این ٹی ایس ٹیسٹ

 لڑکے کی والدہ:وہ جی ہمیں تو لڑکی پسند ہے ڈاکٹر ہے خوبصورت ہے جوان ہے اور کیا چاہئے ہماری طرف سے تو ہاں ہی سمجھیں ہمیں جہیز وغیرہ کی بھی ضرورت نہیں بہن جی
لڑکی کی والدہ: جی ۔جی۔ آپکا لڑکا ماشاء اﷲ کماؤ پوت ہے اچھا کاروبار ہے پسند تو ہمیں بھی ہے بس ہماری بیٹی کی ایک ضد ہے کہ شادی سے پہلے لڑکے کو ایک ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا
وہ کیا ہے بہن جی۔ وہ ہے این ٹی ایس ٹیسٹ
liaquat ali mughal
About the Author: liaquat ali mughal Read More Articles by liaquat ali mughal: 238 Articles with 191947 views me,working as lecturer in govt. degree college kahror pacca in computer science from 2000 to till now... View More