حادثے کی شکار خاتون کے جسم سے روح کیسے نکلی؟ سی سی ٹی وی فوٹیج

ایک خوفناک روڈ ایکسیڈنٹ کی ویڈیو نے لوگوں کو شدید حیرت میں مبتلا کردیا ہے جس میں حادثے کے دوران ہلاک ہونے والی خاتون کے جسم سے روح کو نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے-

منی ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے اس تصادم کی ویڈیو میں جسم سے نکلنے والی روح کا منظر دیکھ کر انسان پر خوف طاری ہوجاتا ہے جو کہ ہلاک ہونے والی خاتون کے جسم کے پاس ہی کھڑی ہوجاتی ہے-
 

image

تاہم لوگوں کی ایک بڑی اکثریت نے اس ویڈیو کو جعلی اور فوٹو شاپ کا کمال قرار دیا ہے اور جعلی ویڈیو تخلق کرنے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے-

یہ خوفناک حادثہ تھائی لینڈ کے علاقے Lopburi کی سڑک پر پیش آیا اور حادثے کے تمام مناظر سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوگئے-

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک موٹر بائیک منی ٹرک سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے کھمبے سے جا ٹکراتی ہے جس کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار وہیں گر جاتا ہے جبکہ اس کے جسم کے پاس ہی ایک سیاہ رنگ کا انسانی جسم نما ہیولا نمودار ہوتا ہے اور اسے مرنے والے انسان کی روح قرار دیا جارہا ہے-
 

image


مقامی رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک خاتون Manee ہلاک جبکہ دوسرا شخص Banjongrat زخمی ہوگیا-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

This is the disturbing moment the 'soul' of a passenger killed in a horrific road accident purportedly rises above their dead body. In a chilling scene showing the aftermath of a crash between a truck and a motorbike, a grainy spectre appears to hang in the air above the corpse.