پرویز مشرف صاحب اب کیا خیال ہے؟

جنر ل پرویز صاحب جو کھ گزشتہ 8 سال سے بلا شرکت غیرے اقتدار کے مالک تھے اب روز بروز کمزور ہوتے جا رہے ہیں اب ان کے پاس سے وہ تمام مشیران بھی چلے گئے جن کی بدولت آج وہ اس نوبت تک پہنچے ہیں اب وہ تمام جنرل تمام ساتھی تمام پیرزادے تمام چوہدری تمام سیاستدان ملکی غیر ملکی دوست جن سے وہ متاثر ہو کر یا ان کی کی خواہش پر وہ اہم اقدام کرتے تھے وہ سب ان سے دور ہو گئے ہیں ایک امریکی تھے انہوں نے بھی کل پرسوں جواب دے دیا ہے اور پاکستانی عوام بھی اب مکمل سڑکوں میں نکل چکی ہے۔ایک آزاد کشمیر کے وزیر اعظم عتیق احمد خان ہیں جو کہ ابھی تک ملٹری ڈیموکریسی کے خواہاں ہیں لیکن وہ بھی چڑھتے سورج کے پجاری سے ہیں باقی سب ختم ہو گیا۔ اب جنرل صاحب کے پاس اتنی طاقت بھی نہیں کی وہ اپنی آخری خواہش کے طور پر وکلا کے لانگ مارچ کواسلام آباد میں مکا دیکھا سکیں۔ لیکن اب ان سے ہم یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا خیال اس سے آگے کچھ اور بھی رہتا ہے۔ اب چلے بھی جاؤ

Raja Muhammad Sajjad Khan
Sajjad Khan
About the Author: Sajjad Khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.