کچھ تو گڑبڑ چھپی ہے، ان تصاویر میں موجود غلطیاں ڈھونڈنے والا سوپر سے بھی اوپر ذہین قرار

کچھ لوگوں کو ہر چیز میں سے برائی اور غلطیاں نکالنے کی عادت ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کا مشاہدہ بہت تیز ہوتا ہے اور وہ ذہانت سے مختلف چیزوں کو اچھی طرح سے جانچ سکتے ہیں تو ایسے ہی افراد کے لیے ہم کچھ ایسی تصاویر لائے ہیں جن میں کچھ غلطیاں ہیں لیکن ان کو ڈھونڈنے کے لیے تیز ترین مشاہدہ کی ضرورت ہے-
 
image
1: اس تصویر میں تین غلطیاں ہیں جن کو ایک منٹ میں تلاش کرنے والا افراد ذہین ہوگا
 
image
2: تین غلطیاں تو اس تصویر میں بھی ہیں ذرا غور سے دیکھیں
 
image
3: اس دفتر میں تین کام غلط ہو رہے ہیں ذرا دیکھیں کیا غلط ہے
 
image
4: یہ ڈاکٹر کچھ نیم حکیم لگ رہے ہیں ذرا دیکھیں تو کہ ان میں کیا غلط ہے
 
image
5: یہ ماہر تعمیرات تو بنے ہوئے ہیں مگر ان کے کام تو سب برباد کر رہے ہیں
 
ان کے درست جوابات جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
YOU MAY ALSO LIKE: