یہ انسان ہے یا پھر جن٬ حیرت انگیز عجائبات کی انوکھی تصاویر جو آپ کا پورا دن یادگار بنا دیں گی

اگرچہ دنیا میں سات عجائبات موجود ہیں لیکن پھر بھی چھوٹی چھوٹی چیزیں آپ کو بہت متاثر کر سکتی ہیں اور موڈ کو بہتر اور دلچسپ بنا سکتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ عظیم اہرام آپ کو اتنا متاثر نہ کر سکیں، لیکن انسان کا ایسا عکس جو اسے کسی جن یا بھوت کے طور پر ظاہر کرتا ہے ہمیشہ کے لیے آپ کی یاد میں رہ سکتا ہے۔
 
image
ایک عجیب سا عکس جو اچھے بھلے انسان کو کسی جن یا بھوت کے طور پر پیش کرتا ہے-
 
image
سیول میں ایک سب وے ٹرین جس کی اپنی ایک چھوٹی سی لائبریری ہے-
 
image
ایک عجیب و غریب باتھ روم جس میں ٹوائلٹ پیپر رول کا پورا گلدستہ موجود ہے-
 
image
کیا آپ یقین کریں گے کہ بیونس آئرس میں موجود یہ اسٹریٹ بینچ سیمنٹ سے بنے ہوئے ہیں جو بظاہر فوم کے معلوم ہوتے ہیں-
 
image
سڑک عبور کرتا کیٹرپلر کیڑوں کا جلوس جو شاید کہیں احتجاج کے لیے جا رہا ہے-
 
image
پرانا میک کمپیوٹر جسے گلی میں نصب کر کے اس سے میل باکس کا کام لیا جارہا ہے-
 
image
اسٹریٹ لیمپ کے گرد موجود درخت کے آخری چند پتے جو گرنا باقی رہ گئے ہیں-
 
image
پودوں پر لگا مکڑی کا جالا جو مکمل طور پر جم چکا ہے-
 
image
کھانے کے کمرے میں موجود میز کے نیچے خفیہ سیڑھیاں-
YOU MAY ALSO LIKE: