پاکستان میں 136 ملین موبائل صارفین موجود ہیں جو کہ تمام موبائل کمپنیز کے لیے خوش آئند بات ہے- یہی وجہ ہے کہ تمام پرانی اور نئی موبائل فون کمپنیاں پاکستان میں کاروبار کرنے کے لیے بیتاب ہیں- VIVO نے حال ہی میں تین اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کروائے ہیں- یہ تمام فون اپنے بہترین اور جدید فیچرز٬ سیلفی کیمرہ ٬ Funtouch OS کی بدولت خاصی اہمیت کے حامل ہیں- VIVO کے V5S, Y55S اور Y53 پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں VIVO کے اپنے مراکز کے ذریعے دستیاب ہوں گے- Vivo Y55s Specifications
|