وینا ملک کیا مسلمان کہلانے کے لائق ہے

میں آج آپ سب محب وطن لوگوں کے سامنے ایک ایسی عورت کے بارے میں رائے لینا چاہتا ہوں جو کہ اپنے آپ کو کہلاتی تو مسلمان ہے۔لیکن ہمارے ازلی دشمن ملک یعنی انڈیا میں جا کر پاکستان اور اسلام کو بدنام کر رہی ہے۔کیا ایسی عورت کو مسلمان کہلانے کا حق ہے۔

ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے ہمارا ملک بد نام ہو رہا ہے۔کیا وجہ ہے کہ ہمارے فنکار بھارت میں جا کر کام کرنا پسند کرتے ہیں۔کیا ان کو اپنے ملک میں پیسہ نہیں ملتا۔گو کہ ہمارے ہاں فنکاروں کو زیادہ دولت نہیں ملتی لیکن عزت تو ملتی ہے نا۔

جب کہ بھارت میں فنکاروں کو دولت تو ملتی ہے لیکن ان کی عزت کیا رہ جاتی ہے۔

آخر میں آپ لوگوں سے رائے طلب کرنا چاہتا ہوں کہ کیا ایسے فنکاروں کو جو دوسرے ممالک میں جا کر دولت کی خاطر اپنے ملک کی عزت کا سودا کرتے ہیں کیا ان کو مسلمان کہلانے کا حق ہے۔

رائے کا انتظار رہے گا۔
ghulam mujtaba kiyani
About the Author: ghulam mujtaba kiyani Read More Articles by ghulam mujtaba kiyani: 34 Articles with 84073 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.