چند چیزیں جو آپ نے صرف سنی ہیں دیکھی نہیں

دنیا عجیب و غریب اور دلچسپ چیزوں سے بھری پڑی ہے- لیکن ہم اپنی زندگی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں اس حد تک مصروف ہوتے ہیں کہ ان چیزوں کے بارے میں ہم ہم سنتے تو ہیں لیکن کبھی دیکھنے کا موقع نہیں ملتا یا ملتا ہے بھی تو بہت کم افراد کو- تاہم ہمیں انٹرنیٹ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جس نے گھر بیٹھے ہی چند غیرمعمولی چیزوں تک ہماری رسائی ممکن بنائی- دیگر افراد ان چیزوں کی تصاویر کھینچ کر انٹرنیٹ پر شائع کرتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ہم تک پہنچ جاتی ہیں-
 

image
بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جنہوں نے کبوتر کا گھونسلا دیکھ رکھا ہوگا-
 
image
بچے کے دودھ کے دانت گرنے سے قبل اس کی چہرے کا ڈھانچہ کچھ ایسا ہوتا ہے-
 
image
مشہور زمانہ کارٹون ٹام اینڈ جیری میں گھریلو خاتون کا کردار ادا کرنے والی خاتون کا چہرہ جو کارٹون میں کبھی نہیں دکھایا گیا-
 
image
مائیکرو سافٹ ایکسل کے ٹیبل کا اختتام-
 
image
خلا باز اپنے بال کیسے دھوتے ہیں؟
 
image
دبئی کے امیر ترین افراد کی گاڑیاں کچھ ایسی ہوتی ہیں-
 
image
دبئی میں شاہانہ طرزِ زندگی گزارنے والے افراد کی ایک جھلک-
 
image
نیل آرم اسٹرانگ کا خلائی لباس جس میں شامل جوتوں کا نشان چاند پر موجود نشان سے بالکل مطابقت نہیں رکھتا-
YOU MAY ALSO LIKE:

This world is full of things that we’ve never seen. Each time we discover something new, we are impressed because there is so much stuff to explore! Sometimes it happens that we’ve heard about ordinary things, but we only see them for the first time, and they can impress even more.