کبھی کبھی ہمیں کچھ ایسا بھی دکھائی دیتا ہے جسے نہ تو
ہمارا دماغ قبول کرتا ہے اور نہ ہی ہمیں اپنی نظروں پر یقین آتا ہے- ہم بات
کر رہے ہیں چند ایسی پُرفریب تصاویر کی جن میں دکھائی دینے والا منظر قطعی
طور پر حقیقی نہیں ہوتا لیکن پھر بھی وہ ہمارے دماغ میں چند لمحات کے لیے
حقیقت کا روپ ضرور دھار لیتا ہے- دماغ کو چکمہ دینے والی یہ تصاویر دراصل
ایک خاص تکنیک سے تخلیق کی جاتی ہیں جسے Forced Perspective Technique کہا
جاتا ہے- اس حیرت انگیز مہارت کی چند مثالیں ہمارے آج کے اس آرٹیکل میں
ملاحظہ فرمائیے-
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|