پاک فوج اور پارٹیوں کے سپورٹر

 جب بھی فوج کا بڑا تبدیل ہوتا سیاستدانوں کے ایوانوں میں ہلچل مچ جاتی ہیں بہت ساری پارٹیوں کے سپورٹر جو عقل سے ہی پیدل ہوتے ہیں دوسروں کی دیکھا دیکھی فوج کی مخالفت کرنے لگ جاتے ہیں جب کے سچ یہ ہے پاک فوج کی وجہ سے ہی پاکستان برما عراق شام لیبیا بننے سے بچا ہوا ہے ۔۔۔ گزرے دنوں میں ساری طرف باجوہ باجوہ لگا رکھی تھی۔۔۔۔۔ کے انہوں نے بہت کرپشن کی ۔۔۔۔۔ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں آپکے پارٹی لیڈر دودھ میں دھلے ہیں کیا وہ کرپشن سے پاک ہیں؟ ساری پارٹیوں کو صرف دوسروں کی کرپشن نظر آتی ہے اپنے کرتوت نہيں نظر آتے ہیں آئیں بھی کیوں جب ضرورتیں پوری ہو رہی ہو ۔۔۔۔ ایک پی ٹی آئی سپورٹر جو 92 نیوز کے اخبار میں ایک چھوٹی پوسٹ پر کام کرچکا خوشامدی انسان ہے خیر کہہ رہا تھا واٹس ایپ پر سٹیٹس لگا کر ۔۔۔۔ کے باجوہ پہلے چلا جاتا تو ارشد شریف زندہ ہوتا میں نے کہا کے باجوہ کیوں ؟ عمران دفع ہوتا تو زیادہ اچھا تھا۔۔۔ اس سے آپ اندازہ کرلیں اس پارٹی کے اراکین کی ذہانت کا باجوہ صاحب کی غلطی یہی تھی کے انہوں نے پی ٹی آئی جیسی نالائق پارٹی اقتدار دیا جو اب انہی پر ہی بھونک رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کا بھی ۔۔۔۔ سن لیں۔۔۔۔ چند دن پہلے یہاں کالج میں عمران شاہ اور ملک ندیم کامران نے گورنر کو کالج میں مہمان خصوصی بنایا ۔۔۔۔ اور جب ان کے آنے کا وقت ہوا کالج میں روڈ بلاگ۔۔۔۔۔ تب میرے ذہن میں آیا یہ ہیں وہ لوگ جو خود کو نام نہاد ۔۔۔۔ عوام کا خادم کہتے ہیں گاڑیوں طویل قطار تھی۔۔۔۔۔۔ گورنر کے ساتھ سیکورٹی بھی ایمبولینس بھی اور پانچ سے چھ 1122 والی آگ پر قابو پانے والی گاڑیاں بھی کھڑی تھی یہ ہے عوام کے خادم۔۔۔۔ ایسے عوام کے خادموں پر سات حرف بھیج کر بندہ آگئے بڑھ جائے ساری پارٹیوں کا یہی حال ہے پھر یہ کتوں کی طرح فوج پر بھوکتے ہیں۔۔۔۔ جبکہ یہ خود کرپشن کے بادشاہ ہوتے ہیں۔۔۔۔ باجوہ صاحب کا ان سب نے بھت مذاق اڑایا ۔۔۔ لیکن ان اندھے سپورٹرز نے اپنے لیڈران کے گریبان میں نہيں جھانکا نا اپنے چند کو بریانی مل جاتی ہے چند کو لفافے۔۔۔۔ واہ رہے تیری سیاست ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ نئے جنرل عاصم منیر صاحب آئے ہیں تو سب ہی ویلکم ویلکم ۔۔۔۔ اگر آپ سب واقعی اسلامی نظام چاہتے تو فوج کو سپورٹ کرو۔۔۔۔۔ نہيں کرو گئے کیونکہ سب نفس کے غلام ہیں فوج تو عوام کے ساتھ ہیں۔۔۔ جب فوج اسلامی نظام کی طرف بڑھتی ہیں تو ان پر جنرل ضیاءالحق کی ناجائز اولادیں ہونے کا الزام لگا دیا جاتا ہے یہ سب لنڈے کے دانشور کہتے ہیں۔۔۔۔۔ فوج تو وہی چاھتی ہے جو عوام چاہتی ہے۔۔۔۔ اگر سچ میں ریاست مدینہ چاہتے ہو تو فوج کا ساتھ دو۔۔۔ ان پر بھوکنا بند کرو۔۔۔۔۔۔ حافظ عاصم منیر صاحب آئے ہیں کچھ منفرد ہوگا امید تو یہی ھے کیونکہ 2025 ان شاء اللّٰہ پاکستان کی ترقی کا سال ہے ۔۔۔۔
پاکستان کو عراق برما بننے سے بچائیں ۔۔۔۔۔ پاک فوج پر بھوکنے والوں کی بینڈ بجائیں ۔۔۔۔ اللّٰہ پاک پاک فوج و آئی ایس آئی کے نوجوانوں کو سلامت اور آباد رکھے آمین۔۔۔۔۔۔
پاک فوج زندہ باد
 

Mohsin Ali
About the Author: Mohsin Ali Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.