ایسی مضحکہ خیز ہدایات جنہیں پڑھ کر ہنسی روکنا مشکل ہوجائے!

پاکستانی عوام اپنے اچھوتے پن کی بدولت دنیا بھر کی نظریں اپنی جانب مبذول کروانے میں ہمیشہ کامیاب رہتی ہے- زیادہ دور نہ جائیں٬ کسی قریبی دکان پر ہی نظر ڈالیں! آپ کو مقامی دکانوں پر تحریر ایسی دلچسپ ہدایات دیکھنے کو ملیں گی جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا- آئیے دیکھتے ہیں کہ کیسے اپنے پیغامات کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے انتہائی مضحکہ خیز جملوں یا ہدایات کا سہارا لیا جاتا ہے-


ایک پان کی دکان پر تحریر شدہ ہدایت
واہ کیا کہنے ہیں ان کے!

image


درزی ہو تو ایسا--
ہمیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں٬ تصویر خود بول رہی ہے!

image


خبردار میرے پکوڑوں کو کوئی ہاتھ نہ لگائے!
ارے بھائی دنیا میں کچھ بھی “ مفت “ نہیں ملتا!

image


تحفہ ہو تو ایسا
داد دینی چاہیے ایسی زبردست مارکیٹنگ پر!

image


ادھار پر سامان چاہیے تو بڑھاپے کا انتظار کرو
اور اپنے والدین کو ساتھ لاؤ!

image


اس دکاندار کو شیخ رشید کی کتنی فکر ہے!
اب کوئی مانگ کر دکھائے ادھار!

image

آدھا کپ چائے بالکل بھی نہیں دی جائے گی
2 لوگ مل کر ایک کپ آرڈر کرلیں تو؟

image

کہیں جانا ہو تو اپنا “ قیمتی “ سامان یہاں رکھوائیں
ہتھیار وہ بھی اتنی کم قیمت میں؟

image

غصہ ہونا بنتا ہے!
30 سے زیادہ لوڈ نہیں کروا سکتے تو موبائل کیوں لیتے ہو!

image

ہائے اﷲ! یہ کیا پہن کے آگیا؟
ٹانگیں نظر آئیں گی تو کھانا نہیں ملے گا!

image

احتیاط کریں آپ سپرمین نہیں!

image

رینٹ اے فین؟
اس سے بہتر تو کچھ ہو ہی نہیں سکتا!

image
YOU MAY ALSO LIKE:

You wouldn't get bored at all visiting local Pakistani shops. Say it service or their core product, they would always surprise you with their offerings. When they don't, just pay a little attention on what is written around, you would probably find something very amusing written at walls or near cash-counters. I have compiled a list of some of the most humorous sign boards found in local Desi shops.