پاکستانی کرکٹرز کی چند ان دیکھی یادگار تصاویر

پاکستانی کرکٹرز کو ان کے کرکٹ یونیفارم میں دیکھنا تو معمول کی بات ہے مگر ان کی ذاتی زندگی کا جائزہ لینا٬ ان کی روزمرہ کی زندگی کا احوال جاننا اور ان کے دوست احباب اور فیملی کے ساتھ یادگار لمحات سے محظوظ ہونا یقیناً ان کے پرستاروں کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں- لہٰذا ہم نے پاکستان کرکٹرز کی چند ایسی یادگار تصاویر کو یکجا کیا ہے جو شاید ہی اس سے قبل کسی نے دیکھیں اور ہم دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ یہ تصاویر آپ کو ضرور پسند آئیں گی-
 

image
پاکستان کے سابق تیز رفتار باؤلر شعیب اختر ایک میچ کے آغاز سے قبل اپنے پرستاروں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے-
 
image
پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کا یہ روپ شاید بہت کم لوگوں نے دیکھا ہوگا- یہ تصویر Telenor Bridal Couture Week-TBCW’15 کے موقع پر کھینچی گئی-
 
image
بوم بوم آفریدی کے بچپن کی ایک یادگار تصویر-
 
image
پاکستان کے سابق کرکٹر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی اپنے والدین کے ساتھ ایک یادگار تصویر-
 
image
سابق پاکستانی کرکٹ آصف اقبال رضوی کی پاکستانی ڈراموں کے معروف فنکار راجو جمیل کے ساتھ لندن کے Trafalgar اسکوائر پر کھینچی گئی ایک تصویر- یہ تصویر جولائی 1979 میں کھینچی گئی تھی-
 
image
شعیب اختر اپنے والدین کے ساتھ-
 
image
شعیب اختر بھارتی فلموں کے مقبول ترین ہیرو شاہ رخ خان اور بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سورو گنگولی کے ساتھ ایک پارٹی میں موجود ہیں-
 
image
پاکستانی فاسٹ باؤلر عمر گل کی بھارتی باؤلر ہربھجن سنگھ کے ساتھ ایک یادگار تصویر-
 
image
شاہد آفریدی کی شکار کے دوران کھینچی جانے والی تصویر جس میں وہ کاندھے پر کلاشنکوف لٹکائے ہوئے ہیں-
 
image
مصباح الحق کی اسکول لائف کے دوران کھینچی جانے والی ایک یادگار تصویر-
 
image
شعیب ملک اور محمد یوسف دیگر پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کے ہمراہ-
 
image
سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر عمران خان کے ہمراہ لاہور میں واقع کینسر کے اسپتال شوکت خانم میموریل کا دورہ کرتے ہوئے-
 
image
پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ کے بچپن کی ایک یادگار تصویر-
 
image
پاکستانی کرکٹر یونس خان اور جنید خان کی گاؤں میں کھینچی جانے والی ایک یادگار تصویر-
 
image
پاکستانی باؤلر سعید اجمل کی اپنے بچوں کے ساتھ ایک تصویر-
YOU MAY ALSO LIKE:

Seeing our Pakistani cricketers in their cricket uniforms and color coded t-shirts in the field is a common sight, but peeping into their personal lives, their daily routine, pictures with their loved ones and an unusual schedule is what the fans are always on the look out for.