اگلے 1 منٹ میں دنیا میں کیا کچھ ہوجائے گا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ 60 سیکنڈ کے دوران کیا کچھ عجیب وغریب ہوچکا ہوگا؟ جی ہاں یہ حقیقت ہے کہ صرف ایک منٹ کے دوران متعدد چیزیں تبدیل ہوچکی ہوتی ہیں اور اس تبدیلی کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے-تاہم ہم آپ کو آج بتائیں گے کہ صرف ایک منٹ کے دوران دنیا میں کیا کچھ ہوجائے گا؟
 

image
صرف ایک منٹ کے دوران امریکی باشندے پیزا کے 21 ہزار ٹکڑے کھا چکے ہوں گے-
 
image
اس مختصر وقت میں آن لائن ٹیکسی سروس اوبر پر 1400 آرڈر دیے جاچکے ہوں گے-
 
image
ایک منٹ میں ہیکنگ کے 416 حملے کیے جاچکے ہوں گے جن میں سے 12 کامیاب بھی ہوجائیں گے-
 
image
دنیا بھر میں 45 ہزار لیٹر شراب پی جا چکی ہوگی-
 
image
دنیا بھر میں ایک منٹ کے دوران 70 نئے ویب ایڈریس رجسٹرڈ کر دیے جائیں گے-
 
image
اسی مختصر سے وقفے میں وکی پیڈیا کے ڈیٹا میں 7 نئے آرٹیکل شامل ہوچکے ہوں گے-
 
image
ایک منٹ میں ہی 230 کمپیوٹر وائرس کا شکار بن چکے ہوں گے-
 
image
ایک منٹ کے دوران انٹارٹیکا میں 300,000 ٹن برف پگھل جائے گی-
 
image
40 ہزار مردہ خلیے آپ کے جسم سے نکل کر گر جائیں گے-
 
image
دنیا بھر کے دیوقامت anteaters تقریباً 20 چیونٹیوں کو اپنی غذا بنا چکے ہوں گے-
 
image
ایک منٹ میں آپ کا دماغ 30 سے زائد مختلف چیزوں کے بارے میں سوچے گا-
 
image
اسی ایک منٹ میں دنیا بھر میں 10 ملین سگریٹ فروخت کر دیے جائیں گے-
 
image
ایک منٹ کے دوران اسنیپ جیٹ پر 4.2 ملین ویڈیوز دیکھ لی جائیں گی-
YOU MAY ALSO LIKE:

Did you know that in the last 60 seconds a lot of crazy things happened? It’s true. In one minute a lot of things can change in the world. In fact, by the time you finish reading this, the world will have changed in ways you could only imagine. These are some Unbelievable Things That Will Happen In The Next Minute.