکا ہوں۔“

Zulfiqar Ali Bukhari
About the Author: Zulfiqar Ali Bukhari Read More Articles by Zulfiqar Ali Bukhari: 392 Articles with 479009 views I'm an original, creative Thinker, Teacher, Writer, Motivator and Human Rights Activist.

I’m only a student of knowledge, NOT a scholar. And I do N
.. View More