انٹرنیٹ کی دنیا میں ہمیں بہت سی تصاویر گردش کرتی دکھائی
دیتی ہیں جن کا مقصد بھی واضح ہوتا ہے- ان میں کچھ تصاویر خوبصورت ہوتی ہیں٬
کچھ دلچسپ تو کچھ خوفناک- لیکن انٹرنیٹ پر چند ایسی عجیب و غریب تصاویر بھی
پائی جاتی ہیں جن کی کوئی وضاحت موجود نہیں اور نہ ہی ان کا کوئی مقصد سمجھ
آتا ہے- ایسی ہی چند وضاحت طلب تصاویر آج ہم آپ کو دکھائیں گے- ہوسکتا ہے
کہ آپ قارئین میں سے کوئی ان تصاویر میں سے کسی تصویر کی حقیقت سے واقف ہو-
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|