اجزاء:
•ٹینڈے_____ 1 پاؤ
•نمک، مرچ_____ حسب پسند
•پیاز_____ 4 عدد
•گھی_____ آدھ کپ
•ٹماٹر_____ 2 عدد
•گوشت_____ آدھ کلو
•ہلدی_____ 1/3چمچ
•دھنیا_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 1 عدد
ترکیب:
پیاز کاٹ کر گھی میں تل لیں۔
گوشت بھون کر تمام مصالحہ بھون لیں۔
پانی ڈال کر گوشت گلائیں۔
گلنے پر ٹینڈے ڈال کر خوب بھون لیں۔
گھی الگ ہو جائے تو تھوڑے پانی میں ٹینڈے گلا کر بقدر ضرورت پانی ڈال کر شوربہ بنالیں۔
شوربہ میں ایک ابال ہلکی آنچ پر آجائے تو اتار لیں۔
مزید ار ٹینڈے گوشت تیار ہے۔