وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات

image

لاہور۔18مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ملاقات کی ۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

ملاقات میں صوبہ پنجاب سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.