خالہ بننا دنیا کا خوبصورت احساس ہے.. ماورا حسین اپنی بھانجی کو کیا کہہ کر بلاتی ہیں؟

image

"پہلی بار بھانجی جہاں آرا کو گود میں اٹھایا تھا تو دیکھتی رہ گئی. میں نے آرا کو دیکھ کر عروہ سے کہا کہ یہ ہماری تیسری گرل فرینڈ ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماورا حسین کا جنھوں نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے خالہ بننے کے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا. نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ننھی بھانجی جہاں آرا سے متعلق جذبات کا اظہار کیا.

عروہ کا کہنا تھا کہ خالہ بننا دنیا کا بہترین احساس ہے، میں نے پہلے کبھی ایسا محسوس نہیں کیا. میں اپنی بھانجی کو پیار سے ’آرو پارو‘ کہتی ہوں اور وہ اپنی خوشی سے جو بولنا چاہے گی وہ اس کی مرضی ہوگی. مجھے اچھا لگے گا.

جہا آرا ہماری زندگیوں میں اتنی خوشیاں لے کر آئی ہے جس کے بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے شاید ہم اس کے قابل بھی نہیں تھے.

واضح رہے کہ عروہ حسین اور فرحان سعید کی شادی 2016 میں ہوئی تھی جس کے کئی برس بعد 3 جنوری 2024 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام جہاں آرا سعید رکھا گیا تھا۔ ماورا، عروہ کی چھوٹی بہن ہیں.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.